دنیا بھر میں ہندوستانیوں نے یوم جمہوریہ کا جشن منایا

بیجنگ / بنکاک 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں نے عالم گیر سطح پر حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار ہوکر 66 واں یوم جمہوریہ کا جشن جوش و مسرت کے ساتھ منایا ۔ قومی ترانہ کی گونج میں ترنگا لہرایا اور اس موقع پر تہذیبی پروگرام منعقد کئے گئے ۔ چین میں ہندوستانی سفیر اشوک کے کانتا نے ہندوستانی سفارتخانہ واقع بیجنگ میں ترنگا لہرای

پاکستانی فوج کے حملوں میں 35 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)کم از کم 35 عسکریت پسند بشمول بعض غیر ملکی ہلاک کردیئے گئے جبکہ پاکستانی فوج نے بالکل درست نشانہ لگاتے ہوئے شورش زدہ شمال مغربی پاکستان کے قبائلی علاقہ میں فضائی حملے کئے ۔ فوج کی جانب سے شمالی وزیر ستان کے علاقہ دتہ خیل میں نشانہ بناکر کئے ہوئے فوجی حملوں میں عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ فوجی عہدیداروں

بغداد میں بم حملوں سے 10 افراد ہلاک

بغداد 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)عراق کے دارالحکومت بغداد کے تجارتی علاقہ آج دو بم دھماکوں سے دہل کر رہ گئے جن میں کم از کم ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے ۔ بغداد کے باب الشرجی علاقہ میں سب سے مہلک حملہ کیاگیا ۔ ایک چھوٹی ہوٹل کے روبرو بم دھماکے سے پھٹ پڑا جس سے 7 شہری ہلاک اور دیگر 22 زخمی ہوگئے ۔ ایک اور بم دھماکہ وسطی صبا کے علاوہ میں ہوا جس

یمن کے نیم فوجی جنگوؤں نے تین صحافیوں کو گرفتار کرلیا

صنعا26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)نیم فوجی جنگوؤں نے تین صحافیوں کو گرفتار کرلیا جو صنعا میں ایک احتجاجی پروگرام کی رپورٹنگ کررہے تھے ۔ یہ احتجاج باغیوں کے یمن کے دارالحکومت پر قبضہ کے خلاف کیا جارہا تھا ۔ صحافیوں کی یونین کے معتمد عمومی مروان دماج نے بھی کہا کہ خاتون آزاد پیشہ صحافیوں ہدا الزبہانی کو زدوکوب بھی کیا گیا ۔ رائٹرس کے فوٹو جر

افغان معاشی بحران میں شدت ،غیر ملکی امداد ڈالر بند

کابل 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)افغانستان کی کمزور معیشت تقریبا اپنی ایک تہائی قدر گذشتہ سال کھو بیٹھی جبکہ بین الاقوامی امداد تنظیموں نے جو دس سال میں بھاری رقم بطور امداد افغانستان کو فراہم کی تھی اپنی امداد ڈرامائی انداز میں بند کردی کیونکہ مغربی ممالک کی فوجیں طالبان کے خلاف اپنی 13 سالہ جنگ ختم کر کے افغانستان کا تخلیہ کرچکی ہیں۔ ب

کولمبیاء کی پالینا ویگا مس یونیورس 2014

میامی 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)کولمبیاء کی بزنس اڈمنسٹریشن کی 22 سالہ طالبہ پالینا ویگا کو آج مس یونیورس 2014 کا تاج ایک گرانڈ فائنل کے بعد پہنایا گیا ۔ انہوں نے دنیا بھر کی 80 مقابلے میں شریک حسیناؤں کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا ۔ ہندوستان کی نویونیتا لاد عمر 21 سال سرفہرست 10 حسیناؤں میں بھی شامل نہ ہوسکی ۔ یہ 63 واں مقابلہ حسن تھا جو کل ر

ڈپٹی چیف منسٹر کی برطرفی

ہمیں سبق وہ سکھا رہے ہیں یا اپنی گردن بچا رہے ہیں
یہ راز تو فاش ہوگا لیکن ابھی تو محفوظ ہوگئے ہیں
ڈپٹی چیف منسٹر کی برطرفی

سرینا اور واورنکا کی جدوجہد کے بعد کامیابی، وکٹوریہ باہر

ملبورن ۔ 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلین اوپن 2015ء میں مرد زمرہ کے دفاعی چمپیئن سوئٹزرلینڈ کے اسٹانسلس واورنکا کو کامیابی کیلئے سخت جدوجہد کرنی پڑی جبکہ خاتون زمرہ میں دو مرتبہ کی چمپیئن اور سابق عالمی نمبر ایک بیلاروس کی وکٹوریہ ایزرنکا کو شکست برداشت کرنے کے بعد خطاب کے بغیر ٹورنمنٹ سے باہر ہونا پڑا ہے۔ علاوہ ازیں عالمی نمبر ایک