جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان سے ہندوستان کا سخت احتجاج

جموں /29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج پاکستان سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر سخت احتجاج درج کروایا۔ بی ایس ایف اور پاکستان رینجرس کے کمانڈر کی سطح کے اجلاس میں، جو ہند۔ پاک سرحد پر ان خلاف ورزیوں کی وجہ سے کشید پیدا کرچکی ہے، ایک فلیگ میٹنگ منعقد کی گئی تھی۔ یہ ڈی آئی جی بریگیڈ کمانڈر سطح کا اجلاس تھا۔ جاریہ ماہ میں تاحال

فوج کی نواز شریف کے بیان کی تردید، ثالثی کی خواہش کا ادعا

اسلام آباد /29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی طاقتور فوج نے آج سیاسی بحران میں دخل دیتے ہوئے دونوں احتجاجی تنظیموں سے بات چیت کی، لیکن ناراض حکومت نے اس پر ناراضگی ظاہر کی اور کہا کہ اس نے فوج سے ثالثی کی خواہش نہیں کی تھی۔ سربراہ فوج جنرل راحیل شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان اور عالم دین طاہر القادری کی پاکستان عوامی تح

انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( راست ) : عابڈس سلطان بازار کے تاجر الحاج محمد اسماعیل ( پروپرائٹر اسٹار اسٹیشنریز ) کا 80 سال کی عمر میں طویل علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نور سعید آباد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ شامل ہیں ۔ مرحوم ، جناب مختار احمد فردین صدر اردو ماس سوسا

مرکزی وزراء کے سپوت

دعویٰ پارسائی کا کررہے تھے جو کل تک
آج وہ چھپاتے ہیں داغ اپنے دامن کے
مرکزی وزراء کے سپوت

قلب کے آپریشن کے بعد لالو پرساد کی حالت بہتر

ممبئی /29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو قلب کے آپریشن کے بعد ’’بہتر‘‘ ہیں اور سٹی ہاسپٹل میں فزیو تھیراپی کروا رہے ہیں، جہاں سابق چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج ان سے ملاقات کی۔ ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کے ایک سینئر عہدہ دار کے بموجب لالو پرساد یادو کو منگل کے دن یہاں شریک کیا گیا تھا۔ 66 سالہ سیاسی

اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، 4 مصریوں کے سر قلم

قاہرہ ، 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے سرحدی علاقے سیناء میں موجود عسکریت پسندوں نے ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر اَپ لوڈ کی ہے جس میں چار مشتبہ مصری شہریوں کے سر قلم کئے گئے ہیں۔ ان مصری شہریوں پر مبینہ طور پر الزام تھا کہ انہوں نے اسرائیل کیلئے مخبری کر کے اسرائیلی بمباری کی راہ ہموار کی تھی جس کے نتیجے میں عسکریت پسندوں کے تین ساتھی م

کمانڈر القسام کو شہید کرنے میں اسرائیل ناکام

دوحہ 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) حماس کے سربراہ خالد مشعل نے عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر کی حالت کے بارے میں بتایا ہے کمانڈر محمد دیف کی حالت بہتر ہے۔ کمانڈر محمد دیف اور ان کے اہل خانہ کو اسرائیل نے اپنی وحشیانہ بمباری کے دوران بطور خاص نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیلی حملے کے دوران کمانڈر دیف کی اہلیہ اور سات ماہ کا کم سن بیٹا شہید ہو گئے ت

ہندوستان آج ناقابل تسخیر سبقت اور انگلینڈ کامیابی کیلئے کوشاں

ناٹنگھم ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کل یہاں انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ونڈے سیریز کے تیسرے مقابلہ میں کامیابی کے سلسلہ کو برقرار رکھتے ہوئے ناقابل تسخیر 2-0 کی سبقت حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہوں گی لیکن مہمان ٹیم کیلئے بری خبر یہ ہیکہ اس کے اوپنر روہت شرما انگلی میں فریکچر کے باعث دورہ انگلینڈ سے باہر ہوچکے ہیں کیونک

سائنا کو کوارٹر فائنل میں شکست

کوپن ہیگن ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو پھر ایک مرتبہ چینی کھلاڑی کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی اور وہ یہاں رواں ورلڈ بیڈمنٹن کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنمنٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔ عالمی درجہ بندی میں ساتویں مقام پر فائز سائنا نہوال کے پاس عالمی نمبر ایک چینی کھلاڑی لی زوریو کے مظاہروں کا