چندرا بابو ۔ کے سی آر ملاقات

آندھرا پردیش کو خصوصی موقف کے لیے کے سی آر کی حمایت و تائید : چندرا بابو
گورنر کے دوبدو چیف منسٹر آندھرا پردیش کے ساتھ چیف منسٹر تلنگانہ کے تیقن کا ادعا

صندل کی لکڑی اسمگلنگ کرنے والی ٹولی گرفتاری

حیدرآباد 18 اگست ( سیاست نیوز) سائبر آباد کی پہاڑی شریف اور سی سی ایس راجندر نگر پولیس نے 8 رکنی بین ریاستی صندل اسمگلنگ کی ٹولی کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 25 کیلو صندل کی لکڑی اور نقد رقم برآمد کرلی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس شمس آباد زون مسٹر رمیش نائیڈو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین نگر علاقہ میں واقع ایک مکان