وزیر اعظم کے راستے میں نہ آنے طالبان کو شیوسینا کا انتباہ

ممبئی ۔ 7 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : یاد رہے کہ دہشت پسند طالبان سے علحدہ ہوئے ایک گروپ نے کچھ روز قبل وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکیاں دی تھیں جس کا بی جے پی کی سابق حلیف جماعت شیوسینا نے سخت نوٹ لیا ہے کیوں کہ سیاسی مفاہمت ہو یا نہ ہو لیکن ہندوتوا نظریہ تو دونوں ہی پارٹیوں کا یکساں ہے ، طالبان کو دھمکی دیتے ہوئے شیوسینا نے کہا کہ وہ وز

میں بچپن سے ڈاکٹر بننا چاہتا تھا: منوہر لال کھتر

چندی گڑھ۔ /7اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ ہریانہ منوہر لال کھتر نے آج اپنے بچپن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچپن سے ہی ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتے تھے لیکن تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا اور اس نے مجھے سیاست کے ذریعہ عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا۔ پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں 22ویں چار روزہ سالانہ کانفر

میں بچپن سے ڈاکٹر بننا چاہتا تھا: منوہر لال کھتر

چندی گڑھ۔ /7اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ ہریانہ منوہر لال کھتر نے آج اپنے بچپن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچپن سے ہی ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتے تھے لیکن تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا اور اس نے مجھے سیاست کے ذریعہ عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا۔ پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں 22ویں چار روزہ سالانہ کانفر

مسلم قیدیوں کے ساتھ منصفانہ سلوک کی وزیر اعظم سے اپیل

نئی دہلی۔/7نومبر، ( فیکس ) شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ حضرت امام حسین ؓ کے پیغام صبر و استقامت کو زندگی بھر یاد رکھنے اور اس پر عمل کرتے رہنے کی ضرورت ہے۔ شہادت کے بیان کی محفلیں محض رسم نہیں ہیں بلکہ ان میں نونہالان امت کیلئے زندہ جاوید سبق ہے۔ دین کی راہ میں آز

سابق جنتا پریوار کے احیاء کے اقدامات کا سی پی آئی ایم نے خیر مقدم کیا

پٹنہ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) سابق جنتا پریوار کی چھ سیاسی پارٹیوں کے مرکزی حکومت کا مقابلہ کرنے اتحاد کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے پولیٹ بیورو کے رکن سیتا رام یچوری نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سابق جنتا پریوار کے ایک پلیٹ فارم پر متحدہ ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیںجو بی جے پی کے عروج کا مقابلہ کرنے کی

گوا میں پاریکر کے جانشین کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر

پنجی۔/7نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) گوامیں وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کے جانشین کے لئے بی جے پی توقع ہے کہ تین ناموں کو قطعیت دے گی جن میں سے کسی ایک کا انتخاب یقینی ہوگا کیونکہ منوہر پاریکر کو مرکزی وزارتی کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔ دریں اثناء پارٹی کے ایک سینئر لیڈر نے بتایا کہ بی جے پی کا لیجسلیٹو ونگ جس کا آج پوورم میں اجلاس منعقد ہے، و

’ رنگ رسیا‘ کام سوتر نہیں: رندیپ ہوڈا

ممبئی۔/7نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر رندیپ ہوڈا نے کہاکہ ان کی نئی ریلیز فلم’ رنگ رسیا‘ کام سوتر نہیں ہے جس پر لوگ اعتراض کررہے ہیں بلکہ اٹھارویں صدی کے مصور روی ورما کے اپنے پیشہ اور عشق کے تئیں جنون کی کہانی ہے جو بالآخر راجہ کے محل تک پہنچ جاتی ہے۔رندیپ نے کہا کہ یہ الگ بات ہے کہ فلم میں کچھ بولڈ مناظر ہیں لیکن یہ بتایئے ک

طوفان ہدہد میں تباہ شدہ افراد ہنوز معاوضہ سے محروم

کوراپٹ( اڈیشہ )۔/7نومبر، (سیاست ڈاٹ کام ) طوفان ہد ہد نے اڈیشہ میں جو تباہیاں مچائی تھیں ان کی یاد آج بھی ان سات قبائیلی خاندانوں کے ذہنوں میں زندہ ہے جہاں ان کے مکانات تباہ ہوگئے تھے۔ یہاں سے 100کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع موضع پوڈا گڈا کے سات قبائیلی خاندانوں نے ادعا کیا کہ انہیں اپنے مکانات دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے ہنوز کوئی مالی امداد

فوج نے بڈگام فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی

سرینگر ۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پیش آئے فائرنگ واقعہ میں فوج نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے جس میں مبینہ طور پر دو نوجوان ہلاک ہوگئے تھے۔ اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے فوج نے کہا ہیکہ اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں جسے چند دنوں میں مکمل کرلیا جائے گا اور جو کوئی بھی خاطی ہے اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

جموں و کشمیر انتخابات ملتوی کرنے سپریم کورٹ میں درخواست

نئی دہلی 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کی عوامی نیشنل کانفرنس (اے این سی ) نے آج سپریم کورٹ سے رجوع ہوکر سیلاب زدہ ریاست میں اسمبلی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پیش کی اور کہا کہ صورتحال انتخابات کیلئے ساز گار نہیںہیں کیونکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ اے این سی کی کونسل نے اپنی درخواست جسٹس جے چلمیشور اور جسٹس ایس اے بوبڑ

شیوسینا کی تائید کرنے پر یو بی ایس سے وضاحت طلبی

ممبئی۔/7نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) شہر کی غیر سیاسی تنظیم اتر بھارتیہ سنگھ (UBS) نے تنظیم کے سربراہ آر این سنگھ سے اس بات پر وضاحت طلب کی ہے کہ انہوں نے حالیہل منعقدہ اسمبلی انتخابا میں ممبئی میں مقیم شمالی ہندوستانیوں کو شیوسینا کو ووٹ دینے کی اپیل کیوں کی تھی؟۔ آر این سنگھ کے فرزند سنتوش سنگھ نے شیوسینا کے ٹکٹ پر سابق وزیر محمد عارف نسی

امیت شاہ کی چینائی میں آمد

چینائی ۔ 7 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام): صدر بی جے پی امیت شاہ آج صبح یہاں پہنچے ۔ ایرپورٹ ذرائع نے یہ بات بتائی جب کہ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امیت شاہ ایک خانگی آنکھ کے دواخانے کا دورہ کرنے والے ہیں جو انتہائی خانگی نوعیت کا دورہ ہے ۔ اس کے علاوہ امیت شاہ کی کوئی سیاسی مصروفیت نہیں ہے اور اس لیے ان کے ایک روزہ دورے کے نظام العمل کو مخفی رک

جہادی ’مشترکہ دشمن‘ ہیں، اوباما کا خامنہ ای کو خفیہ خط

واشنگٹن ، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک خفیہ خط میں کہا ہے کہ اگر تہران کے متنازعہ پروگرام پر معاملت طے پا جاتی ہے تو اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مشترکہ کارروائی پر بات چیت ہو سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے جمعرات کو سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر نے گز

فلسطینی ڈرائیور کی اسرائیلی فوج کے آگے خودسپردگی

رملہ، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں تین اسرائیلی فوجیوں پر اپنی گاڑی چڑھانے والے فلسطینی شخص نے جمعرات کو خود کو صیہونی فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ’’گزشتہ رات تین فوجیوں پر گاڑی چڑھانے والے مشتبہ فلسطینی نے خود کو حکام کے حوالے کر دیا ہے اور اس سے اب تفتیش کی جا رہی ہے‘‘۔

غزہ میں 10 دھماکے، فتح کی املاک نشانہ

غزہ سٹی ۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی صدر محمود عباس کی فتح تحریک کے ارکان سے تعلق رکھنے والے مکانات اور کاروں کو آج غزہ میں کم از کم 10 دھماکوں کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا۔ ان دھماکوں سے جانی نقصان کی فوری کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی جبکہ اس کارروائی کی فتح اور اس کی اسلام پسند حریف حماس دونوں نے مذمت کی ہے۔ غزہ پٹی میں زیادہ علاقہ پر

نواز شریف کا سہ روزہ دورۂ چین

اسلام آباد، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف تین روزہ سرکاری دورہ پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ ایشیا پیسیفک سمٹ میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ اس دورے میں 35 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ ترجمان دفتر وزیراعظم کے مطابق وزیراعظم نواز شریف مختصر وفد کے ہمراہ چین کے دورہ پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کا یہ دو

سپریم کورٹ کے ماتحت انکوائری قبول : عمران خان

اسلام آباد، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات نوازشریف کے نہیں بلکہ سپریم کورٹ کے ماتحت قبول کریں گے جسے ایک ماہ میں مکمل کرایا جائے اور جسٹس (ریٹائرڈ) ناصر اسلم زاہد جیسے لوگ اس کی سربراہی کریں۔ انھوں نے طویل دھرنے کے شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اگر شفا

سربراہ پاکستانی فوج کی افغان صدر سے ملاقات

کابل ، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے یہاں افغان صدر اشرف غنی اورافغان قومی سلامتی امور کے مشیر حنیف اتمارسے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ’’ کابل کے صدارتی محل میں جنرل راحیل شریف اور صدر

چینی صدر کی G20 میٹ میں شرکت

بیجنگ، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صدر شی جن پینگ نویں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جائیں گے۔ بیرونی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان فائن گینگ نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ صدر شی پینگ 15 نومبر کو آسٹریلیا میں دو روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور 16 تا 23 نومبر آسٹریلیائی ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ اس