عالم اسلام کے رہنما دہشت گردی کی مذمت کریں: پوپ فرانسس

روم، یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا بھر کے مسلمان رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام کے نام پر ہونے والی ’دہشت گردی‘ کی مذمت کریں۔ ترکی سے روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں دورانِ سفر بات کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ وہ اس نقصان کو سمجھتے ہیں جو اسلام کو ’ دہشت گردی‘ سے جوڑنے کے روایتی

شام پر اختلافات کے درمیان پوتین کی ترکی آمد

انقرہ۔ یکم ؍ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ان کے ترک میزبان صدر رجب طیب اردغان توقع ہیکہ آج بات چیت کے دوران شام اور یوکرین کے بحرانوں کے بارے میں اپنے سخت اختلافات کو ختم کرنے کی سعی کریں گے اور اس کے بجائے اپنے ملکوں کی پھلتے پھولتے معاشی اور تجارتی روابط پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ پوتین ایک بڑے وفد بشمول 10 وزرا

سعودیہ: منشیات کے کیس میں 392 افراد گرفتار

ریاض، یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے گزشتہ دو ماہ کے دوران مملکت بھر میں چھاپہ مار کارروائیوں میں منشیات کے دھندے میں ملوث ہونے کے الزام 392 افراد کو گرفتار کر لیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ گرفتار کئے گئے افراد منشیات کی اسمگلنگ اور خرید وفروخت میں ملوث تھے۔ ان میں 103 س

عمران سے بات چیت کا احیاء ہوگا : پاکستان

اسلام آباد ۔ یکم ؍ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے آج فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ بات چیت کا احیاء کیا جائے، جبکہ ایک روز قبل انہوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر وزیراعظم نواز شریف 2013ء کے عام انتخابات میں مبینہ رگنگ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے 16 ڈسمبر تک ناکام ہوجائیں تو سارے ملک کو ’’بند‘‘ کرادیں گے۔ سرکاری ذرائع نے اخبار ڈ