اروند کجریوال کا مشورہ

ہمیشہ نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
اروند کجریوال کا مشورہ

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ایک ملین کا اجتماع ہوگا : جماعت اسلامی پاکستان

کراچی ، 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ وہ فرانسیسی طنزیہ ہفتہ وار کے خلاف بطور احتجاج جمعہ کو ایک ملین افراد کا اجتماع منظم کرے گی، جبکہ یہاں ایک روز بعد اضطراب آمیز سکون ہے کہ گزشتہ روز گستاخانہ کارٹون پر پرتشدد احتجاجوں میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔ کم از کم چار افراد بشمول ایک فوٹو جرنلسٹ ( اے ایف پی

مسلمان ، گستاخانہ کارٹونس کے خلاف پرتشدد احتجاج نہ کریں

ممبئی ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سرکردہ اسلامی تنظیم جمعیتہ العلمائے ہند کے صدر حضرت مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو اہانت اسلام یا گستاخانہ کارٹونس کے خلاف عوامی اور پرتشدد احتجاج سے گریز کرنا چاہئے ۔ ان کا یہ ریمارک فرانس کے ہفتہ وار اخبار شارلی ہیبڈو کے پریس دفتر پر کئے گئے خون ریز حملہ کے پس منظر میں ہے ۔ ایک بیان می

ہندوستانی فضائیہ کو ہلکا جنگی تیجا طیارہ حوالے کیا گیا

بنگلور ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ہلکے لڑاکا طیارے تیار کرنے کی کوششوں کے 32 سال بعد پہلا دیسی ساختہ ہلکے لڑاکا طیارہ تیجا کو آج وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ہندوستانی فضائیہ کے حوالے کیا ہے ۔ اس طیارے کی حوالگی سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ ہندوستان نے لڑاکا طیاروں کی تیاری میں پیشرفت کی ہے ۔ اندرون ملک 4.5H نسل کے طیارہ بنائے جائیں گے ۔ جس کے

وزیر اعظم مودی ، شاہ عبداللہ کی جلد صحت یابی کے متمنی

نئی دہلی ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سعودی ولیعہد شہزادہ سلمان سے بات چیت کی اور شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز السعود کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزیر اعظم نے شاہ عبداللہ

روس میں گستاخانہ کارٹونس کے خلاف

ماسکو ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : روس کے مسلم شمال قفقاز خطہ میں تقریبا 15,000 مسلمانوں نے فرانس کے اخبار میں حضور کی شان میں کی گئی گستاخی کے خلاف احتجاج کیا ۔ پرہجوم علاقائی دارالحکومت میگاس میں جمع ہو کر کارٹونس کی اشاعت کے خلاف احتجاج کیا ۔ پولیس کے علاقائی سربراہ نے مسلمانوں کے اس احتجاج کو غیر اسلامی قرار دیا اور کہا کہ اس طرح ک

متنازعہ لیڈر سادھو یادو سے چیف منسٹر بہار کی ملاقات پر اعتراض

پٹنہ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )مکر سنکرانتی فیسٹیول کے موقع پر راشٹریہ جنتادل سربراہ لالو پرساد یادو کے متنازعہ برادر نسبتی سادھو یادو کے مکان چیف منسٹر بہادر جتن رام مانجھی کے جانے پر ایک اور تنازعہ کھڑا ہوگیا جس پر حکمران جنتادل متحدہ نے کہا کہ مانجھی کو اس طرح کی سرگرمیوں سے باز آجانا چاہئے کیونکہ حکومت اور پارٹی کو رسواء ہونا پڑ

علیگڑھ یونیورسٹی کی ترقی کیلئے کام کرونگا

مظفر نگر 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی گورننگ کونسل میں اپنی نامزدگی پر تنقید و تعریض کے پیش نظر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بھرتیندرا سنگھ نے آج کہا کہ یونیورسٹی سے متعلق مسائل کو پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے ۔ اور طلباء کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے ۔ مسٹر سنگھ جو کہ پارلیمانی حلقہ بجنور کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ بتایا

ممبئی کی فلک بوس عمارت میں آتشزدگی

ممبئی 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )شہر ممبئی میں ایک زیر تعمیر فلک بوس عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا لیکن اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔ فائر بریگیڈ کے ذرائع نے بتایا کہ سب اربن ملڈ میں کل رات 41 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ۔ اطلاع ملتے ہی فائر انجنوں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ فی الفور معلوم نہیں ہوسکی ۔