حیدرآباد کو وائی فائی شہر بنانے کا فیصلہ: کے ٹی آر

نئی دہلی ۔ 26 ۔ اگست (پی ٹی آئی) حیدرآباد کو مکمل طور پر وائی فائی سہولت سے آراستہ ملک کا پہلا شہر بنانے کی کوشش کے طور پر حکومت تلنگانہ ان خدمات کی پیشکش کرنے والی مختلف ٹیلیکام کمپنیوں سے بات چیت میں مصروف ہے۔ تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سارے گریٹر حیدرآباد

اسلامک اسٹیٹ کے جنگجو ’مذہبی، نسلی تطہیر‘ کے مرتکب

جنیوا۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر ناوی پلے نے کہا ہے کہ عسکریت پسند مسلمانوں کی تنظیم اسلامک اسٹیٹ عراق اور شام میں ’مذہبی اور نسلی تطہیر‘ کی مرتکب ہو رہی ہے۔ ناوی پلے کے مطابق خاص طور پر عراق میں اسلامک اسٹیٹ اور اس کے حامی شدت پسند گروپوں کی غیر عرب اور غیر سنی افراد کے خلاف کارروائیاں شدت اختیار

آسٹریلیا میں کٹر پسندی کیخلاف اقدامات میں شدت

سڈنی ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )آسٹریلیائی حکومت نے آج 64 ملین آسٹریلین ڈالر( 60 ملین امریکی ڈالر ) کے پیاکیج کا اعلان کیا تاکہ نوجوانوں کو کٹر پسندی کا نشانہ بننے سے روکا جاسکے اور انھیں مشرق وسطیٰ میں انتہاپسند گروپوں کے ہتھے چڑھ جانے سے بچایا جائے ۔ یہ فنڈ کی اجرائی جاسوسی کے سربراہ ڈیوڈ ایروائن کی جانب سے رواں ماہ دیئے گئے انتباہ کے

’’ اسلام پسندوں پر بمباری میں امارات طیارہ کا استعمال ‘‘

واشنگٹن ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) لیبیا میں اسلامی عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر متحدہ عرب امارات کے حملے سے امریکہ کو حیرت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لیبیائی دارالحکومت طرابلس میں ہوائی اڈے کے قریب یہ حملے امارات نے مصر کے اندر واقع اڈوں سے کئے تھے۔مصر نے اپنے ملوث ہونے کی تردید کی ہے جب کہ امارات نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ایک عسکریت پ

بن غازی کے اہم ہوائی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بن غازی ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) لیبیا میں شدت پسند اسلامی عسکریت پسندوں کی جانب سے دارالحکومت طرابلس کے مرکزی ہوائی اڈے پر قبضے کے بعد ملک کے مشرقی شہر بن غازی میں اب تک کام کرنے والے آخری ’الابرق ہوائی اڈے‘ پر بھی راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق الابرق ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر نے راکٹ حملوں کی تصدیق کرت

شام سے رہا امریکی صحافی اسرائیل پہنچ گیا

یروشلم۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شامی عسکریت پسندوں کی طرف سے 2012ء میں اغواء کے بعد گذشتہ اواخر ہفتہ پر رہا شدہ امریکی صحافی پیٹر تھیو کرٹس کو اسرائیل پہنچا دیا گیا ہے۔ تل ابیب سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے ایک سابقہ سینئر اہلکار اورگ ایوو نے ان رپورٹوں کی تصدیق کر دی کہ کرٹس کو، جسے شام میں عسکریت پسندوں ک

دولت اسلامی نہیں، انتہاء پسند گروپ: مفتی اعظم

قاہرہ ۔ 26 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے سب سے بڑے مذہبی ادارہ دارالافتاء نے انٹرنیٹ پر ایک مہم شروع کی ہے جس میں کہا ہے کہ عراق اور شام میں برسرپیکار گروپ دولت اسلامی کو اس نام سے نہ پکارا جائے بلکہ اس کو انتہا پسند گروپ لکھا اور بولا جائے۔ ایک عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے مفتی اعظم شوقی عالم نے ماتحت دارالافتاء نے غیرملکی میڈیا کو تجویز پ

پاکستانی احتجاجیوں کا شاہراہِ دستور کے تخلیہ سے انکار

اسلام آباد۔ 26 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی دارالحکومت میں شاہراہ دستور خالی کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ انقلاب اور آزادی مارچ کے منتظمین کو پہنچا دیا گیا، شرکاء نے شاہراہِ دستور مکمل خالی کرنے سے انکار کرتے ہوئے جزوی طورپر سڑک خالی کی ہے جبکہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے عدالتی حکم پر عمل درآمد بارے اپنے اپن

میدک سے سنیتا لکشما ریڈی کانگریس اور پربھاکر ریڈی ٹی آر ایس امیدوار

حیدرآباد۔ 26 ۔ اگست (سیاست نیوز) حلقہ لوک سبھا میدک آئندہ ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے کانگریس نے سابق وزیر سنیتا لکشما ریڈی کو اپنا امیدوار بنایا ہے جبکہ تلنگانہ میں حکمراں جماعت ٹی آر ایس نے کے پربھاکر ریڈی کو اس حلقہ سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ میدک لوک سبھا کے ضمنی انتخاب کے لئے کئی کانگریس قائدین دعویدار تھے، ت

طویل القامت شخص کاانتقال

لندن ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک یوکرینی کسان جسے 8′-4″ قد کے ساتھ دنیا کا طویل القامت شخص تصور کیا جاتا رہا ، وہ بہ عمر 44 سال انتقال کرگیا۔ یوکرینی موضع پودولیانسی کے متوطن لیونی استادنک کا صحت کے مسائل سے دوچار رہنے کے بعد دماغی شریانیں پھٹ جانے کے سبب اتوار کو انتقال ہوگیا۔ استادنک کے پیر کی پیمائش لمبائی میں لگ بھگ 18 انچ ہوئی جبک