کانگریس قائد رتناکر کی راہول گاندھی سے ملاقات

نظام آباد:28؍اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری مسٹر این رتناکر نے کل دہلی میں نائب صدر کل ہند کانگریس مسٹر راہول گاندھی سے ملاقات کی۔ مسٹر راہول گاندھی نے خصوصی طورپر مسٹر رتناکر کو دہلی طلب کرتے ہوئے ریاست کی سیاسی صورتحال اور ضلع کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں ضلع کے دورہ کے موقع

کریم نگر میں سڑک کی تعمیری کاموں کو جلد کرنے کی ہدایت

کریم نگر /28 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کمان تا بس اسٹانڈ سڑک کی تعمیر کے کاموں کو عاجلانہ طور پر مکمل کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے منگل کی شام کلکٹریٹ میں شہر میں ہو رہے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر کلکٹر نے کہا کہ کمان ، بس اسٹانڈ روڈ کے کام اب تک نہیں ہوئے ۔ ایک ماہ میں کاموں کو مکمل کرنے متعلقہ عہدیداران کو احکام

مدرسہ عربیہ نورالعلوم کوہیر میں داخلے

کوہیر /28 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ عربیہ نورالعلوم کوہیر جو ایک دینی و عصری اقامتی درسگاہ ہے جہاں رمضان المبارک کی تعطیلات کے بعد 10 شوال سے دوبارہ تعلیمی آغاز ہوچکا ہے اور نئے سال کیلئے داخلے جاری ہیں ۔ چند نشستیں باقی رہ گئی ہیں ۔ شہر اور اضلاع کے اولیائے طلباء سے خواہش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے داخلے کیلئے عجلت فرمائیں ۔ ط

جناب مبین پاشاہ بلامقابلہ کوآپشن ممبر منتخب

کوٹرلہ /28 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ کورٹلہ کا خصوصی اجلاس بتاریخ 28 اگست 2014 بروز جمعرات مجلس بلدیہ کورٹلہ آفس بصدارت مسٹر ایس وینو صدرنشین مجلس بلدیہ کوٹرلہ منعقد ہوا ۔ مسٹر کوالکنٹلہ ودیا ساگر راؤ رکن اسمبلی کورٹلہ نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ بعد ازاں کوآپشن ممبر مجلس بلدیہ کورٹلہ کے انتخابات منعقد ہوئے ۔ جنرل کوٹہ

عوام کو صفائی پر بھرپور توجہ دینے کا مشورہ

کتھلاپور /28 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر ونود کمار رکن پارلیمنٹ حلقہ کریم نگرنے بروز چہارشنبہ کورٹلہ کتھلاپور منڈل کا دورہ کیا ۔ انہوں نے آدتیہ ہاسپٹل کورٹلہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کتھلاپور میڈپلی منڈل کے دورہ سے ا نہیں یہ بات کا پتہ چلا ہے کہ یہاں کے عوام کی اکثریت بیماریوں میں مبتلا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ع

دینی مدارس کیلئے انسٹرکٹرس سے درخواستیں مطلوب

کریم نگر /28 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سروا شکھشا ابھیان کریم نگر کی جانب سے دینی مدارس میں عصری تعلیم کا درس دینے کیلئے اکیڈیمک انسٹرکٹرس سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ مسٹر بی راجہ مولی ضلعی پراجکٹ آفیسر سروا شکھشا ابھیان کریم نگر کے اطلاع کے بموجب دینی مدارس میں عصری تعلیم کا درس دینے کیلئے اکیڈیمک انسٹرکٹرس 2014-2015 کیلئے درخواستیں مطلو

خشک سالی حالات سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی کی ہدایت

کریم نگر /28 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع میں درپیش خشک سالی سے نمٹنے کیلئے منصوبوں کو تشکیل دینے محکمہ زراعت ، برقی ، آر ڈبلیو ایس کے عہدیداران کو ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے حکم دیا ۔ منگل کو عہدیداران کے ساتھ کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے بارش کی کمی کی وجہ سے فصل کے تحفظ کیلئے کسانوں کو

سبکدوش افغان صدر کرزئی صدارتی محل چھوڑنے تیار ، جانشین کا ہنوز انتظار

کابل ۔ 28 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سبکدوش افغان صدر حامد کرزئی اپنے تمام شخصی اثاثے جٹاتے ہوئے قصر صدارت چھوڑنے کی تیاری کرچکے ہیں، اُن کے ترجمان نے آج یہ بات کہی ، حالانکہ متنازعہ الیکشن اُن کے جانشین کو ڈھونڈنے میں ناکام ہوچکا ہے ۔ کرزئی جو وسطی کابل میں واقع سابق شاہی محل میں 2002 ء سے رہائش پذیر رہے ہیں ، انھوں نے اپنے کتابوں کی قیمتی

سونیا ، راہول کیخلاف ہیرالڈ کیس کی 9 ڈسمبر کو سماعت

نئی دہلی۔ 28 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کی ایک عدالت نے آج اُس شکایتی معاملے میں سماعت کے لئے 9 ڈسمبر کی تاریخ مقرر کی جس میں اس نے صدر کانگریس سونیا گاندھی ، راہول گاندھی اور دیگر کے خلاف نیشنل ہیرالڈ اخبار کی حصولیابی کے مسئلے پر سمن جاری کئے تھے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ گومتی مانوچا نے سونیا گاندھی اور دیگر کی پیروی کرنے والے کونسل ک

شاہ رخ خان انٹرپول کے ایمبسیڈر نامزد

نئی دہلی ۔ 28 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جدید دور کے ’ڈان‘ شاہ رخ خان پہلے ہندوستانی اداکار بن گئے ہیں جنھیں انٹرپول کی مہم ’’جرم کو ترک کرو ‘ ‘کا ایمبسیڈر نامزد کیا گیا ہے ، جس کا مقصد جرائم کے تدارک کے بارے میں سماج میں عظیم تر بیداری کو فروغ دینا ہے ۔ شاہ رخ جنھوں نے امیتابھ بچن کے کیریکٹر ’ڈان‘ کو فرحان اختر کی ریمیک والی فلم میں نی

داغدار وزرا اور سپریم کورٹ رولنگ

سیاست کو مجرموں اور سزا یافتہ افراد سے پاک کرنے کی مہم ہندوستان میں وقفہ وقفہ سے موضوع بحث بنتی ہے لیکن اس کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا ۔ ہر مرتبہ اس سلسلہ میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے بیان بازیاں ہوتی ہیں اور ہر جماعت یہ ادعا کرتی ہے کہ سیاست کو جرائم سے پاک کرنے کے سلسلہ میں اس کی کوششیں سنجیدگی پر مبنی ہیں۔ تاہم سیاسی جماعتوں کے د

ہریانہ جن ہیت کانگریس کے بی جے پی سے تعلقات منقطع

چندی گڑھ ؍ نئی دہلی ۔ 28 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کلدیپ بشنوئی زیرقیادت ہریانہ جن ہیت کانگریس (ایچ جے سی ۔ بی ایل ) نے ریاست میں اسمبلی انتخابات سے قبل آج بی جے پی کے ساتھ اپنے روابط منقطع کرلینے کا فیصلہ کیا ، جس کے ساتھ دونوں پارٹیوں کے درمیان طویل کشاکش کا اختتام ہوگیاجبکہ یہ دونوں جماعتیں تین سال سے اتحاد میں تھیں۔ بی جے پی کے ساتھ ات

موضع کاول میں ہلاکتوں کا ایک سال مکمل

مظفرنگر۔ 28 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سخت سکیورٹی کے درمیان سینکڑوں لوگوں بشمول مرکزی وزیر سنجیو بلیان نے آج موضع کاول میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے پہلے سال کی تکمیل پر اجتماع میں شرکت کی ۔ یہی ہلاکتوں کے بعد گزشتہ سال اس ضلع اور پڑوسی شاملی میں فسادات پھوٹ پڑے تھے ۔ ارکان خاندان اور رشتہ داروں نے مذہبی رسوم ادا کئے اور’ہون‘ کا اہتمام ک

سیبی کو اضافی اختیارات ، حکومتی اعلامیہ جاری

نئی دہلی۔ 28 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) غیرقانونی رقمی اسکیمات اور دیگر دھوکہ دہی معاملوں کے تدارک کے لئے سیبی کو اضافی اختیارات دیتے ہوئے حکومت نے ایک نئے قانون کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ، جس میں سرمایہ مارکٹ کے ریگولیٹر کو ایسے اختیارات سونپے گئے ہیں کہ وہ املاک کی قرقی ، خاطیوں کی گرفتاری اور فون کال کے تمام ڈاٹا ریکارڈس تک رسائی حاصل

یف ڈی آئی بل کی مخالفت

کریم نگر ۔ 28۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مرکزی حکومت شعبہ انشورنس میں ایف ڈی آئی کی شمولیت میں 29 فیصد سے 49 فیصد تک اضافہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں بل رکھنے پر ٹی آر ایس ارکان پارلیمنٹ اس کی پرزور محالفت کریںگے ۔ کریم نگر حلقہ پارلیمنٹ کے رکن ونود کمار نے یہ بات کہی ۔ کریم نگر فلم بھون میں ساوتھ سنٹرل زون انشورنس ایمپلائز فیڈریشن مہا سبھ

یلاریڈی پنچایت سکریٹریز کے تقررات

یلاریڈی ۔ 28۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل یلاریڈی میں جدید طور پر عہدہ سنبھالنے والے پنچایت سکریٹریز کو MPP گنگادھر نے بہترین خدمات انجام دینے کا مشورہ دیا ۔ منڈل کے 10 گرام پنچایتوں پر جدید سکریٹریز کو مقرر کئے جانے پر انہوں نے ان پنچایت سکریٹریز کے ساتھ اجلاس منعقد کیا ۔ مواضعاتی عوام کی ضروریات کو پورا کرنے ہمیشہ کوشاں رہنے کا مش

تمام مذاہب کا احترام ، سچے ہندوستانی کی پہچان

کلواکرتی : کلواکرتی پولیس اسٹیشن میں گنیش اُتسو کے موقع پر کی مناسبت سے ذمہ داران شہریوں کی پیس کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا جہاں پر سی آئی بکشاپتی راؤ نے بتایا کہ کلواکرتی ایک پُرامن اور قومی یکجہتی کا گہوارہ رہا ہے ، جہاں پر مختلف مذاہب و طبقات کے رہنے والوں میں کسی بھی طرح کا کوئی بھید بھاؤ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے ک

ملک کی آزادی میں علماء کا نمایاں رول

بیدر۔28؍اگسٹ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملک کی آزادی میں علمائے دین اور مسلمانوں نے جتنا خون بہایا ہے اُتنا پسینہ ملک میں بسنے والے دیگر ابنائے وطن نے نہیں بہایاہے ۔ جمعت علمائے ہند ملک کی آزادی میں اپنی جان و مال کی قربانی پیش کرکے ملک کی آزادی میں نمایاں کردار انجام دیا ہے لیکن آج جمعت علما ء ہند کو کسی بھی موقع پر حکمران طبقہ نظر آن