اغواء کاروں کی فائرنگ میں ایک سیکوریٹی جوان ہلاک
ریاض۔15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی پولیس نے بتایا کہ ایک بندوق بردار کے ذریعہ اغواء کئے گئے تین مزدوروں کو ان کے شکنجے سے آزاد کرنے کی کوشش میں سیکوریٹی فورسیس کا ایک جوان ہلاک ہوگیا۔ ریاض پولیس کی جانب سے سعودی پریس کو جاری کئے گئے بیان میں بتایا گیا کہ ایک مسلح حملہ آور نے تین مزدوروں کو ایک مسجد کے قریب بندوق سے ڈرا دھمکا کر ان کا ا