آندھرا پردیش اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ارکان نے رکنیت کا حلف لیا

حیدرآباد 19 جون (سیاست نیوز) منقسم آندھرا پردیش اسمبلی کے پہلے اجلاس کا آج صبح 11 بجکر 52 منٹ پر آغاز ہوا۔ قائد ایوان و چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو آج جیسے ہی ایوان میں داخل ہوئے، ایوان کی پہلی صف میں بیٹھے قائد اپوزیشن وائی ایس آر کانگریس قائد مسٹر جگن موہن ریڈی سے روایتی انداز میں ملاقات کی۔ ایوان کی کارروائی کا جیسے ہی آغاز ہوا، عبور

ملا پیریار ڈیم: سپریم کورٹ کے فیصلہ پر نگرانکار کمیٹی کی تشکیل

نئی دہلی۔/19جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر قانون و انصاف روی شنکر پرساد نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی کابینہ نے ملا پیر یار ڈیم کو لیکر کیرالا اور تملناڈو ریاستوں کے درمیان پائے جانے والے تنازعہ کی یکسوئی کیلئے ایک نگرانکار کمیٹی کی تشکیل کے فیصلہ کو منظوری دی ہے۔ اس موقع پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پرساد نے کہا

ایران کے 6 عالمی طاقتوں سے نیوکلیر پروگرام پر مذاکرات تعطل کا شکار

ویانا 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے درمیان نیوکلیر مذاکرات میں شامل سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ دو دن کے مذاکرات 20 جولائی کی قطعی آخری مہلت تک معاہدہ کے راستے میں حائل اختلافات کم کرنے سے قاصر رہے۔ سفارت کاروں نے تیسرے روز کے مجوزہ اجلاسوں سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اِس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ ب

کے سیوا پرساد راؤ ‘ آندھرا پردیش اسمبلی کے اسپیکر ‘ آج اعلان ہوگا

حیدرآباد 19 جون ( سیاست نیوز ) آندھرا پردیش اسمبلی اسپیکر عہدے کیلئے سینئر قائد تلگودیشم و رکن اسمبلی ڈاکٹر کے سیوا پرساد راو کا بلا مقابلہ انتخاب عمل میںآیا تاہم کل ان کے انتخاب کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔ اس اعلان کے فوران بعد انہیں ایوان میں موجود قائدین کرسی صدارت پر فائز کریں گے۔ بتایا جاتا ہیکہ اسپیکر اسمبلی کے مقننہ انتخاب

انڈو گلوبل ہیلت کیر سمٹ

حیدرآباد 19 جون ( سیاست نیوز) انڈو گلوبل ہیلت کیر سمٹ 2014 کا جاریہ ماہ 20 جون تا 22 جون حیدرآباد میں انعقاد عمل میں لایا جائے گا ۔ یہ سمٹ انڈو فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے اور اس سمٹ میں چیف منسٹر چندر شیکھر راو اور ڈپٹی چیف منسٹر راجیا شرکت کریںگے۔ 60 ممالک کے 4 ہزار مندوبین شرکت کریں گے اور سوپر اسپیشالیٹی میڈیکل شعبہ کو ایک

آئندہ 48 گھنٹوں میں تلنگانہ ‘ آندھرا میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد 19 جولائی ( سیاست نیوز ) جنوب مغربی مانسون ساحلی آندھرا ‘ رائلسیما کے کچھ علاقوں اور تقریبا سارے تلنگانہ تک پھیل گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب جنوب مغربی مانسون کے آئندہ 48 گھنٹوں میں تلنگانہ کے مابقی حصوں تک پھیل جانے کیلئے حالات سازگار ہیں۔ بنگلہ دیش اور پڑوسی ممالک کے ساحلی مقامات اور جنوب مغرب کی سمت مزید پیشرفت کر رہا

چادر گھاٹ میں قاتلانہ حملہ : ایک زخمی

حیدرآباد 19 جون ( سیاست نیوز) چادر گھاٹ واحد نگر میں آج رات ایک شخص پر قاتلانہ حملہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک روڈی شیٹر اور ایک مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے شخص کے درمیان بحث و تکرار کے بعد روڈی شیٹر امن لالہ نے خالد پر حملہ کردیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا جس کا کارپوریٹ ہاسپٹل میں علاج جاری ہے ۔سب انسپکٹر مسٹر