برائے فروخت

COMMERCIAL LAND
FOR SALE
At Chevella : 2000 Sqyd, Mumbai to Banglore Highway , 100 Wide Road Suitable for Function Hall , Petrol Pump College , School , Commercial Complex, Hostel Etc. 2800/- Per Sqyd.
Cell : 9666222227

__________________________________________________________________
HOUSE FOR SALE
Vijaynagar Colony Main Road near Mallepally Beside Priya Talkies, 62 Sq.yards G+1 House with shop FOR SALE. Cont : 64504460 / 9885083276
__________________________________________________________________
FOR SALE

ضرورت رشتہ

ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم لڑکی عمر 20سال قد 5فٹ‘ فیر کلر دیندار اُمورخانہ داری سے واقف زیر تعلیم B.Pharmacy Final Year کیلئے کم از کم گریجویٹ اندرون یا بیرون ملک ملازم لڑکے سے فوری رشتہ مطلوب ہے۔
taheralikhan68@gmail.com
Cell : 9299904457
__________________________________________________________________
ضرورت رشتہ لڑکی

امریکہ کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنے شمالی کوریائی فوج کو حکم

سئیول ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کم جونگ اُن نے اپنی فوج پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ اور اس کے حلیفوں کے ساتھ جنگ کے لئے تیار ہوجائیں ۔ اس دوران امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے آغاز سے قبل پیانگ یانگ نے تنازعہ میں شدت پیدا کردی ہے ۔ امریکہ اور جنوبی کوریا نے گزشتہ روز مشترکہ بحری مشق کی تھی جس میں جن

امریکہ میں تین سالہ بچے نے گولی چلاکر خود کو ہلاک کرلیا

واشنگٹن ۔ 28 فبروری ۔ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی میڈیا نے آج کہا کہ ٹیکساس میں ایک تین سالہ لڑکا حادثاتی طورپر خود اپنے ہی سر پر گولی چلانے کے بعد فوت ہوگیا ۔ این بی سی نے کہا کہ ایک چھوٹا بچہ کو جو اس وقت ہوسٹن میں اپنے گھر میں اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ تھا جس نے غلطی سے اپنے سر پر گولی چلالیا بعد ازاں شدید زخمی حالت میں اس کو ایک ہیلی کاپٹر

لاہور امام بارگاہ حملہ ، دو گرفتار

لاہور ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) صوبہ سندھ کی شکارپور پولیس نے امام بارگاہ میں خودکش بم حملے کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق ممنوعہ شدت پسند گروہ لشکرِ جھنگوی اور جیشِ اسلام نامی گروہ سے ہے۔ایس ایس پی شکارپور ثاقب اسماعیل میمن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ شکارپور کے قریب واقع ایک گ

یمن میں ڈرون حملہ ، تین جنگجو ہلاک

صنعا ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام)یمن میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کے تین مشتبہ جنگجو مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اے ایف پی نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جس علاقے میں یہ حملہ ہوا ہے، وہاں امریکی ڈرون طیارے کارروائیاں کرتے رہتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ شبوہ کے علاقے بیجاں میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں یہ مشتبہ

بیوی سے محبت نہ کرنے پر جرمانہ

استنبول۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) ترکی میں عدالت نے ایک شخص کو اس لئے جرمانہ کردیا کیونکہ اس نے اپنی اہلیہ سے کہا تھا کہ ’مجھے تم سے محبت نہیں‘۔ روزنامہ ’سبا‘ کے مطابق یہ جوڑا طلاق لینے عدالت پہنچا تھا اور یہ میاں بیوی ایک دوسرے پر بے عزتی کرنے کے الزامات عائد کر کے ہرجانہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ مقامی عدالت نے اس معاملے میں کہا کہ دو

القدس جانے والے سعودیوں کو سہولت

ریاض۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام)سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں فلسطینی انتظامیہ کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کی زیارت کے خواہش مند سعودی شہریوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کریگی۔ فلسطینی سفیر باسم الآغا نے کہا کہ سفارتخانہ القدس کی زیارت کے خواہشمند افراد کو مدد فراہم کرنے کے قابل ہے اور اسرائیلی ہٹ دھرمی کے باو

بنگلہ دیش : امریکی بلاگر کے مابعد قتل دھاوے تین گرفتار ، اسلحہ اور دھماکو مواد ضبط

ڈھاکہ ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں امریکی بلاگر اویجیت رائے کے گزشتہ روز بہیمانہ قتل کے بعد انتہاء پسندوں کے خلاف کارروائی میں شدت اور دھاوؤں کے دوران آج طلوع سے قبل تین مشتبہ اسلام پسندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایک خفیہ ااطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انسداد جرائمریاپڈ ایکشن بٹالین نے بندگاہی شہر چٹاگانگ میں ایک پانچ منزل

عراق میں سلسلہ وار دھماکے 27 ہلاک

بغداد ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) عراقی دارالحکومت کے شمال میں ایک پرہجوم مارکٹ اور شیعہ چھاپہ ماروں کے تلاشی مرکز کے قریب آج سلسلہ وار کار بم دھماکوں میں کم سے کم 27 افراد ہلاک اور دیگر 65 زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے کہاکہ بلارز کے پرہجوم مارکٹ میں آج صبح پہلا بم دھماکہ ہوا جس کے چند منٹ بعد دوسرا کار بم دھماکہ ہوا جس میں وہ افراد نشانہ بنے جو

امریکہ میں ایک اور مندر پر حملہ

لاس اینجلس ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں مزید ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کی گئی اور اس مندر کی کھڑکیوں کو توڑنے کے بعد حصار کی دیوار پر ’’خوف‘‘ درج کیاگیا ۔ ریاست واشنگٹن میں اس ماہ کے دوران ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کا یہ دوسرا واقعہ ہے جو جمعرات کی شب کنٹ ہندو مندر میں پیش آیا۔ پوجا کیلئے مندر پہونچنے والے عقیدتمندوں نے کہاک

لیبیا میں مصر کی دوبارہ فضائی کارروائی ممکن

قاہرہ ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی طور پر تسلیم کردہ عبوری لیبی حکومت کے سربراہ عبداللہ الثنی نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں موجود مصری شہریوں کو دولت اسلامی’’داعش‘‘ کی جانب سے خطرہ لاحق ہوا تو مصر اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے داعش کے ٹھکانوں پر دوبارہ فضائی کارروائی کرے گا۔ انہوں نے عالمی برادری کی جانب سے لیبیا کو بر وقت اسل

حزب اللہ کے نائیجیرین گروپ کے اثانے منجمد

دبئی۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام)امریکی وزارت خزانہ نے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے افریقی ملک نائیجیریا میں موجود نیٹ ورک کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائیجیریا میں موجود حزب اللہ گروپ کے ساتھ کسی بھی قسم کے لین دین پر پابندی عاید کر دی گئی ہے۔ امریکہ کی سرزمین سے کوئی شخص اس گروپ ک

جرمنی : انتہاء پسندوں کے حملوں کے اندیشے پر چوکسی

برلن ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) جرمن شہر بریمن کی پولیس نے اس شہر میں اسلامی انتہاء پسندوں کے خطرات کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان اندیشوں کے تحت سکیورٹی انتظامات میں مزید سختی پیدا کردی گئی ہے ۔ پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی انتہاپسندوں کی سرگرمیوں کے خطرات کے بارے میں گزشتہ روز جرمن وفاقی اتھاریٹی سے خفیہ اطلاعا

شامی باغیوں کی تربیت کا امریکی منصوبہ

واشنگٹن ۔ 28 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام)امریکی فوج نے ایسے شامی باغیوں کی چھان بین اور چناؤ کا عمل شروع کر دیا ہے جنھیں متوقع طور پر اگلے چند ہفتوں میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کیخلاف تربیت دی جائے گی۔ امریکی دفاعی ادارے پینٹگان کے پریس سکریٹری ایڈمرل جان کربی نے کل ایک بریفنگ میں بتایا کہ 100کے قریب اعتدال پسند شامی باغیوں کی چھان بی

سونم کپور سوائن فلو کا شکار

راجکوٹ ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو سے متاثر ہوگئی ہیں اور ایک خانگی ہاسپٹل میں ان کا علاج کیا جارہا ہے ۔ راجکوٹ ضلع کلکٹر نے بتایا کہ ممکن ہے ممبئی میں فزیکل ٹرینر کے ذریعہ وہ وبائی مرض کا شکار ہوئی ۔ 29 سالہ اداکارہ یہاں راجشری پروڈکشن کی فلم ’’ پریم رتن دھن پائیو ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

عام بجٹ، کارپوریٹس کو ’’دھن واپسی‘ پر مبنی: کانگریس

نئی دہلی 28 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن نے آج پیش کردہ بی جے پی کے پہلے بجٹ کو خالی ڈبہ خالی ڈھول سے تعبیر کیا ہے اور یہ الزام عائد کیاکہ بی جے پی حکومت کی جانب سے سرمایہ داروں اور کارپوریٹ گھرانوں کو رقومات کی باز ادائیگی ہے جنھوں نے پارلیمانی انتخابات میں مالی امداد فراہم کی تھی۔ لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہاکہ ی

بھاگلپور فسادات تحقیقاتی کمیشن نے رپورٹ پیش کردی

پٹنہ ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام) : بھاگلپور فسادات تحقیقاتی کمیشن نے آج اپنی رپورٹ چیف منسٹر بہار نتیش کمار کو پیش کردی ۔ صدر نشین پینل جسٹس ( ریٹائرڈ ) این این سنگھ نے چیف منسٹر کو رپورٹ پیش کی ۔ پرنسپل سکریٹری داخلہ امیرسبحانی نے بتایا کہ حکومت رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ضروری اقدامات کرے گی ۔ 1989 فرقہ وارانہ بھاگلپور فسادات میں ای

تعلیمی شعبہ کیلئے بجٹ میں 2 فیصد کمی

نئی دہلی۔28 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی بجٹ میں آج تعلیمی شعبہ کے لیے منصوبہ مصارف میں 2 فیصد کمی کی گئی ہے ۔ تاہم حکومت بعض ریاستوں میں نئے آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم قائم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ مجموعی طور پر اسکولی تعلیم اور اعلیٰ تعلیمی شعبہ کے لیے 69,074 کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں جب کہ سال 2014-15 میں 70.505 کروڑ روپئے کی رقم مختص کی گئی

پراویڈنٹ فنڈ میں حصہ داری کا ملازمین کو اختیار

نئی دہلی ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت نے ملازمین کو سہولت فراہم کرتے ہوئے پراویڈنٹ فنڈ میں ورکرس کی حصہ داری کو جو ایک مقررہ حد تک تنخواہ حاصل کرتے ہیں ، اختیاری بنادیا ۔ تاہم آجر کی جانب سے اپنا حصہ پراویڈنٹ فنڈ میں ادا کیا جاتا رہے گا ۔ بجٹ میں تاہم تنخواہ کی حد کی صراحت نہیں کی گئی ہے ۔۔

بجٹ راجیہ سبھا میں پیش