ٹیپو سلطان کی انگوٹھی لندن میں نیلام
لندن، 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں اٹھارہویں صدی میں سلطنت میسور کے معروف بادشاہ ٹیپو سلطان کی ایک انگوٹھی لندن میں نیلامی میں فروخت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سونے کی یہ قدیم انگوٹھی لندن کے نیلام گھر کرسٹیز میں فروخت ہوئی۔ اس انگوٹھی کی غیر معمولی بات یہ ہے کہ اس پر ہندوؤں کے دیوتا رام کا نام کندہ ہے۔ یہ نادر انگوٹھی 240,000 ڈالر