نواز شریف کو نا اہل قرار دیا جائے

اسلام آباد 29 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو نا اہل قرار دینے سے متعلق ایک درخواست پر پاکستان سپریم کورٹ میں 8 ڈسمبر کو سماعت ہوگی ۔ نواز شریف پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ سے غلط بیانی کی ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ایک وسیع تر سات رکنی بنچ چیف جسٹس نصیر الملک کی قیادت میں قائم کی گئی ہے جو ایک وک

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید سستی

اسلام آباد ۔ 29 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی کردیں۔ اب پٹرول 9.66 پیسے ، ہائی اوکٹین 10.18 روپے ، ڈیزل 7.12 ،لائٹ ڈیزل 5.39 اور مٹی کا تیل 4.34 روپئے سستا ملے گا۔حویلیاں میں ہزارہ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میںنواز شریف نے کہا کہ ہم جلد ہی ملک سے لوڈ شیڈنگ کا بھی خاتمہ کریں گے۔

اسلامک اسٹیٹ کمزور نہیں ہوئی، دمشق حکومت

دمشق ۔ 29 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) شامی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی اور اس کے اتحادی ممالک کی بمباری شام میں فعال اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کو کمزرو بنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ ایک لبنانی نیوز چینل سے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا کہ اسلامک اسٹیٹ کے خلاف گزشتہ دو ماہ سے جاری فضائی حملوں کے باوجود یہ انتہا پسند کمزور نہیں ہوئے ہیں۔ اگر

چین میں دہشت گرد حملہ : 15 افراد ہلاک

بیجنگ 29 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چین کے پرسکون سمجھے جانے والی ژنجیانگ صوبہ میں ایک دہشت گردانہ حملہ میں جملہ 15 افراد ہلاک اور 14 دوسرے زخمی ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ مہلوکین میں حملہ آور بھی شامل ہیں۔ کہا گیا ہے کہ یہ حملہ جنوب مغربی صوبہ میں شاچی کاؤنٹی میں ہوا ہے ۔ ٹیان شان نیوز ویب سائیٹ نے کہا کہ حملہ آوروں کی جانب سے اس حملہ میں گاڑی

آزاد مملکت فلسطینیوں کا فطری حق :فرانس

پیرس۔ 29 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) فرانس نے آزاد فلسطینی مملکت کو تسلیم کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور مکمل خود مختار مملکت فلسطینیوں کا فطری حق ہے۔ پیرس کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنا کسی کی طرف داری یا ’دوست پروری‘ نہیں بلکہ یہ خود اسرائیل کے بھی مفاد میں ہے۔ فرانسیسی وزیرخارجہ لوران فابیوس نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے

اسرائیل نے یورپی پارلیمانی وفد کو غزہ جانے سے روک دیا

غزہ۔ 29 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی حکام نے یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے ارکان اور انسانی حقوق کے مندوبین کو جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں جانے سے روک دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی پارلیمانی کونسل کے زیرانتظام مشرق وسطیٰ وعالم عرب کمیٹی کے ارکان جمعرات کی شام اردن کے راستے مقبوضہ مغربی کنارے پہنچے تھے جہاں انہوں نے

ہانگ کانگ میں جمہورت نوازوں کی پولیس کیساتھ جھڑپیں

ہانگ کانگ ۔ 29 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہانگ کانگ میں جمہورت نوازوں کی پولیس کیساتھ جھڑپیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ ہانگ کانگ میں گزشتہ چند ہفتوں سے جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کرنے والے افراد کے ساتھ پولیس کی جھڑپوں سے حالات میں مزید خرابی کے اشارے سامنے آئے ہیں۔ پولیس کی کوشش ہے کہ ہانگ کانگ کے سب سے زیادہ بد امنی والے ڈسٹرکٹ مونگ کوک پر

آرٹیکل 370 پر بی جے پی کا دیرینہ موقف سے انحراف

جموں ۔ 29 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج یہ الزام وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی پر عائد کیا کہ آرٹیکل 3♥70 پر 370 ڈگری ( زاویہ ) تک گھوم گئے ہیںاور کہا کہ جموںو کشمیر کے عوام کے ساتھ باقیماندہ ملک کو اپنے موقف کی وضاحت کریں ۔ اے آئی سی سی ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 370 پر وزیراعظم نریندر

آرٹیکل 370 پر بی جے پی کا دیرینہ موقف سے انحراف

جموں ۔ 29 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج یہ الزام وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی پر عائد کیا کہ آرٹیکل 3♥70 پر 370 ڈگری ( زاویہ ) تک گھوم گئے ہیںاور کہا کہ جموںو کشمیر کے عوام کے ساتھ باقیماندہ ملک کو اپنے موقف کی وضاحت کریں ۔ اے آئی سی سی ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 370 پر وزیراعظم نریندر

بی جے پی رکنیت سازی مہم : 7 ریاستوں پر توجہ

نئی دہلی 29 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک بھر میں اپنی جڑیں مستحکم کرنے بی جے پی اپنی رکنیت سازی مہم میں سات ریاستوں اور شمال مشرق کے علاقہ پر توجہ دے رہی ہے جہاں اس کی موجودگی بہت ہی کم ہے ۔ پارٹی نے اوڈیشہ ‘ مغربی بنگال ‘ کیرالا ‘ ٹاملناڈو ‘ آندھرا پردیش ‘ تلنگانہ اور آسام میں ہر اسمبلی حلقہ میں رکنیت سازی پر توجہ دینے ایک سینئر لیڈر ک

حکومت کیخلاف مہم کیلئے سوشیل میڈیا کا استعمال

نئی دہلی ۔ 29 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے حکومت کو نشانہ بنانے کیلئے سوشیل میڈیا کا سہارا لیا ہے اور یہ مہم چھیڑدی ہے کہ اقتدار میں آنے کے 6 ماہ بعد بھی مختلف مسائل پر وعدوں سے انحراف (U-Turn) کیا ہے ۔ پارٹی نے یوٹرن سرکار تھیم کے تحت ٹوئیٹر پر مہم کا آغاز کیا ہے ۔ صدرنشین اے آئی سی سی کمیونکیشن ڈپارٹمنٹ ٹوئیٹر اکاؤنٹ میں آج صبح پہلا

ناقص انتظامات کے باعث پٹنہ میں بھگدڑ کا واقعہ

پٹنہ ۔ 29 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) دارالحکومت پٹنہ میں 3 اکٹوبر کو پیش آئے بھگدڑ میں 33 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے یہ رپورٹ دی ہے کہ ہجوم سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی کے فقدان اور ناقص بنیادی سہولیات کے علاوہ ڈیوٹی سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی غیرحاضری چند ایک وجوہات میں ایک ہیں جس کی وجہ سے مذکورہ واقعہ پیش آیا تھا ۔ پرنسپال سک

کولکتہ میں آج امیت شاہ کی ریلی کے انعقاد کی اجازت

کولکتہ 29 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے صدر امیت شاہ کی کل کولکتہ میں ریلی منعقد ہوگی ۔ اس ریلی کو کولکتہ میونسپل کارپوریشن اور فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے منظوری دیدی گئی ہے ۔ شہر کے مئیر دیباشیش کمار نے کہا کہ کولکتہ میونسپل کارپوریشن نے بی جے پی کے صدر امیت شاہ کی کل منعقد ہونے والی ریلی کی منظوری دیدی ہے ۔ بی جے پی کے ریاستی سکریٹ

سبرامنیم سوامی کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات

ممبئی ۔ 29 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں دیویندر فڈنویس حکومت میں شمولیت کے مسئلہ پر ناراض حلیف جماعت سے بی جے پی کے مذاکرات کی شروعات کے ایک دن بعد سینئر بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے آج شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے کے مکان پہنچے ۔ ماتوشری کے باہر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ دہلی واپس ہونے کے بعد وہ ب

سرینگر میں گرینڈ دھماکہ سے 7 افراد زخمی

سرینگر ۔ 29 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سرینگر کے قلب شہر میں واقع لال چوک پر آج دوپہر مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک گرینڈ دھماکہ کردیا جس میں کم از کم 7 ا فراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک بند پڑا ہوا پلاڈیم سینما کے باہر سکیورٹی اہلکاروں پر گرینڈ پھینکا تاہم یہ نشانہ چوک گیا اور سڑک کنارے پھٹ گیا۔ اس دھماکہ می

پاکستان دوست نہیں صرف ہمسایہ ملک : جنرل سنگھ

فرخ آباد۔ 29 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر جنرل وی کے سنگھ نے آج کہا کہ پاکستان ہمارا دوست نہیں بلکہ ایک پڑوسی ملک ہے ۔ اگرچیکہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بہترین تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ہماری سلامتی کی قیمت پر نہیں ہونا چاہئے ۔ انھوں نے یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بھی یہ سوچنا چاہئے کہ وہ اپنے