ہند۔ اقوام متحدہ شراکت داری ایک نئے مستقبل کی جانب گامزن:مون

اقوام متحدہ 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور اقوام متحدہ کے درمیان گاندھیائی اقدار کے تبادلے کی بنیاد پر پائی جانے والی مستحکم شراکت داری اب ایک نئے مستقبل کی تخلیق کرسکتی ہے جو ترقی سے رقم ہوگی۔ یوم جمہوریہ کے پیغام میں سکریٹری جنرل بان۔ کی ۔ مون نے یہ بات کہی ۔ یاد رہے کہ پیر کو ہندوستان کا 66 واں یوم جمہوریہ روایتی تام جھام سے

برف کے طوفان سے امریکہ کا مشرقی ساحل مفلوج

نیویارک۔ 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شہر نیویارک آج بھوتوں کا شہر نظر آرہا تھا۔ ہر طرف برف کی سفید چادر نے کروڑوں افراد کے معاملات زندگی امریکہ کے مشرقی ساحل میں مفلوج کردیئے حالانکہ برف کا طوفان توقع کے مطابق نہیں تھا لیکن نیویارک میں ہرطرف سناٹا چھایا ہوا تھا۔ فضاؤں میں کوئی طریاہ پرواز نہیں کررہا تھا۔ زیرزمین کوئی ٹرینیں نہیں چل رہی

ہندوستان کو چین کیخلاف کھڑا کرنے کی حکمت عملی

بیجنگ ۔ 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چین کے روزناموں گلوبل ٹائمس اور پیپلز ڈیلی میں ہندوستان کو انتباہ دیا ہیکہ امریکہ ہندوستان کو چین کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس نے مغربی ممالک کے ’’خفیہ مقاصد‘‘ کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے دونوں روزناموں میں ’’چینی آتشی اژدہا‘‘ اور ’’ہندوستانی ہاتھی‘‘ میں فطری طور پر رقابت ہونے کا ان

پاکستان قابل اعتماد دوست:چین

اسلام آباد 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چینی پولیٹ بیورو رکن مینگ جیانژو نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لئے کوئی بھی تشویشناک بات چین کیلئے بھی اتنی ہی تشویشناک ہے اور کہا کہ پاکستان چین کا ایک قابل اعتماد دوست ہے ۔ انٹرسرویس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر ) کے ٹوئیٹ کے مطابق ،رکن پولیٹ بیورو مینگ جیانژو جو کمیونسٹ پارٹی کی دو

بغداد راور مضافاتی علاقوں میں دھماکے،8 ہلاک

بغداد 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عراقی عہدیداروں کے بیان کے مطابق دارالخلافہ کے اطراف و اکناف کئے گئے بم دھماکوں میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ آج کا پہلا حملہ دوپہر کے وقت ایک آوٹ ڈور مارکیٹ میں ہوا جو شہر کے مغربی مضافاتی علاقہ ابو غریب میںہوا جو دھماکہ سے دہل گیا جہاں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے جبکہ شیعہ فرق

صدر سنگا پور کا عنقریب دورہ ہند

سنگا پور 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر سنگا پور ٹان کینگ یام اندرون دو ہفتہ ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے 50 سال مکمل ہورہے ہیں ۔ سنگا پور کے ٹرانسپورٹ منسٹر لوئی ٹوک یونے کل ایک بیان دیتے ہوئے اس بات کی توثیق کی ۔ صدر ٹان کینگ یام دو ہفتہ کے اندر دہلی پہنچنے والے ہیں جہاں وہ ہندوستانی قائدین س