ہمارا میزائل پروگرام ممنوعہ زون میں ہے: ایران

تہران۔19 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام ’ممنوعہ زون ‘ (ریڈلائنز )میں ہے اور اس پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی جوہری توانائی ادارے میں ایران کے سفیر رضا نجفی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئی اے ای اے یا سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے ساتھ

کیلیفورنیا:جنگل کی آ گ رہائشی علاقے تک پھیل گئی

کیلیفورنیا ۔19 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ رہائشی علاقے تک پھیل گئی ہے۔ آگ نے سینکڑوں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کیلیفورنیا کے جنگل میں آٹھ سو ایکڑ رقبے پر لگی آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی ہے۔ آگ سے تین گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔حکام نے قریبی علاقے سے سینکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دی

کابل کے قریب جھڑپیں ، کرزئی کی سیاسی اتحاد کی اپیل

کابل ۔ 19 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کابل کے قریب ایک صوبہ میں تقریباً 200 طالبان نے حملہ کردیا جبکہ افغانستان کے متنازعہ انتخابات سے مرکزی حکومت کے کمزور ہوجانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ صدر افغانستان حامد کرزئی نے اپیل کی کہ ان کی جانشینی کیلئے برسرپیکار دونوں افراد کو اپنی صف آرائی انتخابی نتائج کے بارے میں ختم کردینی چاہئے اور ملک کو بدتری

نیپال میں سیلاب، 113 ہلاک ، 21,000 بے گھر

کٹھمنڈو ۔ 19 اگست (سیاست ڈاٹ کام) تباہ کن سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات سے نیپال میں تاحال 113 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ دیگر 127 اب بھی لاپتہ ہیں۔ راحت رساں کارکنوں کو سیلاب زدہ اضلاع سے مزید 6 نعشیں دستیاب ہوئیں اس طرح مہلوکین کی جملہ تعداد 113 ہوگئیں۔ 21,000 سے زیادہ افراد بے گھر، 9,612 مکان منہدم اور 10,165 نقصان زدہ ہوچکے ہیں۔ بدترین اضلاع س

کراچی: دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی ۔19 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آج صبح شہر میں دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوجانے کے بعد کراچی میں رواں سال پولیو کیسوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں 12 ماہ کے احمد اور خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والی 16 ماہ کی لائبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال میں اب تک سندھ میں پولیو کیسوں کی تعداد گیارہ ہ

نڈال یو ایس اوپن سے دستبردار

میڈریڈ ۔ 19 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی چمپیئن رافل نڈال نے زخموں کی وجہ سے آئندہ ہفتہ کھیلے جانے والے سیزن کے آخری گرانڈ سلام یو ایس اوپن سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔ نڈال نے سماجی رابطہ کے ویب سائیٹ فیس بک پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ معذرت خواہ ہیں کہ رواں برس یو ایس اوپن میں وہ شرکت نہیں کر پائیں گے۔ گذشتہ تین ٹورنمنٹ میں ان

فلیچر کا دائرہ محدود ، روی شاستری ہندوستانی ٹیم ڈائریکٹر منتخب

نئی دہلی۔ 19 اگست (سیاست ڈاٹ کام)انگلینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز میں ہندوستان کی شرمناک شکست کے بعد بی سی سی آئی نے آج عملی طور پر کوچ ڈنکن فلیچر کے دائرہ کو محدود کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان روی شاستری کو ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کیا ہے جبکہ بولنگ کوچ جیو ڈیوس اور فیلڈنگ کوچ ٹریور پیننی کو ونڈے سیریز کیلئے آرام دے دیا گیا ہے۔ علاوہ از