Month: 2014 اگست
شادی
حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( راست ) : الحاج سید نور محمد مرحوم کے فرزندان سید اعزاز محمد کی شادی دختر حکیم و ڈاکٹر محمد علی سے 15 اگست کو خواجہ منشن مانصاحب ٹینک میں اور سید ارشد محمد کی شادی محمد عبدالہادی کی دختر سے 16 اگست سرینواس فنکشن پلازا گڈی ملکاپور مہدی پٹنم انجام پائی ۔ تقاریب عقد میں عزیز و اقارب کے علاوہ ڈاکٹرس انجینئرس ، علماء و م
بہار کے مزید 13 اضلاع سیلاب کی زد میں، یو پی میں 41 ہلاک
پٹنہ ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے 13 اضلاع میں جملہ 5.8 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہیں جن میں سابق وزیراعلیٰ نتیش کمار کا آبائی موضع بیلچی بھی شامل ہے جو نالندہ میں واقع ہے۔ دریں اثناء این ڈی آر ایف 9 بٹالین کے کمانڈنٹ وجے سنہا نے کہا کہ ریاست بہار میں اب سیلاب کی شدت میں ہر سال اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے اور اس لئے پڑوسی ریاست مغربی بنگال
لالو پرساد۔ پاسوان لفظی جنگ میں شدت
ممبئی ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک دوسرے کے حلیف سے حریف بن جانے والے لالو پرساد اور رام ولاس پاسوان کے درمیان اب لفظی بحث و تکرار میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ ضمنی انتخابات کیلئے مہم کا آغاز ہوگیا ہے اور جیسا کہ مہم کے دوران ایک لیڈر دوسرے لیڈر پر الزام تراشی کرتا ہے بالکل وہی رویہ لالو پرساد نے اختیار کرتے ہوئے پاسوان کو ’’احسان
منموہن سنگھ کو وزیرمالیات بنانا حیران کن رہا
دختردمن سنگھ کی کتاب سے اقتباس
معاوضہ کیلئے تباہ مکانات کی مرمت سے گریز
ریونیو انسپکٹر کی آمد کے بعد نقصانات کا تخمینہ
دہی ہانڈی تہوار کے دوران 17 زخمی
ممبئی ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں جنم اشٹمی کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے جسے مقامی زبان میں ’’گووندہ‘‘ کہتے ہیں۔ بلندیوں پر دہی کی ہانڈی کے ساتھ ہزاروں روپئے (کبھی کبھی لاکھوں روپئے) کی تھیلی بھی باندھ دی جاتی ہے اور نوجوان اس اونچائی پر پہنچنے اور دہی کی ہانڈے پھوڑ کر رقم حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے کاندھوں پر چڑ
یہودی بستیوں میں تیار مصنوعات کی برآمد روک دی گئی
یورپی کمیشن کی پابندیوں کی روشنی میں اسرائیلی اقدام ، یکم ستمبر سے عمل آوری
کرد فورسز کے مقابل شدت پسندوں کی پسپائی ،موصل ڈیم کیلئے لڑائی
جون کے بعد سے اسلامک اسٹیٹ کے خلاف لڑنے والی فورسز کی پہلی بڑی کامیابی ، امریکی مدد کا مقصد شہریوں کا تحفظ
نیپال میں سیلاب سے 105 افراد ہلاک
سیلاب سے وبائیں پھیلنے کے اندیشوں میں اضافہ ، ادویہ متاثرہ علاقوں کو روانہ
عمران ،طاہر القادری سے بات چیت کیلئے کمیٹی کی تشکیل
سیول نافرمانی تحریک کے اعلان کے بعد حکومت پاکستان کا اقدام ، سیکوریٹی کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں