اساتذہ کی خدمات میں معقولیت پسندی تبادلوں یا اسکولس کو بند کرنا نہیں
اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر تعلیم جگدیش ریڈی کی وضاحت
اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر تعلیم جگدیش ریڈی کی وضاحت
اسمبلی میں وقفہ سوالات
l آر ٹی سی کو بھاری نقصان
lعثمان ساگر اور حمایت ساگر کا تحفظ
کینبرا، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ نے اپنے عسکریت کی طرف مائل اور انتہا پسندانہ رجحانات کے حامل شہریوں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں منصوبے کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ یہ بات وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آسٹریلیائی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران بتائی ہے۔ کیمرون گروپ 20 قائدین کے برسبین کے اجلاس میں شرکت کیلئ
یانگون ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے آج یانگون میں میانمار کی نوبل انعام یافتہ اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی سے ملاقات کی ہے۔ بعدازاں پریس کانفرنس میں اوباما نے کہا کہ وہ میانمار میں مزید اصلاحات کے خواہاں ہیں۔ اس موقع پر سوچی نے کہا کہ میانمار میں جاری اصلاحاتی عمل ان دنوں مشکل مراحل سے گزر رہا ہے۔ امریکی حکام
اسلام آباد ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اشرف غنی نے صدر افغانستان کے بطور اپنے پہلے دورۂ پاکستان پر اسلام آباد پہنچنے کے بعد پاکستان کے خارجہ اور سلامتی کے امور سے متعلق تبادلہ خیال شروع کر دیا ہے۔ تبادلہ خیال میں دونوں ملکوں کی سلامتی، خود مختاری اور بقائے باہمی کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف امور زیر بحث ہیں۔ ان اہم ترین عہدوں پر فائز پ
ریاض، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں خواتین کے بینک اثاثوں کی مالیت ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بات وزارت صنعت و تجارت کی دستاویزات میں ظاہر کئے گئے اعداد و شمار میں بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و تجارت کے پاس کاروباری خواتین کی رجسٹریشن صرف 7.3 فیصد ہے۔ خواتین کی معاشی سرگرمیوں میں شرکت بڑھانے کیلئے اس ماہ دارال
ریاض ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں کل جمعرات کے روز ایک اور پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ گزشتہ ایک مہینے کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں کسی پاکستانی مجرم کا سر قلم کئے جانے کا یہ ساتواں واقعہ ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی پی) کے مطابق اس مجرم کا نام نیاز محمد غلام محمد تھا اور
خرطوم ، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک سوڈان نے لاقانونیت اور بدامنی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا کی ہمسایہ مملکتوں کا ایک اجلاس 4 ڈسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں الجزائر، چاڈ، مصر، نائجر اور تیونس کے وزرائے خارجہ شامل ہوں گے اور اس میں لیبیا کی صورتحال میں بہتری کی کوششیں مرکزی موضوع ہوں گی۔ سوڈانی وزارت خارجہ کے مطابق اج
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 30 عسکریت پسند بشمول بعض بیرونی جنگجو پاکستانی ملٹری جیٹ طیاروں کے افغان سرحد پر گڑبڑ زدہ شمال مغربی قبائیلی علاقوں میں کئے گئے فضائی حملوں میں ہلاک ہوگئے، آرمی کے عہدیداروں نے آج یہ بات کہی۔ یہ حملے شمالی وزیرستان کے دتہ خیل علاقہ میں باغیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئے گئے، جہاں ملٹری نے طال
پیرس، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانس میں ایک شہری کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے شام میں جہادیوں کی طرف سے انتہا پسندی میں حصہ لیا تھا۔ عدالت سے اس جرم میں سزا پانے والا یہ پہلا شہری ہے۔ مجرم شہری فلیون موریو کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے 2012ء کے اختتام پر شام کا سفر کیا تھا۔ تاہم وہاں تقریبا درجن بھر دنوں
لندن۔ 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے سب سے لمبے اور سب سے چھوٹے قد کے حامل اشخاص کی گینس ورلڈ ریکارڈز کی دسویں سالانہ تقریب کے دوران ملاقات ہوئی۔ اس عجیب و غریب تقریب میں دنیا بھر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے ہر طرح کے ریکارڈ بشمول سر مارنا، نیزوں کو پکڑنا اور دیگر کے نئے ریکارڈ بنانے کی کوششیں کی گئیں۔ تقریب کے دوران ترکی کے آٹھ فٹ نو
کولکتہ 14 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج کہا کہ دہشت گردوں کو کسی مذہب ‘ ذات یا نسل سے نہیں جوڑا جانا چاہئے ۔ ممتابنرجی سے ریاستی اسمبلی میں ایس یو سی آئی کے رکن اسمبلی نے سوال کیا تھا کہ ریاست میں غیر مسلمہ مدارس میں کتنے دہشت گرد پائے گئے ہیں۔ انہوں نے تاہم کہا کہ وہ بردوان دھماکہ کے تعلق سے کوئی تبصرہ
سرینگر 14 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر میں ماشل کے مقام پر ہوئے انکاؤنٹر کو فرضی تسلیم کرلیا گیا ہے اوراس میں سات فوجیوں کو خاطی قرار دیتے ہوئے سزائے عمر قید سنائی گئی ہے ۔ فوجیوں کا دعویٰ تھا کہ انہوں نے پاکستانی دراندازوں کو ہلاک کیا ہے، لیکن تحقیقات کے بعد اس بات کا پتہ چلا کہ انکاؤنٹر فرضی تھا چنانچہ ایک فوجی عدالت نے سات فو
باذوق علم دوست حیدرآبادیوں کا پرجوش خیر مقدم ، سرکردہ شخصیتوں کی شرکت
نئی دہلی 14 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی آئی ایم نے پٹرول اور ڈیزل پر اکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیا اور الزام عائد کیا کہ حکومت یہ کہتے ہوئے عوام کو گمراہ کر رہی ہے کہ اس کے نتیجہ میں ریٹیل قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا ۔ پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم اشیا پر ٹیکس ڈھانچہ پر نظر ثانی کی جائے اور ان اشیا پر
ممبئی 14 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے نمائندوں نے آج گورنر مہاراشٹرا مسٹر سی ایچ ودیاساگر راؤ سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس کی حکومت کو ایوان میں ایک بار پھر اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ہدایت دی جائے ۔ کانگریس مہاراشٹرا یونٹ کے سربراہ مانک راؤ ٹھاکرے کی قیادت میں کانگریس کے ایک وفد نے راج بھون
سرینگر 14 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی کشمیر کے کلگام ضلع میں آج ایک انکاؤنٹر میں لشکرطیبہ کے دو عسکریت پسند اور ایک عام شہری ہلاک ہوگیا جبکہ سکیوریٹی فورسیس کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ اس کے بعد یہاں کشیدگی پیدا ہوگئی اور لا اینڈ آرڈر مسئلہ پیدا ہوگیا ۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کل رات سے جاری انکاؤنٹر میں لشکرط
الہ آباد؍ علیگڑھ ۔ /14نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) الہ آباد ہائی کورٹ نے آج مفاد عامہ کی درخواست کے ادخال کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے جواب طلب کیا ہے۔ درخواست میں یونیورسٹی کو عدالت کی جانب سے یہ ہدایت دیئے جانے کی خواہش کی گئی ہے کہ مولانا آزاد لائبریری میں طالبات کو آنے کی اجازت دی جائے۔ چیف جسٹس وائی ایس چندر چوڈ اور ج