چیونیٹاں جلانے کی کوشش میں جھلسنے والی خاتون فوت

حیدرآباد ۔ /10 اگست (سیاست نیوز) بھوانی نگر کے علاقہ امان نگر میں چیونٹیاں جلانے کے دوران جھلس جانے والی خاتون زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ پولیس کے بموجب 28 سالہ ریحانہ بیگم نے /30 جون کو اپنے مکان میں چیونٹیاں نکلنے کے باعث اسے کیروسین کے ذریعہ جلانے کی کوشش کررہی تھی کہ وہ آگ کی زد میں آگئی ۔ اس حادثہ میں ریحانہ بیگم شدید جھلس گئی تھی اور

دہشت گردی کی لعنت ‘ آسیان ممالک کیلئے بڑا چیلنج : سشما سواراج

نے پئی تاؤ ( میانمار ) 10 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشیا پیسیفک علاقہ کے ممالک کیلئے دہشت گردی کی لعنت کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے ہندوستان نے آج کہا کہ دہشت گردی سے نمٹنے ایک جامع کارروائی ضروری ہے اور ہندوستان کے خیال میں دہشت گردی سے نمٹنے ہر جگہ یکساں طریقہ کار اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔ 21 ویں آسیان علاقائی فورم کے اجلاس سے خطاب کرت

بورہ بنڈہ علاقہ میں ’’رحمت نگر کا قبرستان‘‘ کسی دیارِ رحمت سے کم نہیں

دشت کو دیکھ کہ گھر یاد آیا
بورہ بنڈہ علاقہ میں ’’رحمت نگر کا قبرستان‘‘ کسی دیارِ رحمت سے کم نہیں
صفائی‘ خوبصورتی اور انتظامات میں اپنی مثال آپ۔تدفین کی تمام سہولتیں ایک ہی چھت تلے میسر

صدر شام نے وزیر اعظم کا دوبارہ تقرر عمل میں لایا

دمشق 10 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) شام میں سرکاری نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ صدر بشار الاسد نے وزیر اعظم وائل الحلقی کو نئی حکومت تشکیل دینے کیلئے دوبارہ نامزد کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے سانا نے کہا کہ بشار الاسد نے اتوار کو ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وائل الحلقی کو نئی کابینہ تشکیل دینے کا ذمہ سونپا ہے ۔ ماہ جون میں صدارتی انتخابات ہوئے تھ

قطر میں 1227مساجد 50 ‘آثار میں شامل

دوحہ۔10اگست(سیاست ڈاٹ کام) مملکت قطر میں جملہ 1227 مساجد ہیں جن میں50 تاریخی لحاظ سے اہمیت کی حامل رہی مساجد بھی شامل ہیں جنہیں تاریخی آثار قرار دیا گیا ہے ۔ ملک کے مختلف مقامات پر موجود ان مساجد میں بعض کو حکومت نے تعمیر کرایا اور کچھ قطری فلاح کاروں کی مدد سے تعمیر کی گئیں۔

بوکوحرام کے حملہ میں زندہ بچ جانے افراد پہاڑوں پر پھنس گئے

میدوگوری(نائجریا) 10اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) نائجریا کے شورش زدہ شمالی علاقہ میں اپنے قصبہ پر بوکوحرام کے حملہ سے بچ کر فرار ہوجانے والے سینکڑوں افراد قریبی پہاڑ پر پناہ لئے ہوئے ہیں لیکن ان کے پاس غذا کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ ایک کاشتکار نے جس کا تعلق قصبہ گوزا سے ہے کہا کہ ہم سب پریشان ہیں ‘ ہمیں مدد کی ضرورت ہے ۔ گذشتہ چار دن سے ہم فاقے

جاپان میں زلزلہ اور طوفان ایک ہلاک کئی زخمی

ٹوکیو۔10اگست ( سیاست ڈاٹ کام) ایک استوائی طوفان جو بحرجاپان سے واپس ہورہا ہے ۔قبل ازیں جاپان نے ٹکراگیا تھا ۔ طوفان کے ساتھ موسلادھار بارش اور تیز رفتار آندھی بھی تھی‘ جس سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور 50سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ۔ سیلاب زدہ دریاؤں کے قریبی علاقوں سے 12لاکھ افراد کا تخلیہ کروا دیا گیا ۔ استوائی طوفان ’ہالونگ‘ کی وجہ سے