حسین ساگر جھیل کے قریب تعمیری منصوبہ سے دستبرداری کا مطالبہ
صدر فورم فابیٹر حیدرآباد ایم ویداکمار کا بیان
صدر فورم فابیٹر حیدرآباد ایم ویداکمار کا بیان
اندور ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آر ٹی آئی کارکن شہلا مسعود قتل مقدمہ میں وکیل دفاع نے پولیس عہدیدار پر تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی غیرمجاز انداز میں مدد کا الزام عائد کیا۔ خصوصی سی بی آئی جج راجیو کمار ایاچی کے روبرو سماعت کے دوران وکیل دفاع سنیل سریواستو نے پولیس سب انسپکٹر ظہیرخان پر تحقیقاتی ایجنسی کی غیرمجاز مدد کا الزام عائد ک
کسی بھی عنوان پر سنجیدہ اجلاس سے راہ فراری ، صدر بی جے پی کشن ریڈی کا الزام
متھرا ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت فروغ انسانی وسائل پیشرو یوپی اے حکومت کی پالیسیوں پر نظرثانی کرے گی اور ضرورت پڑنے پر اس میں تبدیلیاں بھی کی جائیں گی۔ منسٹر آف اسٹیٹ رما شنکر کتھریا نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ یو پی اے حکومت نے فروغ انسانی وسائل کے شعبہ میں جو پالیسیاں اختیار کی ہیں ان پر نظرثانی کی جائیں گی اور ضرورت
پلوال ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہریانہ کے ضلع پلوال میں ہتین کے مقام پر مذہبی عمارت کی توسیع کے مسئلہ پر تنازعہ کھڑا ہوگیا اور دو فرقوں میں جھڑپ ہوگئی۔ حکام نے یہاں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ پلوال ڈپٹی کمشنر پولیس نے بتایا کہ صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو فرقوں کے ارکان نے مذہبی عمارت پر تنازعہ کے بعد ایک دوسرے کو سنگ
نئی دہلی ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور ترکمنستان کی چار سرکاری تیل کی کمپنیوں نے مشترکہ طور پر ایک نئی کمپنی قائم کی ہے جو 1800 کیلو میٹر طویل قدرتی گیس پائپ لائن کا پراجکٹ تعمیر کرے گی۔ یہ گیس پائپ لائن مذکورہ چار ممالک سے گذرے گی۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے یہ بات بتائی جو اس پراجکٹ کا مالیاتی مشیر ہے۔ بینک ن
حیدرآباد۔/13نومبر، ( راست ) جناب محمد جہانگیر الدین ٹریننگ آفیسر ( ریٹائرڈ گورنمنٹ آئی ٹی آئی اولڈ سٹی حیدرآباد کی اہلیہ محترمہ معین بیگم کا 13نومبر کو انتقال ہوگیا جن کی عمر 74سال تھی۔ نماز جنازہ مسجد رحمانیہ کمان ایلچی بیگ میر عالم منڈی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان دبیر پورہ بی بی کا الاوہ کے پاس عمل میں آئی۔ زیارت 15 نو
ممبئی 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دیویندر فرنویس زیرقیادت حکومت کے ندائی رائے دہی کے ذریعہ اکثریت ثابت کرنے کے ایک دن بعد اُس کی سابق حلیف شیوسینا نے الزام عائد کیاکہ مہاراشٹرا حکومت دستوری دفعات کی خلاف ورزی کررہی ہے اور انتہائی شدید شوروغل اور ریاست کی قدیم دم گھوٹنے والی روایات کے دوران اپنی اکثریت ثابت کرچکی ہے۔ شیوسینا نے کہاکہ ب
نئی دہلی 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے لئے ایک بڑی کامیابی کی صورت میں امریکہ اور ہندوستان نے غذائی ذخائر کے مسئلہ پر جو ڈبلیو ٹی او میں جمع ہیں، اپنے اختلافات کی یکسوئی کرلی۔ اِس طرح زیرالتواء تجارتی سہولتیں معاہدہ پر عمل آوری کی راہ ہموار ہوگئی۔ جس کے لئے کسٹم کے معیاروں میں نرمی پیدا کی جائے گی۔ دونوں ممالک نے اتفاق کیاکہ
میلاد کمیٹی معین آباد کے جلسوں سے علماء کا خطاب
کولکتہ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے مغربی بنگال اسمبلی میں واحد رکن اسمبلی شامک بھٹاچاریہ نے الزام عائد کیاکہ اقلیتوں اور غریبوں کو ریاست میں حملوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور حکومت کوئی بھی اقدام کرنے سے گریز کررہی ہے۔ بھٹا چاریہ نے ایوان سے واک آؤٹ کرنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اقلیتوں، معمولی کاشتکارو
احمدآباد 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات ہائیکورٹ نے آج ایک درخواست مفاد عامہ کو مسترد کردیا جس میں مبینہ ریاستی پولیس کی جانب سے 93 ہزار افراد کے ٹیلیفون ٹیاپ کرنے کے الزامات کی سی بی آئی کی جانب سے تحقیقات کروانے کی درخواست کی گئی تھی۔ کارگذار چیف جسٹس وی ایم سہائے اور جسٹس آر ٹی بھولاریا پر مشتمل ایک ڈیویژن بنچ نے کل درخواست مست
گڑگاؤں 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہاکہ وہ بعض دینی مدارس کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے جہاں غیر ملکی اساتذہ نوجوان طلبہ کی ذہنیت سازی کرتے ہوئے اُنھیں جہادی نظریات کا حامل بنارہے ہیں۔ مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے ایک تقریب کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم ہر سرگرمی پر نگرانی رکھے ہوئے ہیں۔ وہ بنگل
نئی دہلی 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر فرقہ پرستی کا ’’زہر‘‘ پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ اُنھوں نے پارٹی کارکنوں کو جواہر لال نہرو کے ’’فراخدل ہندوستان‘‘ کے نظریہ کو ختم کرنے کی جدوجہد میں حصہ لینے کی ہدایت دی ہے۔ اِس طرح نہرو کی وراثت کے خلاف جنگ میں شدت پیدا کردی ہے۔ صدر و نائب صدر کا
اک دور تھا جب خلق کی خدمت تھی سیاست
ہے عصری سیاست تو مفادات کی ہم نام
مہاراشٹرا ‘ بی جے پی حکومت کا خط اعتماد
اک دور تھا جب خلق کی خدمت تھی سیاست
ہے عصری سیاست تو مفادات کی ہم نام
مہاراشٹرا ‘ بی جے پی حکومت کا خط اعتماد
کولکتہ ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) تاریخی میدان ایڈن گارڈنس میں ہندوستانی اوپنر روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے مقابلہ میں 264 رنز کی ریکارڈ اننگز کھیلتے ہوئے ونڈے کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ روہت شرما ونڈے میں دوسری مرتبہ ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن چکے ہیں جیسا کہ گذشتہ برس نومبر میں روہت شرما نے آسٹریلی
کولکتہ ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) تاریخی میدان ایڈن گارڈنس میں ہندوستانی اوپنر روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے مقابلہ میں 264 رنز کی ریکارڈ اننگز کھیلتے ہوئے ونڈے کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ روہت شرما ونڈے میں دوسری مرتبہ ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن چکے ہیں جیسا کہ گذشتہ برس نومبر میں روہت شرما نے آسٹریلی
دبئی۔13نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ابوظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف منعقدہ پہلے ٹسٹ میںپاکستان نے 248رنز کی کامیابی بھلے ہی حاصل کی ہے لیکن اسے اپنے آل راؤنڈر محمد حفیظ کی بولنگ غیرقانونی ہونے کی خبر بھی برداشت کرنی پڑی ہے ۔ میچ عہدیداروں نے محمد حفیظ کی بولنگ غیرقانونی ہونے کی رپورٹ دی ہے اور یہ رپورٹ پاکستانی ٹیم کے منیجر معین خان کے حوالے