Month: 2014 جون
صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کی پاکستان سے تعاون طلبی
کابل ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ’بہتر ہمسائیگی‘ چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ افغانستان میں قیام امن کیلئے اسلام آباد حکومت کا تعاون چاہتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چند روز قبل عبداللہ عبداللہ پر کابل میں ہونے والے ایک ناکام بم حملے کے بع
لاپتہ ملائیشین طیارہ، لواحقین کو رقوم کی ادائیگی شروع
کوالالمپور ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے ایم ایچ 370 کے مسافروں کے لواحقین کو ہرجانے کے سلسلے میں معاوضے کی رقوم کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے۔ یہ معاوضہ پچاس ہزار امریکی ڈالر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اب تک چھ ملائیشیائی اور ایک چینی خاندان کو رقوم ادا کی گئی ہیں اور بیما پالیسی کے ذمہ داران کا کہنا ہ
ملایشیا میں دو کمسنوں کی اجتماعی عصمت ریزی کا چار افراد پر الزام
کوالالمپور ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) ملایشیا کی عدالتوں نے چار افراد بشمول ایک باپ اور بیٹا پر دو کمسن لڑکیوں کی اجتماعی عصمت ریزی کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس کے بموجب اس مقدمہ سے مسلم غالب آبادی والے ملک میں برہمی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ان چار افراد میں دو نابالغ بھی شامل ہیں۔ ان پر الزام عائد کیا گیا ہیکہ انہوں نے ’’دیگر افراد کی موجودگی
عراق میں شیعہ۔ سنی منافرت پھیلانے مغرب کی سازش
بغداد ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں ایک عسکری گروپ کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں کو شیعہ ۔ سنی رنگ دینے کی سازش کے تحت معرب کے میڈیا نے عراق کے واقعات اور خبروں کو دو فرقوں کے درمیان تصادم کے تناظر میں عام کرنا شروع کیا ہے جبکہ عسکریت پسند یا دہشت گردوں کا کوئی فرقہ یا مذہب نہیں ہوتا۔ عراق میں رونما ہونے والے واقعات مغرب طاقتوں کی ای
لبنان میں31 فلسطینیوں کو سزائے موت کا حکم
بیروت، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) لبنان کی ایک فوجداری عدالت نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں اکتیس مشتبہ فلسطینیوں کو قصوروار قرار دے کر ان کی عدم موجودگی میں موت کی سزا سنائی ہے۔ عرب ٹی وی رپورٹ کے مطابق لبنان میں عسکریت پسندی میں ملوث فلسطینیوں کے خلاف مقدمہ بیروت کی فوجداری عدالت میں چلایا گیا ہے اور عدال
وزیراعظم کا کل دورہ بھوٹان
نئی دہلی ۔ /13 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اپنے اقتدار حاصل کرنے کے زائد از 15 دن کے اندر اتوار کو بھوٹان کا دورہ کریں گے ۔ یہ ان کا پہلا بیرونی دورہ ہے ۔ مودی کے دورہ کو بھوٹان کے ساتھ خصوصی دوستی کو فروغ دینے کی کوشش قرار دیا جارہا ہے ۔
عراق بحران سے ہندوستانی شیر مارکٹ میں گراوٹ
ممبئی ۔ /13 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں بڑھتی خانہ جنگی نے ہندوستانی شیر مارکٹ کو متاثر کردیا ہے ۔ شیئرز اور روپئے کی قدر میں گراوٹ درج کی گئی ہے جبکہ جمعہ کے دن خام تیل کی قیمت میں 115 ڈالر کا اضافہ ہوا جو 9 ماہ کے دوران سب سے زیادہ اضافہ متصور کیا جارہا ہے ۔ اس سے ہندوستان کی معیشت کیلئے مشکل ترین حالات پیدا ہوسکتے ہیں ۔ جہاں مہنگائی او
وزیراعظم سے فوجی سربراہ کی ملاقات
نئی دہلی ۔ /12 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹھکانوں پر پاکستانی فوج کی سنگباری کے دن ہی فوجی سربراہ جنرل بکرم سنگھ نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور سرحد پر سکیورٹی صورتحال سے واقف کروایا ۔ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں ، فوج کی چوکسی اور تیاری کیلئے اس کی ضروریات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
شخصی انکم ٹیکس استثنائی حد میں اضافہ ممکن
نئی دہلی ۔ /13 جون (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی حکومت کی جانب سے تاریخی اصلاحات کے عمل میں سے ایک امکانی عمل یہ ہوسکتا ہے کہ شخصی انکم ٹیکس کی استثنائی حد کو 2 لاکھ روپئے سے بڑھاکر 5 لاکھ روپئے کیا جاسکتا ہے ۔ وزیر فینانس ارون جیٹلی نے اس تعلق سے محکمہ انکم ٹیکس سے بھی ریمورٹ طلب کی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ سی بی ٹی ڈی اپنی تجویز /20 جون تک پیش
بغداد کے قریب گھمسان لڑائی ‘ امریکی کمپنیوں کا تخلیہ
بغداد 13 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق کی حکومت نے بغداد کے دفاع کو مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کرلی ہے کیونکہ وہاں تخریب کاروں نے دوسرے شہروں پر قبضہ کرتے ہوئے بغداد کی سمت مارچ شروع کردی ہے ۔ اس دوران امریکی صدر بارک اوباما نے کہا کہ وہ عراق کی سکیوریٹی فورسیس کو نقصانات سے بچانے کیلئے تمام امکانات پر غور کر رہے ہیں۔ امریکہ نے کہا کہ اس کی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کا امکان
پکوان گیاس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا ، وزیر پٹرولیم کا بیان
شب برات میں خشوع و خضوع کے ساتھ عبادات
شہر کی بڑی مساجد میں اجتماعات ، اجتماعی دعائیں اور علماء کے خطابات
اقلیتوں کیلئے 12 فیصد تحفظات ، حکومت عہد کی پابند
عنقریب کمیشن کا قیام اور کل جماعتی اجلاس کی طلبی ، چیف منسٹر کے سی آر کا اعلان