Month: 2014 اگست
ناپ تول میں ہیرا پھیری ، بٹوں میں چوری
ایک کیلو میوہ یا سبزی کی خریدی پر صرف 800 گرام کا حصول ، سرکاری محکمہ کیا کررہا ہے ؟ صارفین کا سوال
اجتماعی عصمت ریزی کے ملزم فیصل دیانی اور اس کی ٹولی کے خلاف مزید شکایتیں
مظلومین کی داستانیں منظر عام پر ، پولیس کارروائی کا خیرمقدم ، مزید تحقیقات کا امکان
تحریک تلنگانہ میں اہم رول ادا کرنے والی پولیٹیکل جے اے سی کو سہارے کی تلاش
چیف منسٹر کے سی آر نے نظر انداز کردیا ، ٹی آر ایس قائدین اور جے اے سی قائدین میں دوریاں
صداقتنامہ پیدائش کی اجرائی مسائل کا شکار
ای سیوا اور می سیوا میں دستاویزات کی عدم وصولی ‘جی ایچ ایم سی کی اسکیم غیر کارکرد
انتقال
حیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالغفور ولد جناب محمد عبدالحفیظ مرحوم ساکن ٹولی چوکی کا مختصر سی علالت کے بعد 24 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد عثمانیہ فیل خانہ قدیم میں ادا کی گئی اور تدفین اسی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 26 اگست کو مسجد عثمانیہ فیل خانہ قدیم میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔
چیف منسٹر کا دورہ ٔسنگاپور
خدا تجھے کسی طوفان سے آشنا کردے
کہ ترے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
چیف منسٹر کا دورہ ٔسنگاپور
مودی کیلئے 132,000 کروڑ روپئے کا اسکام دردِ سر
نئی دہلی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) یو پی اے سے مرکزی حکومت کا اقتدار چھین لینے سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی یو پی اے حکومت کے مالیاتی اسکامس کے بارے میں زور و شور سے لفاظی کررہے تھے لیکن ان کے دورِ اقتدار میں بھی لڑاکو جیٹ طیاروں کے ہندوستانی فضائیہ کیلئے خریداری کے ایک اسکام کا انکشاف ہوا ہے جس میں 132,000 کروڑ روپئے کا گھپلہ ہوچکا ہے۔ 22 ا
ء1993 ء سے تمام کوئلہ بلاک تخصیص غیرقانونی
اسکریننگ کمیٹی کے غلط فیصلے : سپریم کورٹ
غزہ جنگ کے 49 دن فضائی حملوںمیں 8 فلسطینی جاں بحق ، مساجد شہید
غزہ ؍یروشلم، 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) غزہ میں فوجی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے اسرائیل نے آج حماس کے نشانوں پر بمباری کی جس کے نتیجہ میں تقریباً 8 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ دوسری طرف مصر کی جنگ بندی کی تازہ تجاویز بھی نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی۔ جنگ کے 49 ویں دن اسرائیل کے فضائی حملوں میں 6 فلسطینی جاں بحق ہوئے جبکہ دیگر دو زخمی ہاسپٹل میں جانبر
ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو دھکہ ، نتیش ۔لالو اتحاد کا زبردست مظاہرہ
بہار میں 6 نشستوں پر کامیابی ، کرناٹک میں کانگریس نے باوقار بیلاری نشست بی جے پی سے چھین لی ، مودی لہر بے اثر
ضمنی انتخابات میں مودی لہر ’بالکلیہ بے اثر‘ : کانگریس
بہار میں سیکولر اتحاد کی کامیابی سے تقسیم کی سیاست مسترد، نتیش کا ردعمل ۔ بی جے پی پر سکتہ طاری