دہشت گردوں کے خلاف جوابی کارروائی کی راست ٹیلی کاسٹ پر پابندی کی تجویز

نئی دہلی 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )وزارت اطلاعات و تعلقات عامہ نے بتایا کہ دہشت گردوں کے خلاف سکیوریٹی فورسس کی جوابی کارروائی کو میڈیا میں راست ٹیلی کاسٹ پر پابندی کیلئے مروجہ قانون میں ترمیم کیلئے وزارت داخلہ کی پیش کردہ تجویز زیر غور ہے ۔ مملکتی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ راجیو وردھن راتھوڑ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں ی

قائدانہ کردار میں خواتین کے سلسلہ میں ہندوستان کا ناقص مظاہرہ

نئی دہلی ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) قائدانہ کرداروں میں ہندوستان میں خواتین کی جملہ آبادی کا ایک تہائی حصہ بھی شامل نہیں ہے بلکہ قائدانہ کردار میں خواتین کی موجودگی نائجیریا اور انڈونیشیاء جیسے ممالک سے بھی کم ہے۔ گرانٹ تھورانٹن رپورٹ کے بموجب جو انشورنس، ٹیکس اور مشاورتی کمپنی کی جانب سے حاصل کی گئی ہے، کہا گیا ہیکہ سینئر انتظامی عہ

کوئلہ اسکام مقدمہ میں سی بی آئی کو قطعی رپورٹ

نئی دہلی ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک خصوصی عدالت نے آج سی بی آئی کو ہدایت دی کہ اپنی قطعی رپورٹ جلد از جلد کوئلہ اسکام مقدمہ کے سلسلہ میں پیش کردے تاکہ کوئلہ بلاکس مختص کرنے کے بارے میں تحقیقات میں پیشرفت ہوسکے۔ مبینہ طور پر وکاس میٹل اینڈ پاور لمیٹیڈ اور دیگر کوئلہ بلاکس اسکام مقدمہ میں ملوث ہیں، عدالت نے کہا کہ حالانکہ اس کو اختیار

سنجے دت کی پیرول پر رہائی میں مرکز کا کوئی رول نہیں

نئی دہلی ۔ 10 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : فلمی اداکار سنجے دت کی وقفہ وقفہ سے پیرول پر رہائی میں مرکزی حکومت کا کوئی رول نہیں ہے اور کوئی بھی قیدی عدالت اور متعلقہ ریاستی حکومت کی منظوری سے یہ سہولت حاصل کرسکتا ہے ۔ لوک سبھا میں آج یہ اطلاع دی گئی وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے شیوسینا رکن راہل شیوالے نے الزام عائد کیا کہ سنجے دت

دنیا کا پہلا شمسی طیارہ ’’سولارامپلس‘‘

نئی دہلی ۔ /10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کا پہلا شمسی طیارہ ’’سولارامپلس‘‘ مسقط ، عمان سے اڑان بھرنے کے بعد /10 مارچ کو احمدآباد پر اترا۔ اس طیارہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایندھن بالکل نہیں ہے اور پوری طرح شمسی توانائی کے ذریعہ اس کی پرواز کی جارہی ہے ۔ آدتیہ برلا گروپ نے سولار امپلس ٹیم کی مہمان نوازی کی اور یہاں کئی پروگرامس منعقد ک

دولت اسلامیہ کیخلاف جنگ، تکریت کے قریب قصبہ پر فوج کا دوبارہ قبضہ

بغداد۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) فوج کے دو سینئر عہدیداروں نے کہا کہ عراقی فوج نے عسکریت پسندوں کے زیرقبضہ شہر تکریت سے متصل ایک قصبہ پر اپنا قبضہ بحال کرلیا جبکہ انہوں نے دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائی کے ذریعہ دباؤ ڈالا۔ تکریت کیلئے جنگ جو صدام حسین کا آبائی قصبہ ہے، عراقی افواج کیلئے ایک اہم آزمائش ثابت

آؤمعلومات حاصل کریں

٭ ہماری آنکھ میں تین جھلیاں ہوتی ہیں۔
٭ ہماری آنکھ مرنے کے بعد 23 منٹ تک زندہ رہتی ہے۔
٭ ہماری آنکھ کا وزن 7 گرام ہوتا ہے۔
٭ ہمارا دماغ مرنے کے بعد 10 منٹ تک زندہ رہتا ہے۔
٭ ہمارے جسم میں اتنی شکر ہوتی ہے کہ اس سے تین پیالی چائے بن جائے۔
٭ عام حالت میں ہم ایک منٹ میں 16 سے 18 بار سانس لیتے ہیں۔

قیمتی ہیرا

سلطان محمود غزنوی کا ایک خادم تھا جس کا نام ایاز تھا۔ اس کے دل میں ایاز کی قدر اپنے سب امیروں ، وزیروں سے زیادہ تھی۔ سلطان کے امیر، وزیر اور دوسرے درباری اس بات سے بہت جلتے تھے کہ سلطان ان سب کے مقابلے میں اپنے ایک معمولی خادم کی زیادہ عزت کرتا ہے مگر سلطان کے ڈر سے کچھ نہیں کہہ سکتے تھے۔ ہاں اس بات کا موقع ضرور ڈھونڈتے رہتے تھے کہ کسی

لطائف

٭ ایک بچے سے ’’ بھائی چارے ‘‘ کا جملہ بنانے کو کہا گیا تو اس نے کچھ یوں بنایا۔ جب کسی نے دودھ والے سے پوچھا کہ دودھ مہنگا کیوں بیچتے ہو تو وہ بولا ’’ بھائی چارہ بہت مہنگا ہوگیا ہے۔‘‘

سن گلاسز فیشن یا ضرورت

ہمارے ہاں اگرچہ سن گلاسز کا استعمال فیشن کے زمرے میں آتا ہے۔ لوگ سن گلاسز کو فیشن کے طور پر بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ آنکھوں کے ماہرین بھی دھوپ، گرد و غبار اور سورج کی خطرناک شعاعوں سے آنکھوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سن گلاسز کا استعمال کرتے ہیں۔ آپ گھریلو خاتون ہوں یاملازمت پیشہ، گھر سے باہر نکلتے وقت سن گلاسز کا ا

غذائیت سے بھر پور

اخروٹ: سخت چھلکے کے اس میوے کے اندر بنے ہوئے خانوں میں سفید رنگ کا مغز ہوتا ہے۔ یہ بد ہضمی دور کرتا ہے ۔ کولیسٹرول کے مریضوں کیلئے بہترین ہے۔ کھانسی کو بھی رفع کرتا ہے۔ اس کے مغز کو پیس کر چوٹ کے نشان پر لیپ کیا جائے تو نشان مٹ جاتا ہے ۔ اخروٹ کا تازہ چھلکا دانتوں پر ملنے سے مسوڑھے اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ اس میں کئی حیاتین اور معدنی اج

قلفی آئسکریم

موسم گرما کی آمد آمد ہے ۔ٹھنڈے مشروبات اور آئسکریم و قلفی کی ان دنوں بڑی ڈیمانڈ ہے اور آئسکریم کے تو سب ہی دلدادہ نظر آتے ہیں۔ لہذا کیوں نہ آپ گھر پر انتہائی مزیدار سا قلفہ بنا کر سب کو حیران کردیں۔

HOTEL Mgmt JEE – 2015 ہوٹل مینجمنٹ کورسس

ایم اے حمید

انٹرمیڈیٹ (10+2) کے بعد اہم پروفیشنل کورس ہوٹل مینجمنٹ اینڈ کیٹرنگ کا ہے اس کے قومی سطح پر داخلے ہوتے ہیں جس کیلئے NCHM نیشنل کونسل فار ہوٹل مینجمنٹ اینڈ کیٹرنگ ٹکنالوجی کے تحت جو انٹرنس امتحان ہوتا ہے وہ JEE Joint Entrance Exam ہے سال 2015 کا NCHM JEE کا اعلامیہ جاری ہوا اور اس کیلئے فارمس آن لائن اور آف لائن داخل کرنا ہوگا ۔

آئرلینڈ کو ہرا کر انڈیا گروپ B کا فاتح، دھونی کی ٹیم کا نیا ریکارڈ

ہیملٹن ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شکھر دھون نے شاندار سنچری بنائی جبکہ لگاتار کامیاب پیش رفت کرنے والے ہندوستان نے آج آئرلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے واضح شکست دیتے ہوئے گروپ B ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن پر اپنی مہر ثبت کردی اور اس کے ساتھ لگاتار نواں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میچ جیت کر اپنا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ آئرلینڈ کے قابل لحاظ اسکور 259 کا تعاقب کرت

پاکستان میں سکیورٹی صورتحال بہتر ٹاپ ٹیموں کی فوری میزبانی کا منصوبہ نہیں: پی سی بی

نئی دہلی ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اب ’’کافی بہتر‘‘ ہے، کرکٹ بورڈ چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پی سی بی سردست آئی سی سی اسوسی ایٹ اقوام کی کامیاب میزبانی کے ذریعہ مستقبل قریب میں اس ملک کے ٹور کیلئے جو اختلافات سے دوچار ہے، ’فل ممبرز‘ پر بھروسہ کرسکتا ہے۔ شہریار نے کہا کہ موجو

رچرڈز ونڈے کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑی، تنڈولکر نمبر دو

نئی دہلی ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے عظیم بیٹسمن ویوو رچرڈز کو ایک آن لائن پول میں ہندوستان کے کرکٹ لجنڈ سچن تنڈولکر سے آگے رکھتے ہوئے اس کھیل کی تاریخ میں عظیم ترین او ڈی آئی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ چونکہ 50 رکنی جیوری کے غیرمعمولی 29 ارکان نے انھیں تمام وقتوں کا بہترین او ڈی آئی کھلاڑی منتخب کیا، اس لئے رچرڈز نے ’ای ایس پی ا

ہم ہر میچ کو آخری مقابلہ سمجھ رہے ہیں : محمد عرفان

اڈیلیڈ ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عرفان اپنے کپتان مصباح الحق کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ بیٹسمین جب تک اُن کے خلاف جارحانہ انداز اختیار نہیں کریں گے اْنھیں وکٹ نہیں ملے گی۔ وہ کہتے ہیں: ’’مصباح کی یہ بات بالکل صحیح ہے کیونکہ شروع کے میچوں میں بیٹسمینوں نے میری بولنگ پر دفاعی انداز اختیار کیا تو مجھے مشکل ہ

ہم حصولِ ٹروفی کی راہ پر گامزن ہیں : شاستری

ہیملٹن ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شاندار ناقابل شکست تسلسل سے بلند حوصلہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر روی شاستری نے آج کہا کہ ڈیفنڈنگ چمپینس عمدگی سے آگے بڑھ رہے ہیں جس سے متواتر دوسری مرتبہ ورلڈ کپ ٹروفی حاصل ہوگی۔ ہندوستان نے آئرلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست فاش دے کر ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر اپنی مسلسل نویں جیت اور جاریہ ایڈیشن میں پ

انڈین کرکٹ ٹیم کو صدرجمہوریہ، وزیراعظم کی مبارکباد!

نئی دہلی ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو سراہا ، جس نے آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں اپنی لگاتار پانچویں جیت درج کرائی ہے۔ دونوں اعلیٰ قائدین نے ٹیم انڈیا کو اس عمدہ کارگزاری پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرجمہوریہ نے ہندوستانی ٹیم کی ہیملٹن میں آئرلینڈ کے خ

سری لنکا کو انجری سے پریشانی آج اسکاٹ لینڈ سے مقابلہ

ہوبارٹ ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کھلاڑیوں کے زخموں سے پریشان سری لنکا کی بہرحال یہی کوشش رہے گی کہ لیگ مرحلے کا اختتام بلند حوصلے و کامیابی سے کی جائے جب وہ جیت سے عاری اسکاٹ لینڈ کا آئی سی سی ورلڈ کپ کے اپنے آخری پول A میچ میں کل یہاں بیلریوو اوول میں سامنا کریں گے۔ سری لنکا جنھیں آل راؤنڈر جیون مینڈیس کے علاوہ بیٹسمن دیموتھ کرونارتنے