ڈائنوسار آگ برسانے لگا … !

ایک شہر میں ایک بوڑھا لکڑہارا رہتا تھا۔ اس کے سات بیٹے تھے ۔ لکڑہارا بہت بوڑھا ہوچکا تھا۔ ایک دن لکڑا ہارے نے اپنے بیٹوں کو بلایا اور کہا کہ بیٹو! آج شاید میرا آخری دن ہے میرے ملک کی حفاظت کرنا ۔ یہ کہہ کر بوڑھا دم توڑ گیا اور اس کے بعد وہاں ایک پری آکھڑی ہوئی ۔

کچن میں احتیاطی تدابیر

سب سے پہلے ان کی توجہ کچن کی صفائی پر مرکوز رہنی چاہئے۔ پکوان کے وقت سوتی کپڑے استعمال کریں ۔ سیلنڈر کی ٹیوب کو روزانہ چیک کرتے رہیں اور یہ دیکھتے رہیں کہ گیاس لیکیج تو نہیں ہورہی ہے۔ چاقو اور درانتی کو صحیح جگہ میں رکھیں۔ مسطح پتھر یا چوبینہ ٹکڑے پر رکھ کر سبزیاں کاٹیں۔ مسالے جات ایک طرف رکھیں۔ چولہے کے قریب ٹھہر کر اونچائی سے کوئی

شیرخوار بچے کیلئے عمدہ غذائیں

اشیاء : چاول آدھی چھٹانک ‘ دال چھٹانک ‘ تیل چائے کا ڈیڑھ چمچہ‘ نمک حسب ذائقہ ۔
ترکیب : دال صاف کر کے دھولیں پھر دال ‘ چاول ‘ نمک کے پانی میں ابالیں ‘ اب کھچڑی میں تیل ملائیں اور گلنے تک پکائیں۔ زیادہ چھوٹے بچوں کولئی سی بنا کر کھلائیں ۔
چاول کی کھیر ،اشیاء : چاول آدھی چھٹانک ‘ دودھ آدھا پاؤ ‘ چینی چائے کا ڈیڑھ چمچہ۔

آنکھوں کا میک اَپ

آنکھوں کا میک اَپ کرتے وقت فنیشنگ کا خیال ضرور رکھیں، اگر آئی شیڈو نہ بھی لگانا ہو تب بھی پورے پپوٹوں پر پاؤڈر کی ہوئی آنکھوں میں کسی حد تک فنشنگ کی جھلک نمایاں نظر آنی چاہئے۔

UPSC EXAMS -2015 یونین پبلک سروس کمیشن

UPSC یونین پبلک سروس کمیشن سال بھر قومی سطح کے رکروٹمنٹ کے مختلف مسابقتی امتحانات منعقد کرتا ہے اور اس کیلئے سال بھر امتحانات ، تواریخ اور شیڈول کا کیلنڈر جاری کرتا ہے ۔ سال 2015 میں UPSC کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات جن میں IAS/IPS کے سیول سروسس امتحانات بھی شامل ہے ۔ انٹرمیڈیٹ 10+2 سطح سے لے کر پی جی سطح تک مختلف مرکزی محکمہ جات کے محکمہ دفا

گاندھی جی اور نیتاجی کیخلاف کاٹجو کے ریمارکس کی مذمت

نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا میں ارکان نے آج سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر سابق سپریم کورٹ جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو کے ریمارکس کی مذمت کی اور صدرنشین حامد انصاری کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی۔ جسٹس کاٹجو نے گاندھی جی کو برطانوی ایجنٹ اور نیتاجی سبھاش چندر بوس کو جاپانی قرار دیا تھا۔ وقفہ صفر کے دوران س

ریل بجٹ ویژن اور روڈ میاپ سے عاری: اپوزیشن

نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن نے آج ریل بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اِسے ویژن اور روڈ میاپ سے عاری دستاویز قرار دیا۔ بعض ارکان نے بجٹ میں کئی ریاستوں کو نظرانداز کرنے کا بھی الزام عائد کیا جہاں کوئی نئی ٹرین متعارف نہیں کی گئی۔ ترنمول کانگریس رکن کے گھوش دستی دار نے ریل بجٹ 2015-16 ء پر لوک سبھا میں جاری مباحث میں حصہ لیتے ہوئے

انسدادجہیز کی دفعہ 498A کو قابل ضمانت بنانے کی تجویز

نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا ہے کہ وہ انسداد جہیز قانون کی مخصوص فقرے میں ترمیم کرتے ہوئے قابل ضمانت بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ منسٹر آف اسٹیٹ اُمور داخلہ پرتھی بھائی چودھری نے راجیہ سبھا کو تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔ اُنھوں نے کہاکہ حکومت تعزیرات ہند کی دفعہ 498A کو عدلیہ کی اجازت سے قابل ضمانت جرم قرار دینے کی

بی ایس این ایل اور ایم ٹی این ایل صارفین 3,407.39 کروڑ اداشدنی

نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سرکاری بیمار ٹیلی کام فرمس بی ایس این ایل اور ایم ٹی این ایل کو ڈسمبر 2014 ء تک صارفین سے 3,407.39 کروڑ روپئے بقایا جات ادا شدنی ہیں۔ وزیر ٹیلی کام روی شنکر پرساد نے لوک سبھا کو تحریری جواب میں بتایا کہ بی ایس این ایل کے لینڈ لائن اور موبائیل سرویسیس کے بقایا جات 2,520.31 کروڑ اور ایم ٹی این ایل کے 887.08 کروڑ روپئے ہ

کالا دھن پر بجٹ سیشن میں بِل کی پیشکشی کا امکان

چینائی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت امکان ہے کہ پارلیمنٹ کے جاری سیشن کے دوران کالا دھن پر نیا قانون متعارف کرے گی تاکہ اِس لعنت سے مؤثر طور پر نمٹا جاسکے۔ ریونیو سکریٹری شکتی کانتا داس نے آج یہ بات بتائی۔ اُنھوں نے سی آئی آئی کے پروگرام سے خطاب کے دوران کہاکہ حکومت کی یہ کوشش ہے کہ بجٹ سیشن کے پہلے مرحلہ میں ہی ایک ایسا بِل متعار

این ڈی اے حکومت مسرت عالم کی رہائی روک سکتی تھی

نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کشمیری علیحدگی پسند لیڈر مسرت عالم کی رہائی پر حکومت کو تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے اپوزیشن نے آج کہاکہ یہ فیصلہ اُس وقت کیا گیا جبکہ ریاست میں صدر راج نافذ تھا۔ این ڈی اے حکومت اِسے روک سکتی تھی۔ وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اُٹھاتے ہوئے جیوتر آدتیہ سندھیا (کانگریس) نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ کمشنر نے بتایا ک

مرکزی ملازمین کی سبکدوشی کی عمر میں تبدیلی کا منصوبہ نہیں: حکومت

نئی دہلی11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت سرکاری ملازمین کی سبکدوشی کی عمر میں اضافہ یا کمی کی کوئی تجویز نہیں رکھتی۔ لوک سبھا کو آج یہ بات بتائی گئی۔ مرکزی سرکاری ملازمین کی موجودہ سبکدوشی کی عمر 60 سال ہے۔

ملک میں ٹیلی کام شرحیں سب سے کم

نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ٹیلی کام شرحیں دنیا بھر میں سب سے سستی ہیں۔ یہاں صارفین امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی کم شرح ادا کرتے ہیں۔پارلیمنٹ میں آج یہ بات بتائی گئی۔

ملک میں ٹیلی کام شرحیں سب سے کم

نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ٹیلی کام شرحیں دنیا بھر میں سب سے سستی ہیں۔ یہاں صارفین امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی کم شرح ادا کرتے ہیں۔پارلیمنٹ میں آج یہ بات بتائی گئی۔

انڈیگو طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ

اندور 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اندور جارہی انڈیگو پرواز نے جس میں 181 مسافرین سوار تھے، آج دیوی اہلیا بائی ایرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ طیارہ سے دھواں نکلنے کے انتباہ پر طیارہ کو فوری اُتار لیا گیا۔ 181 مسافرین بشمول 3 شیرخوار محفوظ بتائے گئے۔ یہ طیارہ ممبئی سے اندور جارہا تھا۔ راستہ میں پائلیٹ کو کارگو حصہ سے دھ

دینداری ، شادی کے انتخاب کا بہترین پیمانہ

کریم نگر /11 مارچ ( ذریعہ فیاکس ) غڑیب نواز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مسلم شادی خانہ عثمان پورہ کریم نگر میں ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین کو خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل جامعتہ المومنات نے کہا کہ نیک بیوی متاع عزیز ہے ایک بیوی اگر نیک ہے تو سارے خاندان کو نیک بناتی ہے کیونکہ کسی معاشرہ کی تہذیب و شائستگی کا جائزہ

کڑپہ میں اردو یونیورسٹی کے قیام کیلئے جدوجہد

کڑپہ /11 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اردو یونیورسٹی ایکشن کمیٹی کڑپہ اے پی کی جانب سے کلکٹریٹ کڑپہ میں ’’ اردو یونیورسٹی کے قیام پر ایک طویل مدتی بھوک ہڑتال‘‘ پروگرام منعقد ہوا ۔ کثیر تعداد میں کڑپہ کے اردو دان طبقہ اس احتجاج میں شریک رہے ۔ رکن اسمبلی کڑپہ جناب ایس بی امجد باشاہ نے کہا کہ چیف منسٹر آندھراپردیش سری چندرا بابو نائیڈو ن

روزگار فراہمی میں ٹی آر ایس حکومت ناکام

تانڈور /11 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شری انجن کمار گوڑ صدر بی جے پی ضلع رنگاریڈی نے کل تانڈور کا دورہ کیا ۔ ضلع رنگاریڈی ضلع محبوب نگر ضلع حیدرآباد میں قانونی ساز کونسل MLC کے انتخابات کے سلسلہ میں گریجویٹ حلقہ میں مہم چلا رہے تھے ۔ انہوں نے ٹی آر ایس حکومت پر الزام لگایا کہ اپنی معیاد کے 9 ماہ کی تکمیل کے بعد بھی کسی گاؤں میں نوجوان کو رو

دور دراز دیہی علاقوںمیں بھی سیاست کی خدمات

بچکنڈہ /11 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عابد علی خان ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ادارہ سیاست کی جانب سے ایس ایس سی کوئسچین بینک کی تقسیم قابل ستائش اقدام ہے ۔ بالخصوص دوردراز کے پسماندگہ اور دیہی علاقوں میں کوئسچین بینک بھیج کر اسے طلبہ میں مفت تقسیم کرنے پر مولوی عبدالسلیم فاروقی صدر مجلس تحفظ و ختم نبوت بچکنڈہ نے ایڈیٹر جناب زاہد علی