روزگار کیلئے صرف تعلیم یافتہ ہونا ہی ضروری نہیں ، پرکشش شخصیت اور مہارت لازمی
لاکھوں تعلیم یافتہ نوجوان ملازمتوں کے لیے ان فٹ ، ملک کے لیے 2022 تک 700 ملین قابل ورکرز کی ضرورت
لاکھوں تعلیم یافتہ نوجوان ملازمتوں کے لیے ان فٹ ، ملک کے لیے 2022 تک 700 ملین قابل ورکرز کی ضرورت
سکریٹری اقلیتی بہبود جناب احمد ندیم کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، عہدیداروں کو ہدایت
دمشق ۔ 6 نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام) شام میں صدر بشار الاسد کی وفادار فوج نے دمشق کے نواحی علاقے القلمون میں ایک اسکول پر ھاون راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 37 کم سن بچے جاں بحق اور بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی فوج کی جانب سے اسکول پر اس وقت راکٹ داغے گئے جب وہا
5 اور 6 دسمبر کو حیدرآباد میں مقرر ، کے ٹی آر افتتاح کریں گے ، جناب حامد انصاری مہمان خصوصی ہوں گے
لندن۔ 6نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام ) عراق اور شام میں عسکریت پسندی کے حوالے سے شہرت پانے والی داعش نے پیش المرکہ کو ایک تحریری پیغام میں دھمکی دی ہے کہ اس کے جنگجو کرد ملیشیا میں شامل خواتین سے زبر دستی شادیاں کرنے میں اس صورت حق بجانب ہوں گے کہ لڑائی کے دوران اُن کا آمنا سامنا کرد ملیشیا کی خواتین سے ہو جائے۔ برطانوی اخبار ’ڈیلی میل‘ نے ک
یروشلم۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے وزیراعظم نے زور دیا ہیکہ متنازعہ مقدس مقام یروشلم کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی جبکہ اس علاقہ میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ بنیامن نتن یاہو کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جبکہ حماس کے عسکریت پسند نے ایک منی ویان یروشلم میں ٹرین کیلئے منتظر ہجوم میں گھساتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک کردیا اور 13
اسلام آباد۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 7 افراد بشمول 2 فوجی دو علیحدہ علیحدہ حادثات میں ہلاک اور دیگر 61 زخمی ہوگئے۔ 5 افراد ہلاک اور دیگر 16 زخمی ہوگئے جبکہ شہر لاہور سے جانے والی دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں۔ ایک اور حادثہ میں 2 فوجی ہلاک اور دیگر 45 زخمی ہوگئے جبکہ شمال مغربی پاکستان میں ان کی گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ دونوں گاڑیاں اُلٹ گئی تھی
قاہرہ۔ 6نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے دارلحکومت قاہرہ کے شمال میں صوبہ مینوفیہ میں ایک ریل میں بم دھماکے کے بعد حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔چہارشنبہ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آئے واقعے سے کچھ ہی دیر پہلے مصری صدارتی محل سے محض ایک سو میٹر کے فاصلے پر بھی ایک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر خاتون س
15 ارکان اسمبلی اور 5 ارکان کونسل کی شرکت، ماہرین برقی سے تکنیکی معلومات کا حصول
واشنگٹن ۔ 6نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام ) امریکی خصوصی دستے ’نیوی سیل‘ کے سابق رکن رابرٹ او نیل نے بتایا ہے کہ وہ وہی شخص ہے جس نے 2 مئی 2011ء کو ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو سر میں تین گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ یہ اطلاع برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دی ہے۔ 38 سالہ او نیل نے امریکی ٹی وی چینل فوکس کو انٹرویو میں بتایا کہ اس نے اپن
اسلام آباد ، 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف کل چین کے دورہ پر روانہ ہوں گے تاکہ باہمی تعلقات کو مضبوط کیا جائے اور اس ضمن میں توانائی کے شعبہ میں کئی معاہدوں پر دستخط متوقع ہے ۔ یہ دورہ چینی صدر کی جانب سے سپٹمبر میں پاکستان میں سیاسی بدامنی کے سبب طئے شدہ سفر کا پروگرام منسوخ کرنے کے بعد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ نوا
عصری آلات ، لیابس کے ساتھ ترقی دینے علحدہ بجٹ مختص
چیف منسٹر کے سی آر کی شرکت ، ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی کا اقلیتی بہبود اداروں کے عہدیداروں کو ہدایت
واشنگٹن۔ 6نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام )صدر امریکہ براک اوباما نے داعش گروہ کے خلاف امریکی فوج کی زمینی کارروائی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کانگریس سے اجازت حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ بری افواج عراق اور شام میں داعش کے خلاف کارروائی کرسکیں۔ یہ بیان اوباما نے وسط مدتی انتخابات کے ایک دن بعد دیا ہے۔ واضح رہے کہ ان انتخ
حیدرآباد 6 نومبر (سیاست نیوز) مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے عمارتوں میں آتشزنی کے واقعات سے عمارتوں کو محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کا آغاز کیا جاچکا ہے اور کمشنر مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد مسٹر سومیش کمار نے عمارتوں کے مالکین سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی ویب سائٹ پر عمارت کا رجسٹریشن ک
غزہ۔ 6نومبر۔ (سیاست ڈاٹ کام) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے تاریخی شہر یروشلم میں چہارشنبہ کے روز یہودی آباد کاروں کو کار کی ٹکر سے کچلنے کی کارروائی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان ابراہیم عکاری کا فدائی حملہ صیہونی مملکت کے ظلم وبربریت کا فطری رد عمل ہے۔ خیال رہے کہ چہارشنبہ کے روز بیت المقدس میں ایک کار ڈرائیور
مادھا پور میں فائیو اسٹار ہوٹل کے لیے حکومت کی منظوری ، کے ٹی راما راؤ کا بیان