Month: 2014 ستمبر
آندھراپردیش میں تلگودیشم اقتدار کے بعد ظلم و زیادتی و غنڈہ گردی میں اضافہ
وائی ایس آر سی پی رکن اسمبلی روجا پر حملہ کی مذمت، واسی ریڈی پدما کا بیان
کشمیر سیلاب متاثرین کو ایک کروڑ دس لاکھ کی ریلیف
حیدرآباد زکواۃ اینڈ چیرٹیبل ٹرسٹ کے وفد کا دورہ کشمیر
’اکثریتی ‘مودی حکومت میں نفرت پھیلانے والوں کو آزادی
نئی دہلی 13 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکز میں قائم نریندر مودی حکومت کو ’’ اکثریتی ‘‘ حکومت قرار دیتے ہوئے معروف قانون داں فالی ایس نریمان نے آج کہا کہ اس حکومت نے بی جے پی اور اس کی ہم قبیل تنظیموں سے تعلق رکھنے والے نفرت پھیلانے والے عناصر اور عوام کو اکسانے والے عناصر کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے اور یہ عناصر مسلم برادری
ریاست تلنگانہ کی ترقی ٹی آر ایس حکومت کی اولین ترجیح
گوشہ محل کے سینکڑوں نوجوانوں کا پارٹی میں استقبال ، ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی کا خطاب
چندر پور میں کان میں آگ ‘ 70 کانکن محفوظ
چندرا پور ( مہاراشٹرا ) 13 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چندرا پور میں ویسٹرن کول فیلڈز لمیٹیڈ کی سنہالا کان میں آج آگ لگنے کا مہیب واقعہ پیش آیا ۔ یہاں سے تقریبا 70 پھنسے ہوئے کانکنوں کو بچالیا گیا ہے ۔ ایک سینئر عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ یہ آگ آج صبح لگی تھی جب کانکن ڈیوٹی پر رجوع ہوئے تھے ۔ 70 کانکنوں کو آتش فرو عملہ کی جانب سے بحف
راجستھان کے بندی ضلع میں فرقہ وارانہ کشیدگی ‘ کرفیو نافذ
بندی ( راجستھان ) 13 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) راجستھان کے ضلع بندی میں خان پور ٹاؤن میں آج کرفیو نافذک ردیا گیا جہاں ایک برہم ہجوم نے ایک مذہبی مقام پر مورتی کو مبینہ طور پر نقصان پہونچائے جانے کے خلاف ایک پولیس آوٹ پوسٹ پر حملہ کردیا اور انہوں نے ایک بس کو بھی نذر آتش کردیا ۔ ایس پی بندی مسٹر پنکج چودھری نے کہا کہ کشیدگی کل اس وقت پیدا ہوئ
دینی اجتماعات
حیدرآباد ۔ 13 ۔ ستمبر : ( راست ) : جماعت اسلامی ہند چارمینار کا اجتماع عام بروز اتوار 11 بجے چھتہ بازار دفتر جماعت اسلامی ہند منعقد ہوگا ۔ درس قرآن مولانا حافظ رفیق احمد دیں گے جب کہ حافظ محمد فائز الدین ’ سیرت ابراہیم ؑ آزمائش ، قربانیاں و انعامات ‘ پر خطاب کریں گے ۔۔
نابالغ لڑکی کے اغوا کی شکایت کے بعد مظفر نگر میں کشیدگی
مظفر نگر 13 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مظفر نگر ضلع میں ایک 17 سالہ لڑکی کے اغوا کی شکایت کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ لڑکی دوسرے فرقہ کے نوجوان کے ساتھ فرار ہوگئی ہے ۔ بی جے پی کارکنوں نے اس جوڑے کو آئی جی آلوک شرما سے ملاکر تحفظ کی درخواست کی تھی ۔ تاہم لڑکی کے افراد خاندان کا کہنا ہے کہ سنجیو اور تین دوسروں نے لڑکی
جموں وکشمیر کے سیلاب کو قومی آفت قرار دینے وزیر اعظم سے اپیل
نئی دہلی 13 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کی ایک اعلی سطح کی وزارتی ٹیم نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ ریاست میں آئے سیلاب کو قومی آفت قرار دیا جائے اور فراخدلانہ اور عملی معاشی امداد کے علاوہ ریاست میں جلد از جلد عام حالات کو بحال کرنے کیلئے خصوصی بازآبادکاری پیکج کا بھی جلد از جلد اعلان کیا جائ
دس ریاستوں میں ضمنی انتخاب ‘ اوسط سے زیادہ تناسب میں پولنگ
نئی دہلی 13 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک کی دس ریاستوں میں آج تین لوک سبھا اور 33 اسمبلی نشستوں کیلئے ہوئے ضمنی انتخابات میں اوسط سے زیادہ درجہ کی رائے دہی ہوئی ۔ ان انتخابات کو نریندر مودی حکومت کی مقبولیت کا امتحان بھی سمجھا جارہا ہے جس نے مئی کے مہینے میں اقتدار سنبھالا تھا ۔ آج تین لوک سبھا حلقوں ودودرہ ( گجرات ) میں 49 فیصد ‘ مین پوری (
نریندر مودی کا کلین انڈیا مشن
عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے غالب
دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے
نریندر مودی کا کلین انڈیا مشن
داعش کا پورا نام نہ لینے والوں کی زبانیں کاٹ دینے کا انتباہ
واشنگٹن، 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق و شام میں داعش کے جنگجو چاہتے ہیں کہ لوگ ان کی تنظیم کا پورا نام لیں اور دولت اسلامیہ العراق و بلاد الشام کی بجائے اس کے مخفف ’’داعش‘‘ کا استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ موصل، عراق میں لوگوں کا کہنا ہے کہ اس علاقہ میں داعش جنگجوؤں نے وارننگ دی ہے کہ جو کوئی دولت اسلامیہ العر
دولت اسلامیہ کو کچلنے امریکہ کو 10 عرب ملکوں کی حمایت
لندن ، 13ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دس عرب مملکتوں کے اتحاد نے عراق میں دولت اسلامیہ اور عراق و شام میں آئی ایس آئی ایل (داعش) کی تحریک کو کچلنے کیلئے صدر امریکہ براک اوباما کی تائید کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ عسکری اسلامی گروپ کو شکست دینے کیلئے اس جنگ میں سعودی عرب اور اردن نے اپنا حصہ شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے یہ اعلان صدر اوبا