بیویوں سے جھگڑوں پر شوہروں کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : بیویوں سے جھگڑے کے بعد شوہروں کی خود کشی کے دو علحدہ واقعات سائبر آباد حدود میں پیش آئے ۔ صنعت نگر اور ایل بی نگر کے علاقوں میں دو افراد نے خود کشی کرلی ۔ جن کا بیویوں سے جھگڑا ہوا تھا ۔ صنعت نگر پولیس کے مطابق 50 سالہ ٹی بی نرسمہا جو پیشہ سے میستری تھا ۔ موسیٰ پیٹ کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس شخص کا اکثر ا

ملک کی ترقی کیلئے تشدد کو کم از کم 10 سال کیلئے ترک کرنے کی ضرورت : مودی

٭ دہشت گردوں اور ماؤیسٹوں سے تشدد کا راستہ ترک کردینے کی اپیل
٭ غریب خاندانوں کیلئے وزیر اعظم جن دھن اسکیم ‘ بینک اکاؤنٹ اور ایک لاکھ کا انشورنس
٭ منصوبہ بندی کمیشن برخواست :عصری تقاضوں کے مطابق نئے ادارہ کے قیام کا اعلان
٭ یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کا اولین خطاب

دنیا بھر میں یوم آزادی ہند کا جشن

بیجنگ/قاہرہ ۔15اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مقیم ہندوستانیوں نے حب الوطنی کے زبردست جوش و جذبہ کے ساتھ آج اپنے ملک ہندوستان کے 68ویں یوم آزادی کے موقع پر جشن منایا ‘ جس کے ایک حصہ کے طور پر دنیا کے کئی شہروں میں ہندوستانی قوم ترنگا لہرایا گیا اور تہذیبی تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ چین میں ہندوستانی سفارتخا

عراقی جہادیوں سے لڑنے کرد فوج کو جرمن اور برطانوی ہتھیار

برلن ۔ 15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) شمالی عراق میں دولت اسلامیہ دہشت گردی کے سبب فرار ہونے والے ہزاروں یزیدیوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کیلئے جرمنی کی جانب سے ذریعہ طیارہ غذائی و دیگر امداد روانہ کی جارہی ہے۔ اس دوران یہ اشارے بھی ملنے لگے ہیں کہ عراق میں جہادیوں کے خلاف لڑنے والے کرد فوج کو جرمن اور برطانوی اسلحہ بھی فراہم کئے جائیں گے۔ جرم