Month: 2014 دسمبر
تلنگانہ میں مسلمانوں کو تحفظات اور مساویانہ حقوق فراہم کرنے کا عزم
مسجد پرنس شہامت جاہ میں بعد نماز جمعہ ڈپٹی چیف منسٹر الحاج محمد محمود علی کا خطاب
کانگریس کے پانچ ارکان قانون ساز کونسل کی آئندہ ماہ میعاد مکمل
دوسری میعاد کے لیے مساعی ، ڈی سرینواس اور دیگر کی بھاگ دوڑ
صنعت نگر حلقہ اسمبلی میں سیوریج لا ئینK-51پروجیکٹ تعطل کا شکار
9سال میں 7کروڑروپئے کی لاگت کے اس پروجیکٹ پر30کروڑ75لاکھ روپئے خرچ ، پراجکٹ عدم تکمیل
برقی کے زیادہ استعمال سے نکلنے والی رطوبت سے آلودگی میں اضافہ
ای سی ایم کا نیشنل انرجی کنزرویشن ویک ، چندرا موہن اور گوپال کرشنا کی پریس کانفرنس
سی آئی اے کی ایذا رسانیاں
سی آئی اے کی ایذا رسانیاں
ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے ہندوستان اور چین کا بھی اہم رول : کیری
لیما۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے نقصان رساں گرین ہاؤس گیسیس کے اخراج کو کم کرتے ہوئے ماحولیات کو پاک و صاف بنانے میں صنعتی طور پر ترقی یافتہ ملکوں کے کلیدی رول پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان اور چین جیسے ترقی پذیر ممالک کو بھی اس چیلنج سے نمٹنے میں اہم رول ادا کرنا چاہئے۔ امریکہ نے عالمی قائدین پر زور دیا کہ وہ اس بحران سے
پاکستان پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہاں
پشاور ، 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج کہا کہ وہ پڑوسی ملکوں بشمول ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں اور اُن کی حکومت درست سمت میں گامزن ہے۔ یہاں گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ روابط بہتر ہورہے ہیں اور پاکستان اس میں مزید بہتری کیلئے کوش
ایرانی نیوکلیئر پروگرام پر جمعہ کو مغربی ممالک سے مذاکرات
بروسلز۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یوروپی یونین نے آج توثیق کی کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر تہران اور عالمی طاقتوں کے مابین 17 ڈسمبر کو جنیوا میں مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگا۔ یوروپی سفارتی خدمات کے سینئر ذرائع نے کہا کہ مجوزہ مذاکرات وزارتی سطح کے بجائے سینئر افسران کی سطح پر منعقد ہوں گے۔ یوروپی سفارتی خدمات کے ادارہ نے اپنے ایک بی
امریکی ایوان نمائندگان میں تصرف بل منظور، حکومت دیوالیہ سے بچ گئی
واشنگٹن ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی حکومت کو دیوالیہ سے بچانے کے شدید دباؤ کا سامنا کرنے والے امریکی ایوان نمائندگان نے بالآخر 1.1 کھرب ڈالر پر مبنی وفاقی تصرف بل کو معمولی اکثریت سے منظوری دیتے ہوئے سینٹ کو روانہ کردیا جبکہ نصف شب سے قبل اس عمل کی تکمیل کیلئے مقررہ مہلت کے ختم ہونے کیلئے بمشکل دو گھنٹے باقی تھے۔ یہ بل 206 کے مقابل
دلیپ کمار کا آبائی گھر انہدام کے دہانے پر
پشاور ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان فلمی صنعت بالی ووڈ کے افسانوی اداکار دلیپ کمار کا پاکستانی شہر پشاور میں واقع آبائی بنگلہ جسے قومی ورثہ کی عمارت بھی قرار دیا جاچکا ہے، بوسیدہ ہوجانے کے سبب دو منزلیں منہدم ہوجانے کے بعد اب باقی حصہ بھی کھنڈر بن گیا ہے۔ دلیپ کمار کے آبائی محلہ قصہ خوانی بازار سے متصلہ محلہ خداداد کے رہنے والو
حماس کیخلاف مصر کی کارروائیوں کو محمود عباس کی تائید
قاہرہ ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہیکہ حماس کے زیرکنٹرول غزہ پٹی اور جزیرہ نما سینائی کو مربوط کرنے والی سرنگ پر مصر کی جانب سے حملہ یا پھر اس ملک کی حفاظت کیلئے کی جانے والی کسی بھی کارروائی کی وہ تائید کریں گے۔ مصری میگزین الااہرام العربی دیا گیا۔ محمود عباس کا ایک انٹرویو کل شائع ہوگا۔ تاہم مصری خبر رسا
عمران خان کی اپیل پر کراچی بند مکمل
کراچی ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں گذشتہ سال منعقدہ انتخابات میں نواز شریف حکومت کی طرف سے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھاندلیوں اور بوگس رائے دہی کے خلاف عمران خان کی پارٹی کی اپیل پر آج کراچی بند منایا گیا۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی مرکز میں یہ بند مکمل رہا جس کے نتیجہ میں معمول کی زندگی عملاً مفلوج ہوگئی تھی۔ شہر
وارنر کی ریکارڈ سنچری ،آسٹریلیا کو 363 رنز کی سبقت
ایڈیلیڈ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان یہاں کھیلے جارہے چوتھے دن میزبان بائیں ہاتھ کے اوپنر ڈیویڈ وارنر نے ریکارڈ سنچری اسکور کی اور دن کے اختتام پر آسٹریلیائی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 290/5 رنز اسکور کرلئے ہیں، اس طرح میزبان ٹیم کو رواں مقابلے میںمجموعی طور پر 363 رنز کی سبقت حاصل ہوچکی ہے ۔ قوی امکان ہے کہ
وارنر کے 2014 میں 1000 رنز مکمل
ایڈیلیڈ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے آج ہندوستان کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے چوتھے دن دوسری اننگز میں سنچری اسکور کرتے ہوئے 2014 میں 1000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔ وارنر 2014 میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے اوپنر بنے ہیں، جبکہ آخری مرتبہ 2012 میں انگلینڈ کے کپتان اور بائیں ہاتھ کے اوپنر الیسٹر کُک نے یہ کارنامہ
ہندوستان کا آج سیمی فائنل میں پاکستان سے مقابلہ
بھونیشور 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )ہیرو چیمئنس ٹرافی ہاکی ٹورنمنٹ میں کل ایک شاندار مقابلہ کی امید ہے جیسا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کل یہاں سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا ۔ ہندوستانی ٹیم ان دنوں شاندار فام میں موجود ہے جبکہ پاکستانی ٹیم نے بھی گذشتہ مقابلہ میں ہالینڈ کو حیران کن شکست دیتے ہوئے قطعی چار ٹیموں میں شمولیت اخت