ہندوستان کو زمبابوے کے خلاف شکست‘ورلڈکپ فکسڈ؟

نئی دہلی ۔21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) موبائل فون ایپ پر ایک پیغام زیرگردش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ فکسڈ ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ مذکورہ پیغام میں اب تک کھیلے گئے مقابلوں کے جونتائج دیئے گئے تھے وہ درست ثابت ہوچکے ہیںتاہم پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں فون بھی پاکستان کو بدترین شکست سے نہیں بچا سکا۔کرکٹ شائقین کو توج

ساؤتھی7وکٹیں لینے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بولر

ویلنگٹن۔21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)ٹم ساؤتھی ونڈے کرکٹ کی ایک اننگز میں 7 وکٹیں لینے والے نیوزی لینڈ کے پہلیبولر بن گئے۔ ساؤتھی نے ورلڈ کپ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کیخلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 33 رنز کے عوض 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

پاکستانی ٹیم میں مکمل تبدیلی کی ضرورت: شعیب اختر

کراچی۔21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز بری طرح برس پڑے اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پوری ٹیم کے خلاف آپریشن کی ضرورت ہے۔مصباح الحق ایک خود غرض کپتان ہیں انہیں پاکستان ٹیم پر رحم کرنا چاہئے۔پاکستان کرکٹ پر بوجھ بننے والے تمام کھلاڑیوں کو خود ہی ٹیم کی جان چھوڑ دینا چا ہ

آسٹریلیا۔بنگلہ دیش مقابلہ بارش کی نذر

برسبین۔21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی شہر برسبین میں شدید بارش کی وجہ سے کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ کر دیا گیا ۔یہ رواں ٹورنمنٹ میں منسوخ کیا جانے والا پہلا میچ ہے۔میچ کی منسوخی کی وجہ سے دونوں ٹیموں کوفی کس ایک نشان ملا ہے جو کہ آگے چل کر بنگلہ دیش کے لیے اہم ثابت ہو سکتا ہے۔آج صبح سے ہی شہر میں شدید

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعود
کربِ کبیرہ …!
اُسے سوجھے گی نارنگی نہ گاڑی
اِسی تکلیف میں کھویا رہے گا
سُنادو کوئی نثری نظم اُس کو
کبیرا حشر تک روتا رہے گا
……………………………
یوسف نرمل
غزل(مزاحیہ)
عشق کا روگ پالتے کیوں ہو
آگ میں ہاتھ ڈالتے کیوں ہو
پانی چھڑکو مصالحت کا میاں
تیل جلتی پہ ڈالتے کیوں ہو
کیوں کُچلتے نہیں ہو سانپوں کو

نکاح کے فوری بعد ولیمہ

سوال : شریعت میں بعد از نکاح جو تقریب / طعام وغیرہ کا انتظام کیا جاتا ہے آیا وہ تعریف ولیمہ میں داخل ہے اور ولیمہ کس دن کرنا سنت ہے ؟ کیا ولیمہ کیلئے صحبت شرط ہے ؟ کیا نکاح کے دن ولیمہ کیا جاسکتا ہے ؟ بلا لحاظ استطاعت کتنے لوگ کا ولیمہ کی تقریب کرنا چاہئے ؟ ولیمہ کی تقریب کا سنت طریقہ کیا ہے ؟
خورشید احمد، ملے پلی

بچوں کی اذیت رسانی

ڈاکٹر مجید خان

والدین کے ہاتھوں بچوں کی اذیت رسانی بہت عام ہے، مگر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا شاذ و نادر ہی ہوا کرتا ہے۔ میڈیا کی وجہ سے ایسے واقعات اب زیادہ دیکھنے میں آرہے ہیں، مگر میرا تجربہ یہ ہے کہ یہ بہت عام بات ہے۔ اس مضمون کو لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ ابھی حال ہی میں میں نے ایسا ایک کیس دیکھا ہے۔

سبب کچھ اور ہے تو جس کو خود سمجھتا ہے

محمد مصطفی علی سروری
شہر حیدرآباد کس تیزی کیساتھ ترقی کررہا ہے اس کا اندازہ بہت سارے اہلیان تلنگانہ کو بھی نہیں ہے۔ تبھی تو تلنگانہ کے لوگ شہر کے اس بے مثال ترقی کے ثمرات سے بھی محروم ہیں۔

لالو پرساد یادو کی دختر کی شادی، تلک تقریب میں وزیراعظم مودی شریک

سیفائی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو کے پوترے بھتیجے کی شادی تقریب سے قبل تلک رسم میں شرکت کی۔ اترپردیش میں منعقدہ اس تقریب میں ایک لاکھ مہمان مدعو تھے۔ مین پوری کے رکن پارلیمنٹ تیج پرتاب سنگھ یادو کی شادی سابق چیف منسٹرس لالو پرساد یادو اور

کسی ایرے غیرے کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینا مناسب نہیں: گورنر یو پی

لکھنو 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) گورنر اترپردیش رام نائیک نے جو ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر سماج وادی پارٹی حکومت کو مسلسل تنقید کا نشانہ بناتے آرہے ہیں، آج کہاکہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کی اہمیت کو گھٹانے کی کوشش نہیں کی جانی چاہئے۔ ریاستی یونیورسٹی نے چیف منسٹر اکھلیش یادو کو ایک اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کرنے کا منصوبہ بنایا