طوفان آرتھر کمزور پڑ گیا ۔ کناڈا کی سمت پیش قدمی

میامی ۔ 5 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : طوفان آرتھر جو گرم آندھی کے اثر کے ساتھ ابھرا تھا اچانک کمزور پڑ گیا اور شمال مشرقی امریکی ساحل سے گذر کر کناڈا کی سمت پیش قدمی کرنے لگا ۔ اس سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوا ہے ۔ طوفان آرتھر ہندوستانی وقت کے مطابق 2-30 بجے یہ طوفان ایک زمرہ سے گھٹ گر کمزور ہوگیا ۔ یہ طوفان نیو انگلینڈ اور کناڈائی صوبوں نوو

ٹولی چوکی میں رشتوں کا دوبدو پروگرام

حیدرآباد ۔ 5 جولائی (راست) مسلمان لڑکوں و لڑکیوں کی شادیوں کے رشتے طئے کرنے والدین و سرپرستوں کیلئے 33 واں دوبدو ملاقات پروگرام اتوار 13 جولائی کو صبح 11 تا 4 بجے دن بمقام ایس اے امپریل گارڈن ٹولی چوکی میں مقرر ہے۔ ادارہ سیاست و مائناریٹیز ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام اس پروگرام کی صدارت جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست و سرپرست اعلیٰ ا

مراد آباد میں صورتحال کشیدہ لیکن پرامن

مرآباد 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مراد آباد کے تشدد سے متاثرہ کنتھ علاقہ میں آج صورتحال کشیدہ لیکن پرامن رہی ۔ یہاں کل مہا پنچایت کے انعقاد کے مسئلہ پر گڑ بڑ شروع ہوگئی تھی ۔ مراباد آباد کمشنر پولیس شیو شنکر سنگھ نے کہا کہ علاقہ میں پولیس کی بھاری جمعیت تعینات کردی گئی ہے ۔ کنتھ علاقہ میں کل مہا پنچایت کے انعقاد کا مسئلہ پر تشدد شکل اختی

مسلمان میرا ساتھ دیں ‘ خلیفہ ابوبکر ال بغدادی کی اپیل

بغداد ۔ 5 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : عراق میں خود ساختہ خلیفہ ابراہیم ابوبکر بغدادی نے موصل کی ایک مسجد میں غیر معمولی طور پر منظر عام پر آکر مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ ان کی حمایت کریں ۔ ہفتہ کو پیش کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے موقع پر وسط موصل کی النور مسجد میں مصلیوں سے خطاب کرتے ہوئے سیاہ جبہہ زیب تن کیے ہوئے طویل با

فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

یروشلم ۔5 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) کم عمر فلسطینی کے اغواء اور قتل کے بعد پیدا ہونے والی برہمی میں اضافہ کے بعد اسلام پسندوں نے آج اسرائیل پر راکٹ حملہ کردیا ہے جس سے مصر کی ثالثی سے اسرائیل اور اسلام پسندوں کے درمیان امن قائم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ تاہم اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق یہ راکٹ جو غزہ پٹی سے داغا گیا تھا ای

مصر میں اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو سزائے عمر قید

قاہرہ 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کی ایک عدالت نے گذشتہ سال اسلام پسند صدر محمد مرسی کی بیدخلی کے بعد احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے پر اخوان المسلمین کے روحانی سربراہ محمد بدیع اور دوسرے 36 قائدین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔ بدیع کو ہلاکت خیز احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے پر یہ سزا سنائی گئی ہے اور انہیں دیگر دو مقامات میں پہلے ہی سزا

پاکستان : فضائی حملوں میں کئی عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی ائر فورس کے جیٹ طیاروں نے آج شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقوں میں ‘ جو افغان سرحد کے قریب ہیں ‘ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجہ میں کئی عسکرتے پسندوں کی ہلاکتوں کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ان میں اکثریت ازبیک شہری بتائے گئے ہیں۔ فوج کی جانب سے اس علاقہ میں طالبان کے خلاف ک