سلامتی کونسل نے عبداللہ عبداللہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی
اقوام متحدہ ۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج افغانستان میں صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کو قتل کئے جانے کی کوشش کی زبردست مذمت کی جبکہ افغانستان میں انتخابات کے ذریعہ نئی حکومت سازی کا عمل پایہ تکمیل کو پہنچنے والا ہے ۔ عبداللہ عبداللہ کل اپنی انتخابی مہم کابل میں چلارہے تھے کہ اسی دوران دو زبردست دھماکے