آر بی آئی گورنر کیخلاف کچھ نہیں کہا : ارون جیٹلی

نئی دہلی۔30 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج اس تاثر کو ختم کردینے کی کوشش کی کہ اُنھوں نے شرح سود کے معاملے میں آر بی آئی گورنر رگھو رام راجن سے اختلاف کیا ہے ۔ انھوں نے کہاکہ وہ صرف ہندوستان کی مینوفیکچرنگ سے متعلق قابلیتوں کو فروغ دینے کیلئے اقدامات تجویز کررہے تھے ۔ کل کی اُن کی تقریر کے تعلق سے میڈیا رپورٹس کے

لاپتہ طیارے کا ملبہ نظر آگیا،40 نعشیں برآمد

جکارتہ 30ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام )انڈونیشیا کے حکام نے کہا ہے کہ انھیں انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو کے قریب بحرہ جاوا میں اتوار کے روز لاپتہ ہونے والے ایئر ایشیا کے مسافر بردار طیارے کا ملبہ نظر آ گیا ہے۔حکام کے مطابق طیارے کی تلاش کے دائرے میں سمندر میں کئی اشیا تیرتی ہوئی نظر آئی ہیں، جن میں ایک لاش بھی شامل ہے۔ایک انڈونیشیائی عہدے دا

جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت کے ہنوز کوئی آثار نہیں

سرینگر ؍ جموں 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت کے لئے ہنوز کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں۔ پی ڈی پی سب سے بڑے گروپ کی شکل میں اُبھری ہے یا بی جے پی اِس کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔ دونوں کے درمیان برابر کی ٹکر جاری ہے۔ نئی حکومت تشکیل دینے کے لئے دونوں ہی پارٹیوں کو مطلوب اکثریت کو پورا کرنا باقی ہے۔ گورنر این این ووہرہ

پاکستان نے ورلڈکپ میں نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی ۔30ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈکپ چند ہفتے بعد آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کے میدانوں میں شروع ہوگا اور میگا ایونٹ میں پاکستانی سلیکٹرز تجربہ کار اور آزمودہ کار کھلاڑیوں کی بجائے 1992کے ورلڈ کپ کی طرح بلند حوصلہ نوجوان خون کو آزمانے پر غور کررہی ہے۔ وکٹ کیپر کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں واپس لانے کے لئے لابی سرگرم ہے تاہم پاکستانی ٹی

دھونی کے بعد اَشون کی شمولیت کا فیصلہ توجہ کا مرکز

ملبورن۔ 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کی جانب سے ٹسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے کے بعد نئے سال میں جب ہندوستانی ٹیم پہلا ٹسٹ آسٹریلیا کے خلاف رواں سیریز میں چوتھے مقابلے کی شکل میں کھیلے گی تو یہ نہ صرف ہندوستانی ٹیم کا طویل طرز کی کرکٹ میں ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا بلکہ سڈنی ٹسٹ کیلئے قطعی 11 کھلاڑیوں ک

فیڈرر3منزلہ شیش محل میں منتقل ہوگئے

جینوا۔30ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے خوابوں کا محل بنالیا۔ وہ 65 لاکھ پائونڈ مالیت سے تعمیر کردہ تین منزلہ شیش محل میں منتقل ہوگئے ہیں۔ یہ جنیوا جھیل کے کنارے وسیع رقبہ پر بنایا گیا ہے، جس کی باہری دیواریں شفاف شیشے سے بنائی گئی ہیں۔ ریزیڈینس نامی اس گھر کے ساتھ ہی فیڈرر نے اپنے والدین کیلئے بھی ت

آشٹن کی سڈنی ٹسٹ کیلئے آسٹریلیائی ٹیم میں شمولیت

ملبورن۔ 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلاف سیریز پر قبضہ ہوجانے کے بعد آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹروں نے 6 جنوری 2015ء کو سڈنی میں شروع ہونے والے سیریز کے چوتھے اور آخری ٹسٹ کیلئے میزبان ٹیم میں آشٹن اگر کو شامل کیا ہے جوکہ ٹیم میں موجود واحد اسپنر نیتھن لیون کے ساتھ اسپن شعبہ کو مستحکم کریں گے۔ آشٹن نے 2013ء میں انگلینڈ کے خلاف ای

مکالم شاندار مظاہروں کیساتھ سال کے اختتام پرمسرور

کرائسٹ چرچ۔30ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )نیوزی لینڈ کو شاندار فتوحات سے ہمکنار کرنے والے کپتان برینڈن مکالم ٹیم کے ریکارڈ کامیابی کے ساتھ سال کا اختتا م کرنے پر خوش ہیں۔ٹیم نے سری لنکا کوپہلے ٹسٹ میں شکست دے کر سال کا پانچواں ٹسٹ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔توقع ہے کہ کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سیریز جیتوانے میں اہم کردار

دھونی ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوش

ملبورن۔ 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے ملبورن ٹسٹ کے پانچویں دن کھیل کے اختتام کے فوراً بعد ٹسٹ کرکٹ سے اپنی سبکدوشی کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ تمام طرز کی کرکٹ میں شرکت سے ان پر دباؤ بن رہا ہے۔ دھونی نے واضح کیا ہے کہ ونڈے اور ٹوئنٹی 20 میں ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ ملبورن ٹسٹ کے بعد میڈیا نمائندوں سے مخاطب ہ

میرا کلیجہ منہ کو آتا ہے

کسی ندی کے کنارے ایک دن ایک مگر مچھ اور ایک لکڑ بگھے کی اچانک ملاقات ہوئی۔ مگرمچھ نے اپنے ساتھی کا استقبال کرتے ہوئے کہا ’’ ہیلو! بھئی کافی دنوں بعد ملاقات ہورہی ہے۔ کیا حال چال ہے؟ ‘‘ یہ سنتے ہی لکڑ بگھے نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ’’ اس دنیا میں کافی دکھی ہوں۔

وقت کی قدرکرو…!

شارق ایک بااخلاق اور نیک دل لڑکا تھا ۔ وہ دسویں جماعت کا طالب علم تھا ۔ اساتذہ اس کی اچھی عادتوں کی وجہ سے اسے بہت پسند کرتے تھے لیکن اس کی ایک عادت اچھی نہیں تھی وہ اپنا ہر کام وقت پر نہ کرتا تھا اور آج کا کام کل پر چھوڑ دیتا تھا ۔ اسی وجہ سے اسے کئی بار مشکلات بھی پیش آئی ۔

پارلیمنٹری سکریٹری سرینواس گوڑ کو مبارکباد

محبوب نگر 30 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محبوب نگر کے رکن اسمبلی مسٹر وی سرینواس گوڑ کو پارلیمنٹری سکریٹری نامزد کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے محکمہ مال کی ذمہ داری دی ہے ۔ اس کا خیر مقدم کریت ہوئے ٹی این جی اوز ضلع محبوب نگر رام کرشنا گوڑ نے سرینواس گوڑ کو زبردست مبارکباد پیش کی ہے اور توقع کا اظہار کیا کہ موصوف اپنی زبردست صلاحیتوں اور ت