سنہری اقوال

٭ دنیا میں سب سے اچھے کام دو ہیں۔ ایک اخلاق و کردار کی اصلاح ، دوسرے علم کی روشنی پھیلانا۔
٭ ایسی خوشی سے بچو جو کل غم کا کانٹا بن کر دکھ دے۔
٭ دشمنوں کے سامنے ایسی گفتگو کرو کہ اگر وہ دوست بن جائیں تو پھر تمہیں شرمسار نہ ہونا پڑے۔
٭ انسان پریشان اس وقت ہوتا ہے جب وہ وقت سے پہلے اور ضرورت سے زیادہ مانگتا ہے۔

خواتین کو صحت کے تعلق سے فکرمندہونا ضروری

جیسے ہی خواتین کی عمر چالیس سال سے اوپر کی ہوتی ہے ۔ انہیں آہستہ آہستہ بلڈپریشر ‘ شوگر اور جوڑوں کے درد کی شکایت ہونے لگتی ہے ۔ چالیس سال میں اس طرح کی شکایت کی سب سے اہم وجہ کھانے پینے میں لاپرواہی ہے ۔ اگر ہم پھلوں کا استعمال کریں تو اس سے ہمیں مستقل توانائی حاصل ہوتی ہے اسی طرح اگر ہم مرچ مسالوں کا استعمال کم کریں تو ہمارا جسمانی ن

ایرانی آلومکس کباب

اجزا : آلو آدھا کلو ( ابلے ہوئے) ‘ گوشت ‘ ایک پیالی (ابلاہوا ) ‘ پیاز دو عدد ‘ انڈے‘ دو عدد بیسن ‘ دو چائے کا چمچہ ‘ گرم مسالہ ‘ ایک چائے کا چمچہ مرچ ‘ ایک چائے کا چمچہ نمک ‘ حسب ذائقہ ادرک ‘ ایک چمچہ ‘ اناروانہ ‘ ایک چمچہ خشک دھنیا‘ ایک چمچہ پسا ہوا پودینہ ‘ ایک چمچہ تیل ‘ ایک پیالی دہی ‘ آدھا کپ ۔

WHAT AFTER INTER RESULT انٹر میڈیٹ امیدواروں کیلئے مواقع

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ دو سالہ کورس کے سال دوم کے امتحانات منعقدہ مارچ 2015 ء کے نتائج بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے جاری کیا۔ سال حال کامیابی کا مجموعی تناسب 61 فیصد سے زائد رہا جو سالگزشتہ 2014 ء کے مقابلہ میں 3 فیصدکم رہا ۔ اور اس سال A گریڈ میں 75 فیصد سے زائد نشانات حاصل کرنے والے طلبہ کی اکثریت دیکھی گئی ۔ بالخصوص MPC اور BPC گروپ میں چونکہ ان

افغانستان کو ہندوستان کی جانب سے بھر پور مدد کرنے وزیر اعظم کا عہد

نئی دہلی 28 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آج پر زور طور پر یہ عہد کیاہے کہ وہ اپنے پڑوسی ملک افعانستان کے ساتھ مثبت و تعمیری روابط کو فروغ دے گا۔ تشدد کو ختم کرنے پر ممکنہ تعاون کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر افغانستان اشرف غنی نے سکیوریٹی و رابطہ کاری کے بشمول اہم مسائل پر بات چیت کی ہے۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہند

نریندر مودی نے بیرون ملک ہندوستان کی تذلیل کی اپوزیشن کا الزام

نئی دہلی 28 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا میں اپوزیشن ارکان اور سرکاری بنچوں کے درمیان گرما گرما مباحث ہوئے دونوں جانب لفظی جھڑپ اس لئے ہوئی کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بیرون ملک ہندوستان کی تذلیل کی ہے ۔مودی نے کہا تھا کہ ان کی حکومت ہندوستان میں گذشتہ 60 سال سے پھیلائی گئی گندگی کو صاف کرنا چاہتی ہے اس مسئلہ پر راجیہ سبھا کی کارر

مغربی بنگال میں بند کی ہر گز اجازت نہیں ہوگی:ممتابنرجی

کولکتہ 28 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے بائیں بازو پارٹیوں اور بی جے پی کی جانب سے 30 اپریل کو کی گئی بند کی اپیل کی مخالفت کی اور خبردار کیا کہ جو کوئی بند میں حصہ لے گا اس کے خلاف نظم و نسق کی جانب سے سخت کارروائی کی جائے گی۔ ممتا بنرجی نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال میں ہمارا موقف

حصول اراضی ‘ ایف ڈی آئی مسائل کو فوری حل کیا جائے

نئی دہلی 28 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )صدر امریکہ نے آج ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ حصول اراضی مسائل اور بیرونی راست سرمایہ کاری سے متعلق مسائل کو فوری حل کرے تا کہ اسمارٹ شہروں نے قیام کے پراجکٹس کیلئے پرکشش فنڈس جاری کئے جاسکیں ۔ امریکی سفیر برائے ہند رچرڈ ورما نے کہا کہ فی الحال ہم ایک ایسے نازک مرحلہ میں ہیں جہاں ہندوستان کے ساتھ اسمارٹ ش

پولیس کی خاموشی سے غیرسماجی عناصر کے حوصلے بلند

نظام آباد۔28 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر کے دھاروگلی میں مسجد نور کے روبرو ایک مکان میں جسم فروشی کا کاروبار چلائے جانے کے خلاف مقامی افراد نے سید قیصر کوآپشن ممبر نظام آباد میونسپل کارپوریشن کی قیادت میں IIٹائون ایس آئی محمد آصف کو شکایت حوالے کرتے ہوئے یہاں سے جسم فروشی کے اڈے کو برخواست کرنے پر زور دیا۔ وفد کی جانب سے پولیس

جگتیال کے مسلم طلبہ کی نمایاں کامیابی

جگتیال۔ 28 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) خواجہ فراز الدین ولد خواجہ سراج الدین اسکول اسسٹنٹ ساکن محلہ ہزاری جگتیال نے انٹرمیڈیٹ سال دوم میں سری چیتنا جونیر کالج جگتیال سے بائی پی سی سے 1000/974 نشانات حاصل کرتے ہوئے سرفہرست رہے جن کا تناسب 97% رہا۔ وہ دسویں جماعت میں بھی 9.8 گریڈ سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے جگتیال سطح پر سرفہرست تھا اور انٹرمیڈی

جناب صلاح الدین صدر وائی ایس آر سی پی عادل آباد مقرر

عادل آباد۔ 28 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد وائی ایس آر کانگریس ٹاؤن کمیٹی صدر کے طور پر مسٹر صلاح الدین کو منتخب کرنے پر انہوں نے ریاستی صدر مسٹر جگن موہن ریڈی اور پارٹی ضلع صدر مسٹر انیل کمار سے اظہار تشکر کرتے ہوئے پارٹی پرچم تلے عوامی خدمات کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا اور کہا کہ آنجہانی سابق چیف منسٹر مسٹر راج شیکھر ریڈی ک

تلنگانہ یونیورسٹی کو ترقی دلانے کا تیقن

نظام آباد۔28 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکن پارلیمان نظام آباد شریمتی کے کویتانے تلنگانہ یونیورسٹی کو تمام شعبوں میں ترقی دلانے کا ارادہ ظاہر کیا۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار لمبادری اور لیکچررس نے کل حیدرآباد میں کے کویتا نے ملاقات کی اور امریکہ کے حالیہ دورہ کے موقع پر شکاگو یونیورسٹی سے تلنگانہ یونیورسٹی کے معاہدہ پر ان سے اظہار تشک

انجمن ترقی اُردو کڑپہ کی خدمات قابل ستائش

کڑپہ۔ 28 اپریل (ای۔ میل) کڑپہ (اے پی) میں انجمن ترقی اُردو ضلعی شاخ کڑپہ کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ مہمانوں کا تعارف استقبال شریک معتمد سید شکیل احمد نے کیا۔ جلسہ کا آغاز شاکر حسین کی تلاوت قرآن پاک اور ستار فیضی کی نعت سے ہوا۔ معتمد عمومی جناب ہدایت اللہ نے کہا کہ ماہ مارچ 2015ء میں دو روزہ سمینار بعنوان ’’جنوبی ہند کے جواں فکر

ورنگل میں جمعرات کو کُل ہند مشاعرہ

ورنگل 28 اپریل (ای۔میل)بزم گلشن ادب ورنگل کے زیر اہتمام بروز جمعرات 30اپریل 8:30 بجے شب بمقام آبنوس فنکشن ہال ،ایل بی نگر (ورنگل) میں کل ہند مشاعرہ (مزاحیہ و سنجیدہ) کا انعقاد عمل آرہا ہے۔ اس مشاعرہ میں ہندوستان کے معروف شعراء کرام کو مدعو کیا گیا ہے جس میں قابل ذکر شبینہ ادیب (کانپور)، جوہر کانپوری (یوپی)، بے دھڑک مدراسی(چینائی)، ابراہیم

اردو میڈیم کتابوں کی تاخیر سے فراہمی

نظام آباد:28؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )علاقہ تلنگانہ میں اردو کو سرکاری زبان کا موقف حاصل ہونے کے باوجود ہر سال اردو نصابی کتابیں تاخیر سے شائع ہورہی ہیں اور ان کتابوں میں غلطیاں بھی سرزد ہورہی ہے اس ضمن میں ویلفیئرپارٹی آف انڈیا ضلع نظام آباد کی جانب سے ضلعی صدر جناب محمد انور خان کی قیادت میں پرجاوانی پروگرام میں شرکت کی اس وفد

کریم نگر میں میڈیکل کالج کے قیام کیلئے مساعی

کریم نگر /28 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کریم نگر مستقر پر سرکاری میڈیکل کالج کے قیام کی فوری منظوری دی جانے کامطالبہ کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر جدوجہد کرنے کیلئے کل جماعتی اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا ۔ پہلے مرحلے میں وزراء کو یادداشت حوالے کی جائے گی ۔ بعد ازاں مرحلہ وار مسلسل احتجاجی مظاہرے کئے جانے کا لائحہ عمل طئے کیا گیا ۔ حکوم

محکمہ بلدیہ بودھن کی کارکردگی ناقص

بودھن /28 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ بودھن کو ہر روز کسی نہ کسی مد سے فنڈز کی اجرائی کے تعلق سے کبھی کمشنر تو کبھی صدرنشین بلدیہ بودھن اخبارات کے ذریعہ شہریان بودھن کو واقف کرواتے رہتے ہیں ۔ لیکن بودھن شہر میں بلدیہ کی کارکردگی عملاً مفلوج ہوچکی ہے ۔ مہینوں موریوں کی صفائی انجام نہیں دی جارہی روزانہ کچرے کی نکاسی کیلئے مقرر بلد

ایم اے بیگ صدرایلائنس ویلفیر سوسائٹی کو ایوارڈ

نظام آباد:28؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایم اے بیگ صدر ایلائنس ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی،قانون حق معلومات شعور بیداری و تحفظ ریاستی کمیٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری کو انڈیا انٹرنیشنل فریڈ شپ سوسائٹی کی جانب سے 15؍ اپریل نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل سنٹر ملٹی پرپز ہال میں منعقدہ عظیم الشان تقریب میں سال برائے 2013-14 ء میں اوقافی جائی

مشن کاکتیہ پروگرام میں ضلع ایس پی کی شرکت

نظام آباد:28؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع ایس پی مسٹر چندر شیکھر ریڈی نے مشن کاکتیہ پروگراموں میں حصہ لیتے ہوئے مورتاڑ کے تالاب کی کشادگی کے کاموں میں حصہ لیا ۔ واضح رہے کہ ایک دور میں پیوپلز وار گروپ کے نکسلائٹس سے متاثرہ دیہات تھا اور نکسلائٹس نے اپنے دورمیں اس تالاب کی تعمیری کاموں کو انجام دیتے ہوئے کشادگی کی تھی۔ ضلع ایس پی نے