بی ایس این ایل کا احیاء حکومت کی ذمہ داری : پرساد

نئی دہلی ۔ 8 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سرکاری بی ایس این ایل کے احیاء کیلئے پُرعزم ٹیلی کام منسٹر روی شنکر پرساد نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سرکاری بی ایس این ایل کے احیاء کیلئے اپنا تمام تر تعاون پیش کرے گی تاکہ بی ایس این ایل کی عظمت رفتہ کو بحال کیا جاسکے ۔ یاد رہے کہ بی ایس این ایل کا قیام 2000 ء میں ہوا تھا اور اس کی مالی حالت

وی ایچ پی کا رام مندر پر لب کشائی سے گریز

نئی دہلی ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وشوا ہندو پریشد نے آج کہا کہ ایودھیا کے متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر محض ’’چند دنوں کا معاملہ‘‘ ہے لیکن کوئی ٹھوس ایجنڈہ کے اظہار سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان جیسی قوم کیلئے 2 تا 20 سال سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ سینئر وی ایچ پی لیڈر چمپت رائے نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ہندوستان جیسے ملک ک

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد معین الدین خاں ولد جناب مراد خاں ریٹائرڈ ملازم کا انتقال بروز جمعہ 8 اگست کو ہوگیا ۔ تدفین بعد مغرب دائرہ حضرت راج محمدؒ ( شہیدوں کا دائرہ ) چنچل گوڑہ عمل میں آئی ۔ زیارت 11 اگست کو صبح 8 بجے مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9866659514 ۔ 9700888352 پر ربط کریں ۔۔

شادی

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالمطاہر ولد جناب محمد عبدالرحیم کا عقد جناب محمد عبدالحلیم کی دختر مس امتہ المتین ثوبیہ کے ساتھ آج بعد مغرب میٹرو کلاسک گارڈن آرام گھر چوراہا بحسن و خوبی انجام پایا ۔ محفل عقد میں رشتہ داروں ، دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔

انسداد فرقہ وارانہ فسادات بل کی منظوری ضروری : شاہی امام

نئی دہلی ۔ 8 اگست (فیکس) شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج جمعہ کی نماز سے قبل کہا کہ ملک کے مسلمانوں کو صبروتحمل کے ساتھ حالات کا ہوشمندی کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہئے اور فرقہ پرستوں کی ناپاک کوشش کو ناکام بنانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں انسداد فرقہ وارانہ فسادات بل منظور ہونے کی ضرورت ہے۔ کچھ شرپسند اور اشتع

’’برہنہ‘‘ عامرخان کو کپڑے پہنانے کا ممبئی میں انوکھا احتجاج

ممبئی ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر عامرخان جنہیں مسٹر پرفیکشنسٹ کہا جاتا ہے اور ان کی فلمیں بھی صاف ستھری ہوتی ہیں لیکن اپنی نئی فلم ’’پی کے‘‘ کی ریلیز سے قبل انہوں نے جو پوسٹر ریلیز کیا ہے اس نے تقریباً زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا ہے۔ عامرخان پوسٹر میں ایک ریلوے لائن پر بالکل برہنہ کھڑے ہوئے ہی

مصر مذاکرات کی ناکامی

ایسے بھی ہیں کچھ ظالم اس دور میں اے لوگو
مظلوم ہیں دعوی ہے اور ہاتھ میں خنجر ہے
مصر مذاکرات کی ناکامی

چودہ لاکھ روپئے کے گٹکھے ضبط

ممبئی ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے ضلع رائے گڑھ میں واقع پنویل کے موضع کالمبولی سے 14 لاکھ روپئے کا گٹکھا ضبط کیا گیا جس کے بعد ایک فرد کی گرفتاری بھی عمل میں آئی۔ ایف ڈی اے کے کونکن کے جوائنٹ کمشنر پی ایم راوت نے کہا کہ رائے گڑھ کے فوٹ سیفٹی آفیسرز نے کل حیدرآباد سے آرہی ایک ٹمپو کو روکا اور اس میں سے امتناع شدہ تمباکو کے دو برا