سیرت النبیﷺ کو عام کرنا عین سعادت
کوڑنگل /20 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میلاد کمیٹی کوڑنگل کے زیر اہتمام گذشتہ شب میں بمقام جامع مسجد بعد نماز عشاء جلسہ میلادالنبی ﷺ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ خطیب عیدین و امام جامع مسجد مولانا حافظ محمد عبدالرشید نے جلسہ کی صدارت کی ۔ مولانا قاری محمد اویس رضا قادری المعروف سہیل رضوی حیدرآباد ، حافظ خواجہ فیض الدین نقشبندی محب