سال نو کے موقع پر کیک کاٹنا

سوال : آجکل مسلم معاشرہ روز بروز مغربی تہذیب سے متاثر ہوتے جارہا ہے ۔ مغرب کی حیاء سوز و غیر اخلاقی حرکات کو اختیار کرتے جارہا ہے ۔ حالیہ چند سالوں سے حیدرآباد میںبھی مسلمان کثیر تعداد میں سال نو کا جشن منارہے ہیں۔ رات دیر گئے تک بازاروں میں گھومتے پھر رہے ہیں، شراب نوشی کر رہے ہیں۔ رقص و سرور کی محفلیں سجا رہے ہیں، آتشبازی کررہے ہی

میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی بے بسی

جنوب مشرقی ایشیا کے چھوٹے سے ملک میں جس کو سابق میں برما کہا جاتا تھا اور اب میانمار کہا جارہا ہے ، تقریباً 1.2 ملین مسلمان بستے ہیں، جنہیں روہنگیا مسلمان کہا جاتا ہے ۔ یہ مسلمان اپنے ہی وطن میں ہر قسم کے بھید بھاؤ اور اہانت آمیز سلوک کے مستحق سمجھے جاتے ہیں۔ میانمار عرصہ دراز تک فوجی حکومت کے تحت رہا۔ 2001 ء میں یہاں جمہوریت کی روشنی پھ

درود اس پر کہ جس کے خُلق کی تفسیر قرآں ہے

میرا کالم سید امتیاز الدین
آج حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی ولادتِ باسعادت کا دن ہے ۔ جی نہیں چاہتا کہ ایسے دن کسی معمولی دنیوی موضوع پر بات کی جائے ۔ لیکن نہ تو ہمارے قلم میں وہ طاقت ہے نہ ہمارے محدود علم میں اتنی وسعت کہ آپؐ کے ذکر مبارک کا حق ادا ہو ۔ کسی نعت گو شاعر نے کہا ہے ۔
رخِ مصطفی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ

حکومت سازی کیلئے پی ڈی پی ‘ نیشنل کانفرنس سے بات چیت جاری

سرینگر / ممبئی ۔ /2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں حکومت سازی کی کوششوں میں پیدا شدہ تعطل آج گیارہویں دن میں داخل ہوگیا اور بی جے پی نے کہا ہے کہ ٹی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس دونوں ہی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے لیکن ہنوز کوئی ثمر آور اور نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے ۔ بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے اس ریاست میں حکومت سازی کے موقف پر اپنا تجز

گھر واپسی پر وگراموں سے ملک کی بدنامی

نئی دہلی۔ /2جنوری، ( فیکس ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مولانا مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں کہا کہ عید میلادالنبیؐ درحقیقت جشن انسانیت ہے۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم محسن انسانیت ہیں اور ان کی تعلیمات تمام انسانوں کیلئے ہیں، وہ سراپا رحمت بن کر تشریف لائے۔ 25سال کی عمر مبارک میں آپؐ نے مکہ میں امن کمیٹی بنا

عامر خاں کی فلم’ پی کے‘ کے کلکشن کا نیا ریکارڈ ڈائرکٹر راجکمار ہیرانی کا اظہار مسرت

ممبئی۔/2جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) عامر خاں کی فلم ’ پی کے ‘ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود پروڈیوسرس نے آج یہ انکشاف کیا ہے کہ اس فلم نے’ دھوم 3‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور 19ڈسمبر کو فلم ریلیز ہونے کے بعد سے اب تک 278.52 کروڑ کا کاروبار کیا ہے جو کہ بالی ووڈ کا سب سے بڑا کلکشن ہے۔ اس فلم پر دائیں بازو کی تنظیموں کو شدید ا

بی جے پی حکمرانی میں نیا سال بھی مایوس کن رہے گا

پٹنہ۔/2جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے آج کہا ہے کہ بی جے پی کی حکمرانی میں نئے سال کے دوران نہ کوئی خوشخبری آئے گی اور نہ ہی عوام کیلئے اچھے دن آئیں گے اس کے برعکس جاریہ سال بہار کے اسمبلی انتخابات سے پارٹی کے زوال کا نقطہ آغاز ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ اگرچیکہ ہم ایک دوسرے کو سال نو کی مبارکباد پیش کررہ

اوباما کے دورہ سے قبل دہشت گرد سرگرم

نئی دہلی ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نشین دہشت گرد گروپ جموں و کشمیر میں دراندازی کی مسلسل کوشش کئے جارہے ہیں جس کیلئے وہ سرحد پار فائرنگ کو آڑ بنا کر فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور ان کا مقصد امریکی صدر براک اوباما کے دورہ ہندوستان سے قبل ’’کوئی زبردست حملے‘‘ انجام دینا ہے، سیکوریٹی ایجنسیوں نے یہ بات کہی ہے۔ انٹلیجنس رپورٹس کے

پاکستان کی طرف سے در اندازی کی سازش: راجناتھ

نئی دہلی۔/2جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آج یہ الزام عائد کیا کہ پاکستان سرحد پار سے مسلسل فائرنگ کی آڑ میں جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کو ڈھکیلنے کی کوشش میں ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جب ان سے دریافت کیا گیا کہ پاکستانی دستوں کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی سرحد پار سے

انڈین سائنس کانگریس کا آج آغاز

ممبئی ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انڈین سائنس کانگریس کے 102 ویں سیشن کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی کل یہاں یونیورسٹی آف ممبئی میں کریں گے۔ اس پانچ روزہ ایونٹ میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی سائنسی برادری کی جانب سے مقالے اور مختلف خاکے پیش کئے جائیں گے۔ ممبئی میں سائنس کانگریس کی 45 سال کے وقفہ کے بعد واپسی ہورہی ہے اور اس بار ممبئی کو ہ

ایرپورٹ پر 9کیلو سونا ضبط

کوزی کوڈ۔/2جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کسٹمس حکام نے آج طیرانگاہ پر ایک مسافر کو گرفتار کرکے 2.45کروڑ روپئے مالیتی 9کلو سونا ضبط کرلیا۔ یہ مسافر دوبئی سے یہاں پہنچا تھا۔ کوزی کوڈ کے ایک شہری سادات نے ایک کیلو وزنی 9سونے کے بسکٹ ریچارجیبل فیانس اور ایمرجنسی لیمپس میں چھپائے تھے۔ کسٹمس حکام نے یہ اطلاع دی اور

مدن مترا کی ضمانت عرضی مسترد

کولکتہ ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شہر کی ایک عدالت نے آج مغربی بنگال کے وزیرٹرانسپورٹ مدن مترا کی ضمانت عرضی مسترد کردی اور انہیں 16 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا حالانکہ وہ بے قصور ہونے کا دعویٰ کرتے رہے اور ان کا کہنا ہیکہ وہ اگر خاطی پائے جائیں تو پھانسی پر لٹکنے کیلئے تیار ہیں۔ علی پور کورٹ کے جوڈیشیل مجسٹریٹ منی کنتلا رائے نے

دہشت گردی مخالف مشقوں کے ذمہ دار پولیس عہدیداروں کے خلاف کارروائی

احمد آباد۔/2جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) گجرات کے مملکتی وزیر داخلہ رجنی پٹیل نے آج بتایا کہ حکومت ان پولیس عہدیداروں کے خلاف کارروائی کرے گی جو کہ دہشت گردی کا پتہ چلانے اور پکڑنے کی عملی مشق کروائی تھی اور ایک ویڈیو فلم میں یہ دکھایا گیا کہ مسلمانوں کو دہشت گردوں کی شکل میں پیش کیا گیا۔ یہ تنازعہ اسوقت کھڑا ہوگیا جب اندرون دو یوم پولیس ک

بردوان میں بم دھاکہ ،2 افراد زخمی

بردوان ۔ 2 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بردوان ضلع کے بورو گوایا گاؤں میں پیش آئے ایک بم دھماکہ میں 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو درگا پور ہاسپٹل میں شریک کروادیا گیا ہے ۔ ترنمول کانگریس نے ان دونوں کو پارٹی کے حامی بتاتے ہوئے الزام عائد کیا ۔ بی جے پی کارکنوں نے ان پر یہ بم پھینکا ہے ۔ لیکن بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ یہ 2 اف

عزت و ناموس کے لیے لڑکی کا قتل

مظفر نگر 2 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ضلع مظفر نگر کے بروڈا گاؤں میں ایک لڑکی کو اس کے والد اور دیگر افراد خاندان نے عزت و ناموس کیلئے ہلاک کردیا ۔ وہ اس لڑکی کے دوسرے فرقہ کے لڑکے کے ساتھ تعلقات کے خلاف تھے ۔ پولیس انسپکٹر آنند مصرا نے بتایا کہ یہ لڑکی سال نو کے موقع پر اپنے عاشق سے ملاقات کیلئے گئی تھی ۔ جس پر بحث و تکرار کے بعد افراد خاند

ٹرین میں ڈکیتی کا منصوبہ ناکام، پولیس جوان ہلاک

مونگیر ۔ 2 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام) : بہار کے ضلع مونگیر میں فراخا ۔ دہلی ایکسپریس کی ایک بوگی میں اسپیشل اکزلیری پولیس فورس کی گشتی ٹیم پر مشتبہ بدمعاشوں نے فائرنگ کردی جس میں ایک جوان ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ ریلوے پولیس سپرنٹنڈنٹ جمال پور مسٹر اوما شنکر سنگھ نے بتایا کہ پولیس کی گشتی ٹیم بوگی نمبر S-7 میں داخل ہو کر 3 مشتبہ بد

ایرایشیا طیارہ کے ملبہ کو تلاش کرنے میں خراب موسم رکاوٹ

جکارتہ / سنگاپور 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایر ایشیاء کے سمندر برد ہوچکے طیارے کے ملبہ کو تلاش کرنے کیلئے مزید بحری جہازوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جن میں انتہائی عصری آلات نصب ہیں جو جلد ہی طیارہ کے ملبہ کا پتہ لگالیں گے۔ دوسری طرف انتہائی خراب موسم بھی گذشتہ دنوں سے تلاش کرنے والی ٹیموں کیلئے مشکلات کا باعث بنا ہوا ہے ۔ دریں اثناء انڈو