مذہبی خبریں
تربیتی اجتماع برائے خواتین
تربیتی اجتماع برائے خواتین
جامع مسجد ایر فورس میں مولانا حافظ محمد ذکی الدین راہی کا خطاب
علامہ سید ارشاد احمد بخاری و علامہ مفتی مجیب الرحمن مصباحی کی آمد و خطاب
حیدرآباد ۔ 21 ۔ مئی : ( راست ) : جناب عبدالسلام فرزند جناب عبدالعزیز کا عقد دختر جناب محمد بشیر الدین کے ساتھ 20 مئی بعد مغرب بن تریف فنکشن ہال روبرو فلک نما انجن باولی انجام پایا ۔ تقریب نکاح میں عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔
حیدرآباد کا تحفظ اہم مسئلہ ، پروفیسر کودنڈا رام کا اظہار خیال
صدارت جناب زاہد علی خاں کریں گے ، کے ویشویشور ریڈی اور ایس دامودھر ریڈی مہمانان خصوصی
گاندھی نگر ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کی آنکھ میں آج پھر آنسو آگئے اور انہوں نے گجرات کے چیف منسٹر کی حیثیت سے مستعفی ہونے کے بعد ریاست کی ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے اگر کوئی غلطی ہوئی ہو تو اس کیلئے معذرت خواہی بھی کی۔ گجرات اسمبلی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ اگر ان سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو وہ مع
امیتھی ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ’’یہ وقت جدوجہد کا ہے اور ہم اس کیلئے تیار ہیں‘‘۔ کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے آج لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کے انتہائی ناقص مظاہرہ پر کارکنوں کو یہ پیام دیا۔ وہ آج اپنے پارلیمانی حلقہ امیتھی پہنچے جہاں انہوں نے عوام کی تائید پر اظہارتشکر کیا۔ راہول گاندھی اپنی بہن پرینکا گاندھی نے کے ہمراہ آج ا
نئی دہلی ۔ 21 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) گجرات پولیس نے ایک ملزم کو یہ اختیار دیا تھا کہ وہ گودھرا ٹرین آتشزنی ، ہرین پانڈیا قتل اور اکشر دھام دہشت گرد حملے میں کسی ایک کا انتخاب کرے تاکہ اسے ماخوذ کیا جاسکے۔ 16 مئی کو جس دن نامزد وزیراعظم نریندر مودی نے تاریخی کامیابی حاصل کی ، اسی دن سپریم کورٹ نے سلیم اور دیگر پانچ ملزمین کو بے قصور ہونے کی
سرینگر ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر عمرعبداللہ نے نریندر مودی کی جانب سے تقریب حلف برداری میں نواز شریف کے بشمول دیگر سارک قائدین کو مدعو کئے جانے کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ مودی نے سارک قائدین بالخصوص وزیراعظم پاکستان کو مدعو کرتے ہوئے غیرمعمولی اچھا کام کیا ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ثمرآور مذاک
نئی دہلی ۔ 21 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) این آئی اے نے آج اس سازش کو بے نقاب کردیا جب گزشتہ سال اکتوبر میں نریندر مودی کے اجلاس کے مقام پر بم دھماکے ہوئے تھے جن کا اصل نشانہ خود مودی تھے جو اس وقت ایک ریالی میں شرکت کیلئے گاندھی میدان آئے تھے ۔ ا ین آئی اے ڈائرکٹر جنرل شرد کمار نے عجلت میں طلب کی گئی ایک پریس کانفرنس میں اخباری نمائندوں کو یہ ب
بھوبنیشور ۔ 21 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسمبلی انتخابات میں بی جے ڈی کو زبردست کامیابی سے ہمکنار کرنے والے نوین پٹنائک نے آج چوتھی بار اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا جو ایک ریکارڈ ہے ۔ ان کے علاوہ دیگر 21 وزراء نے بھی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی جن میں آٹھ بالکل نئے چہرے ہیں جبکہ سابقہ اسمبلی کے پانچ ارکان کو کوئی قلمدان نہیں د
نئی دہلی ۔ 21 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے آج ہندوستان کے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم منموہن سنگھ کو مکتوب تحریر کرتے ہوئے ان کی سیاسی بصیرت اور جرأت مندی کی زبردست ستائش کی اور کہا کہ اسی وجہ سے آج ہندوستان اور امریکہ کے حکمت عملی کے تعلق میں بہتری پیدا ہوئی ۔ یہی نہیں بلکہ منموہن سنگھ نے پاکستان کے ساتھ بھی روابط کو
اسلام آباد، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے بمباری کر کے کم از کم 60 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ شدت پسندوں کے ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے ہیں۔ یہ فوجی کارروائی منگل اور چہارشنبہ کی درمیانی شب کی گئی۔ ایک ماہ کے دوران پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی طرف سے یہ دوسری بڑی کارروائی ہے
تحقیقات اسرائیل خود شروع کرائے : امریکہ ۔ شفاف تحقیقات ضروری ہیں، اقوام متحدہ کا تاثر