قابل تجدید توانائی پروگرام کا انعقاد

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی میں بہ تعاون کل ہند خواتین کانفرنس (اے آئی ڈبلیو سی) ایک پروگرام بعنوان ’’قابل تجدید توانائی و پائیدار ترقی‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ میں شمسی اور دیگر توانائی کے موثر استعمال کے متعلق شعور بیداری پیدا کرنا تھا۔ اس سلسلہ میں توانائی کے موضوع پ

والنٹائن ڈے تقریب پر روک لگانے موثر بندوبست کی اپیل

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : صدر معراج خان ویمن ویلفیر اینڈ ڈیولپمنٹ سوسائٹی محترمہ معراج خان نے گورنر آندھرا پردیش کو ایک میمورنڈم پیش کیا جس میں درخواست کی کہ وہ حکومت انتظامیہ اور بالخصوص محکمہ پولیس نام نہاد ویلنٹائن ڈے تقریب کی غیر تہذیبی اور غیر اخلاقی حرکتوں کو روکنے کے سلسلے میں بندوبست کرے ۔ گورنر ای ایس ایل نرسمہن ن

بے روزگاری کے باعث ہر پانچ افراد میں ایک شخص کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : ہر سال عالمی سطح پر بے روزگاروں کے خود کشی واقعات کا ریکارڈ 20 فیصد درج کیا گیا ہے ۔ یہ انکشاف 63 ممالک میں کئے گئے ایک سروے میں ہواہے ۔ پہلی مرتبہ یونیورسٹی آف زورچس سائیکاٹرک ہاسپٹل کے ریسرچرس نے اس طرح کا سروے کیا جس میں اس بات کا پتہ لگایا گیا کہ ہر سال بے روزگاری سے کتنے افراد خود کشی پر مجبور ہور

ہندوستانی سیاست میں عام آدمی، جنہوں نے تاریخ بنائی

ممتابنرجی نے بچپن سے گھر کی ذمہ داری سنبھالتے ہوئے کامیاب سیاسی سفر طئے کیا
نریندر مودی چائے فروخت کرتے تھے، ان کی ماں دوسروں کے گھر میں برتن دھویا کرتیں
اروند کجریوال کا متوسط گھرانے سے تعلق، کرپشن کے خلاف لڑائی شروع کی اور دہلی میں اقتدار پر فائز ہوئے

نتیش کی 130 ایم ایل ایز کیساتھ صدرسے ملاقات

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جے ڈی (یو) قائد نتیش کمار نے آج بہار کی سیاسی جنگ صدرجمہوریہ پرنب مکرجی تک پہنچا دی اور اپنے حامی 130 ارکان اسمبلی کی پریڈ کروائی۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ چیف منسٹر جتن رام مانجھی سے کہا جائے کہ ایوان اسمبلی میں ’’اقل ترین وقت‘‘ میں اپنی اکثریت ثابت کر دکھائیں۔ دریں اثناء پٹنہ ہائیکورٹ نے عملی اعتبار

مانجھی کی تائید کی جائے یا نہیں، فیصلہ ایوان اسمبلی میں : بی جے پی

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) موجودہ سیاسی صورتحال کو جے ڈی یو کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے بی جے پینے آج کہا کہ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وہ جتن رام مانجھی کی تائید کرے یا نہیں اس کا فیصلہ ایوان اسمبلی میں ہی کیا جائے گا۔ نتیش کمار پر موجودہ صورحال کا ذمہ دار ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ یہ اقتدار کیلئے ان

مشرق وسطیٰ کی جدوجہد میں ایران کی شمولیت کے بغیر خاتمہ کا امکان نہیں

تہران ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) صدرایران نے آج کہاکہ دنیا کو گڑبڑ زدہ مشرق وسطیٰ میں استحکام پیدا کرنے میں مدد کیلئے ایران کی ضرورت ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ایران کے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام کی وسیع تر منظوری کیلئے ایک معاہدہ ضروری ہے۔ صدر ایران حسن روحانی کی تقریر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹی وی راست دکھ

مصری عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ برعکس کردیا

قاہرہ ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی ایک عدالت نے 136 موت کی سزاؤں کے فیصلہ کو جو 2013ء میں اخوان المسلمین کے ارکان کو سنائی گئی تھیں، برعکس کردیں۔ ان میں اعلیٰ تر کمانڈر محمد بدیع بھی شامل ہیں۔ ان پر مقدمہ پر بین الاقوامی سطح پر سخت تنقیدیں کی گئی تھیں۔ عدالت نے 36 اسلام پسندوں اور ان کے حامیوں کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے بدیع اور دیگر ا

سونم کپور کے گھر سے ہیروں کے نکلس کا سرقہ

ممبئی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اداکارہ سونم کپور کا ہیروں کا نکلس مالتی 3 لاکھ 50 ہزار مضافاتی علاقہ جوہو میں ان کی قیامگاہ سے سرقہ کرلیا گیا۔ اداکارہ نے اس واقعہ کی اطلاع جوہو پولیس کو 5 فبروری کو دی تھی جبکہ ہیروں جڑی زنجیر کو تلاش کرنے کی اس کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی تھیں۔ پولیس کے بموجب 29 سالہ اداکارہ باندرہ میں اپنی والدہ کے سات

جموں و کشمیر میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 2 عہدیدار ہلاک

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)ایک اور ہیلی کاپٹر حادثہ میں 2 فوجی عہدیدار ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا ترقی یافتہ ہلکا ہیلی کاپٹر دھرو جموںو کشمیر کے علاقہ گندربل میں چہارشنبہ کی رات حادثہ کا شکار ہوگیا۔ فوج نے کہا کہ دھرو دیسی ساختہ ہیلی کاپٹر ہے جسے سرینگر سے حاصل کیا گیا تھا۔ یہ ہیلی کاپٹر تربیت کیلئے استعمال کیا جارہا تھا جبکہ صفا

اقوام متحدہ کے ممنوعہ گروپس پر پاکستان میں امتناع

اسلام آباد ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی حملہ کے کلیدی سازشی حافظ سعید زیرقیادت عسکریت پسند گروپ جماعت الدعوہ کے موقف کے بارے میں الجھن کے درمیان حکومت پاکستان نے آج کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ اقوام متحدہ کی جنگ سے ممنوع قرار دی ہوئی تمام تنظیموں پر پاکستان میں بھی امتناع عائد کیا جائے۔ وزیرداخلہ چودھری نثار نے قومی اس

کجریوال کی صدرجمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) نامزد چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج صدرجمہوریہ پرنب مکرجی سے ملاقات کرکے ان کے آشیرواد اور رہنمائی کیلئے شکریہ ادا کیا۔ اس کے جواب میں صدرجمہوریہ نے کجریوال کو دو کتابیں ’’دستور ہند‘‘ اور ’’افکار و عکاسی‘‘ جس کے مصنف وہ خود ہیں، بطور تحفہ پیش کیں۔ عام آدمی پارٹی قائد منیش سیسوڈیہ نے اسے

’فتویٰ‘نے مجھے ناکامی سے دوچار کیا : کرن بیدی

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کرن بیدی ایسا معلوم ہوتا ہیکہ آج شاہی امام جامع مسجد سید احمد بخاری کے فتوے کو اپنی ناکامی کی وجہ سمجھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہی امام نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی تائید کا اعلان کیا تھا۔ یہی وجہ ہیکہ کرشنا نگر انتخابی حلقہ سے جو بی جے پی کا روایتی مستحکم گڑھ ہے، انہیں ناکامی ہوئی۔ انہ

امریکہ میں عیسائی دہشت گرد کی فائرنگ، 3 مسلم طلبہ ہلاک

واشنگٹن ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے ایک بندوق بردار کو 3 مسلم طلبہ بشمول ایک شوہر اور اس کی بیوی کو یونیورسٹی کے قصبہ چیپل گل شمالی کیرولینا سے گرفتار کرلیا۔ امریکی خبروں کے بموجب فائرنگ کرنے والے کی شناخت بحیثیت 46 سالہ اسٹیفن ہکس کی گئی ہے۔ اسے ڈرہیم کاونٹی جیل میں 3 مقدمات کے سلسلہ میں جو قتل کی وارداتوں سے متعلق ہے، قید کیا

پستول کے ذریعہ رہزنی کا منصوبہ پر ایک شخص گرفتار

حیدرآباد ۔ /11 فبروری (سیاست نیوز) دیسی ساختہ پستول کے ذریعہ رہزنی کا منصوبہ تیار کرنے والے ایک شخص کو ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس مسٹر این کوٹی ریڈی نے بتایا کہ 24 سالہ بی ستیش متوطن نرساپور ضلع میدک ، جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے یوسف کی مدد سے 20 ہزار روپئے میں دیسی ساختہ پستول اور کارتو

بیویوں سے جھگڑے کے بعد دو اشخاص کی خودکشی

حیدرآباد /11 فروری ( سیاست نیوز ) مہیشورم اور کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد نے بیویوں سے جھگڑے کے بعد خودکشی کرلی ۔ تاہم ایک شخص بالکونی سے مشتبہ طور پر نیچے گرکر فوت ہوگیا ۔ مہیشور پولیس کے مطابق 40 سالہ وی دلچہ جو پیشہ سے لیبر تھا ۔ مہیشورم ناگارم میں رہتا تھا ۔ یہ شخص شراب کے نشہ کا عادی تھا ۔

سڑک حادثات میں تین افراد بشمول کمسن ہلاک

حیدرآباد /11 فروری ( سیاست نیوز ) مادھاپور دنڈیگل اور چندانگر حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک کمسن لڑکا اور ضعیف خاتون فوت ہوگئے ۔ مادھاپور پولیس کے مطابق 7 سالہ پرشو راملو جو پروتا نگر مادھاپور علاقہ کے ساکن مکیش کا بیٹا تھا ۔ چوتھی جماعت کا طالب علم بتایا گیا ہے ۔ وہ آج صبح کے اولین اوقات اپنے والد کے ہمراہ سڑک عبو

عصمت ریزی کے ملزم کو دس سال قید کی سزا

اننت پور ۔ 11 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : اننت پور فاسٹ ٹریک عدالت نے عصمت ریزی کے مجرم سدھارتھ ریڈی کو 10 سال قید کی سزاء سناتے ہوئے 22 ہزار کا جرمانہ عائد کرنے کے احکام جاری کئے ہیں ۔ سال 2012 میں 4 اگست کو سدھارتھ ریڈی نے ضلع اننت پور کے تالا پولا منڈل میں مندر کے قریب کھیل کود میں مصروف 8 سالہ معصوم لڑکی کو لالچ دیتے ہوئے اس کی عصمت ریزی کی تھی

ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت

حیدرآباد /11 فروری ( سیاست نیوز ) معین آباد کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت کا واقعہ پیش آیا جو اپنے ساتھی کے ہمراہ مئے نوشی کیلئے گیا تھا اور بے ہوشی کے عالم میں اس کی بیوی نے اسے ہاسپٹل منتقل کیا ۔ پولیس کے مطابق 50 سالہ کے ستیہ نارائنا جو پیشہ سے کسان تھا معین آباد کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ گذشتہ روز 9 فروری کے دن وہ اپنے ساتھی ک