ایران کے نیوکلیئر خفیہ مقامات پر قبضہ کرنے دولت اِسلامیہ کا منصوبہ

لندن۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ دولت اِسلامیہ دہشت گرد گروپ نے ایران کے نیوکلیر خفیہ مقامات پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ نسل پرستی اور نازی طرز کی حکمرانی کو ختم کرنے کے لئے خطرناک مہم بھی شروع کی جارہی ہے۔ دولت اسلامیہ کے خود ساختہ ورقیوں میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں کو وسعت دے گا۔ اس خطرناک تنظیم کے منصوبوں پر مبنی ایک

پیامِ قربانی

آج بھی ہو جو براہیم کا اِیماں پیدا
آگ کرسکتی ہے انداز گلستاں پیدا
پیامِ قربانی

مودی حکومت پر سونیا کی تنقید پر بی جے پی برہم

نئی دہلی۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مودی حکومت کے 100 روزہ دور اقتدار پر سونیا گاندھی کی تنقید پر بی جے پی نے آج ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ملک کو ایک طاقتور وزیراعظم دیا ہے اور ایک کارکرد حکومت فراہم کی ہے۔ صدر کانگریس کی تقریر تحریر کرنے والوں نے ’’اپنا ہوم ورک ٹھیک طرح سے نہیں کیا‘‘۔ نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے سونیا

آر ایس ایس سربراہ کی تقریر کے راست نشریہ کی جاؤڈیکر کی جانب سے مدافعت

ناگپور۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ دوردرشن پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے دسہرہ خطاب کے راست نشریہ کی مدافعت کرتے ہوئے مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاؤڈیکر نے آج کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ مہارت پیدا کی جائے۔ ایک گھنٹہ طویل نشریہ 3 اکٹوبر کو دوردرشن کی جانب سے کیا گیا تھا۔ آر ایس ایس کے کسی عہدیدار کی تقریر پہلی بار دور

جہادی جان کو تلاش کرنے وزیراعظم کی ہدایت

لندن۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیراعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون نے اپنے جاسوسی سربراہوں سے کہا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ کے ’جہادی جان‘ کابینہ چلائیں انہوں نے برطانوی یرغمال کے حال ہی میں سر قلم کرنے والے دولت اسلامیہ کے ایک نقاب پوش رکن کو گرفتار یا ہلاک کرنے کے لئے خصوصی ٹیم بھی روانہ کی ہے۔ وزیراعظم برطانیہ نے برطانوی امدادی ورکر الین

مظفرنگر میں دو گروپس کے درمیان تصادم، 25 زخمی

مظفرنگر۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ضلع مظفرنگر میں ٹوٹاوی پولیس اسٹیشن کے تحت سیدپور موضع میں دو گروپس کے درمیان تصادم سے کم از کم 25 افراد زخمی ہوئے۔ ان میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ایس ایچ او وریندر کمار کے مطابق کل شام تنویر اور معراج نے رقم کے مسئلہ پر آپس میں جھگڑا کیا جو بعد ازاں پُرتشدد ہنگامہ میں تبدیل ہوگیا جس میں آتشیں اسلحہ

پاکستان نے دوبارہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

جموں۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں خطہ قبضہ سے متصل واقع ہندوستانی چوکیوں پر پاکستانی فوج نے اندھادھند فائرنگ کی۔ اس ماہ اس کی یہ دسویں جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے۔ سرحد پر تعینات فوج نے پاکستان کا مؤثر جواب دیا اور زبردست جوابی فائرنگ کی۔ ڈیفنس ترجمان لیفٹیننٹ کرنل منیش مہتا نے کہا کہ پاکستانی فوج نے بِلااش

مہاراشٹرا نونرمان سینا کا حیران کن اقدام شمالی ہند کے ایک شہری کو امیدوار بنایا گیا!

ممبئی۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک حیران کن اقدام کرتے ہوئے جس پر بعض لوگ برہم بھی ہوسکتے ہیں، مہاراشٹرا نونرمان سینا نے جو اپنے مخالف شمالی ہند موقف کے لئے بدنام ہے، شمالی ہند کے ایک شہری کو 15 اکٹوبر کو مقرر ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں اپنا امیدوار مقرر کیا ہے۔ اکھیلیش چوبے جو آبائی طور پر اترپردیش کے شہر جونپور سے تعلق رکھتے

وزیراعظم نریندر مودی کا انتخابی جلسہ لمحہ آخر میں منسوخ

نئی دہلی۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیراعظم نریندر مودی کا مہاراشٹرا میں مجوزہ انتخابی جلسہ جو ناسک میں ہونے والا تھا، اس علاقہ میں شدید طوفان کی وجہ سے لمحہ آخر میں منسوخ کردیا گیا۔ بی جے پی قائد توقع تھی کہ بذریعہ طیارہ گونڈا سے ناسک پہنچیں گے، لیکن لمحہ آخر میں ناسازگار موسم کی وجہ سے اسے منسوخ کردیا گیا۔ وزیراعظم کا انتخابی س

ممتا زیر اقتدار مغربی بنگال جہادیوں کی محفوظ پناہ گاہ: بی جے پی

نئی دہلی۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ بی جے پی نے آج مغربی بنگال کی ممتا بنرجی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ریاست کو قوم دشمن اور جہادی کارکنوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ بنادیا ہے۔ مغربی بنگال کے شہر بردوان میں 2 اکٹوبر کو دھماکے اور مبینہ طور پر ترقی یافتہ دھماکو آلے، موبائیل آلات اور جہادی لٹریچر ایک ترنمول کانگریس کارکن کے ق

اتحاد کی سیاست کا دور ختم ‘ بی جے پی کو واضح اکثریت دی جائے

گونڈیا ( مہاراشٹرا ) 5 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ واضح کرتے ہوئے کہ اتحادی سیاست کا دور اب ختم ہوگیا ہے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مہاراشٹرا کے عوام سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی کو یہاں 15 اکٹوبر کو ہونے والے انتخابات میں واضح اکثریت فراہم کریں۔ انہوں نے این سی پی اور کانگریس پر ( جس کی متحدہ حکومت تین معیاد رہی ہے ) ریاست کو لوٹنے کا الزام ع

اِسلام کے دشمن نمبر ایک دولت اسلامیہ کے جہادیوں سے آہنی پنجہ سے نمٹنے کی اپیل

جبل عرفات۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مسلم قائدین کو دشمنان اسلام کے ساتھ آہنی پنجے سے نمٹنا چاہئے۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم نے خطبہ کے دوران کہا کہ عسکریت پسندوں سے آہنی پنجے سے نمٹا جانا چاہئے۔ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے مفتیوں نے بھی شام میں عسکریت پسند دولت اسلامیہ پر امریکہ کی فضائی بمباری کی تائید کی۔ حج کے دوران اپنے خطاب می

شام میں 22 ملائیشیائی بشمول خاتون ڈاکٹر داعش کے ساتھ

کوالالمپور۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک 26 سالہ خاتون ڈاکٹر ان 22 ملائیشیائی شہریوں میں شامل ہے جو مبینہ طور پر شام میں دہشت گرد گروپ دولت اسلامیہ کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ پولیس نے آج اس خبر کی توثیق کی۔ خاتون ڈاکٹر ایک ملائیشیائی شہری سے شادی کرچکی ہے جو دولت اسلامیہ گروپ میں شامل ہے۔ پولیس کے انسداد دہشت گردی عہدیدار ایوب خان می

صومالی اور افریقی فوجیوں نے الشباب سے اہم بندرگاہ کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیا

موغادیشو۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ افریقی بحالی ٔ امن فوجیوں کی مدد سے صومالی فوجیوں نے الشباب کے زیر قبضہ اہم بندرگاہ کا وسیع علاقہ دوبارہ حاصل کرلیا اور بندرگاہ براوے پر جو موغادیشو کے جنوب مغرب میں 200 کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے، سرکاری فوج کا مکمل قبضہ ہوگیا ہے۔ صومالی فوجی عہدیدار ابدی میرے نے کہا کہ صورتِ حال پُرسکون ہے۔ نی

مصر میں دہشت گرد حملہ کے خطرے کے باوجود عیدالاضحی منائی گئی

قاہرہ۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مصر کی تمام سڑکیں آج عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوسرے دن بھی پُرہجوم تھیں، حالانکہ سینائی میں مقیم دہشت گرد تنظیم انصار البیت المقدس کے دہشت گرد حملوں کا خطرہ ان کے سروں پر منڈلا رہا تھا۔ اے بی ایم نے دو دن قبل ایک ویڈیو اپنی ویب سائیٹ پر شائع کیا تھا جس میں انصار البیت المقدس نے دھمکی دی تھی کہ پولیس او

پاکستان میں 2 کیلو ہیروئن ضبط

اسلام آباد۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک پاکستانی مسافر مبینہ طور پر برطانیہ سے 2 کیلو گرام ہیروئن پاکستان اسمگل کررہا تھا۔ اسے انٹرنیشنل ایرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ مسافر عابد حسین برمنگھم سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعہ پاکستان پہنچا تھا۔ خبر رساں ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ کی خبر کے بموجب وہ نوشیرہ کا متوطن ہے اور بے نظیر انٹرنیش

نائب صدر امریکہ کے تبصرہ پر متحدہ عرب امارات حیرت زدہ

دبئی۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ حیرت زدہ متحدہ عرب امارات نے نائب صدر امریکہ جوبیڈن سے ان کے تبصرہ پر وضاحت طلب کی ہے جس میں انھوں نے تجویز پیش کی تھی کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے حلیف ممالک دولت اسلامیہ عسکریت پسند گروپ کی مدد کرنے کے جزوی طور پر ذمہ دار ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے جوبیڈن کے تبصرے پر کہ دہشت گردی کے لئے مال

ہانگ کانگ میں خواتین احتجاجیوں کی جنسی ہراسانی کی شکایت

بیجنگ۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ جمہوریت حامی احتجاج نے آج ہانگ کانگ میں ایک بدنما موڑ لے لیا جب کہ خواتین احتجاجیوں نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا جو مرکز کے قبضہ کرنے کے اقدام کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جس کا آج آٹھویں دن تھا۔ ایک خاتون احتجاجی نے الزام عائد کیا کہ اسے اور دوسرے جمہوریت حامی مرد احتجاجیوں پر مخالف گروپ کے افرا