وادی منیٰ ،اللہ کے مہمانوں کے استقبال کیلئے تیار ، تلبیہ کی گونج میں عازمین کی آج روانگی، کل وقوف عرفات
مکہ معظمہ ۔ یکم ؍ اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے مقدس ترین شہر مکہ معظمہ میں موجود لاکھوں عازمین حج کی کل منی روانگی عمل میں آرہی ہے جس کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہوجائے گا اور اللہ کے یہ مہمان اپنا فریضہ حج ادا کریں گے۔ تلبیہ کی گونج میں اگرچہ عازمین کی مکہ معظمہ میں اپنی رہائش گاہوں سے منیٰ روانگی شروع ہوچکی ہے لیکن تمام عازمین کل خ