وائی ایس آر کانگریس کا انتخابی منشور ، عوام کو دھوکہ کی کوشش:وائی رام کرشنوڈو

حیدرآباد /13 اپریل ( سیاست نیوز ) وائی ایس آر کانگریس کا انتخابی منشور عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش ہے ۔ رکن پولیٹ بیورو و رکن قانون ساز کونسل تلگودیشم پارٹی نے کہا کہ آج وائی ایس آر کانگریس کے عوام کو گمراہ کرتے ہوئے ناقابل عمل وعدے کر رہی ہے اور ایسے اعلانات منشور کے ذریعہ کئے گئے جن پر یقین کرنا محال ہے ۔ مسٹر وائی رام کرشنوڈو نے بتایا

چندرائن گٹہ میں ڈاکٹر قائم خاں کی انتخابی ریالی، سینکڑوں عوام کا خیرمقدم

حیدرآباد 13 اپریل (راست) حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے مجلس بچاؤ تحریک کے امیدوار و صدر پارٹی ڈاکٹر قائم خان کی انتخابی ریالی کا آغاز ٹھیک 10 بجے دن حافظ بابا نگر سے کیا گیا۔ ہزاروں کی تعداد میں مجلس بچاؤ تحریک کے قائدین و کارکن موٹر سیکلوں پر ایم بی ٹی پرچم تھامے ہوئے ریالی میں شرکت کی۔ ڈاکٹر قائم خان کھلی جیپ میں سوار تھے۔ ان کے ہمر

اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ پر حضوراکرمﷺ کی طبی ہدایت

حیدرآباد /13 اپریل ( تبارک نیوز ) مشہور مبلغ اسلام و داعی دین مولانا محمد کلیم صدیقی نے کہا کہ اگر نمک سے کھانا شروع اور ختم کیا گیا اور رات کو سوتے وقت مسواک کیاگیا تو اس سے شوگر ( ذیابطیس ) کا مرض نہیں ہوگا ۔ ایک کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر سکسینہ سے ان کی ملاقات ہوئی تو انہوں نے واقف کروایا کہ رسول اکرم ﷺ نے کھانا نمک سے شروع کرنے اور نمک پر ختم

سیما آندھرا کانگریس امیدواروں کی فہرست کو آج قطعیت

حیدرآباد 13 اپریل (سیاست نیوز ) آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی سیما آندھرا علاقہ جات میں دوسرے مرحلہ کے تحت 7مئی کو منعقد ہونے والے انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کی فہرست کو کل 14 اپریل تک قطعیت دینے کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں اور توقع کی جارہی ہیکہ بروز پیر تک سیما آندھرا امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دیتے ہوئے اعلان کیا جائے گا ۔ ا

تلنگانہ میں تلگودیشم کو اقتدار یقینی، کانگریس و ٹی آر ایس سے عوام گمراہ

حیدرآباد 13 اپریل (سیاست نیوز ) سینئر تلگودیشم قائد و سابق وزری شریمتی اے اوما مادھو ریڈی نے اس بات کا ادعا کیا کہ انتخابات میں تلگودیشم پارٹی کو اکثریث حاصل کرے گی اور اقتدار حاصل ہونے کے بعد تلگودیشم پارٹی کے ذریعہ ہی علاقہ تلنگانہ کی تیز رفتار ترقی ممکن ہوسکے گی ۔ آج یہاں اخباری نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کانگ

تلگودیشم و بی جے پی اتحاد پر پارٹی قائدین کا احتجاج و ناراضگیاں

حیدرآباد 13 اپریل (سیاست نیوز) ریاست میں دو مرحلوں میں یعنی 30 اپریل اور 7 مئی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر تلگودیشم ۔ بی جے پی انتخابی مفاہمت کے باعث پارٹی ٹکٹوں کے مسئلہ پر دونوں ہی پارٹیوں میں سخت احتجاج، ناراضگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 30 اپریل کو علاقہ تلنگانہ کے 17 لوک سبھا اور 119 اسمبلی حلقہ جات کے مجوزہ انتخابات کو پیش

حیدرآباد کی ترقی تلگودیشم کی مرہون منت

حیدرآباد 13 اپریل (سیاست نیوز) تلگودیشم کے دور حکومت میں حیدرآباد کو آئی ٹی کے مرکز کے طور پر فروغ دیتے ہوئے حیدرآباد کی ترقی میں اہم رول ادا کیا گیا۔ صدر تلگودیشم مسٹر این چندرابابو نائیڈو نے آج حلقہ اسمبلی مہیشورم میں سابق میئر مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد مسٹر ٹی کرشنا ریڈی کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے اِن خیالات کا اظہا

تلگودیشم کو عوام کی خدمت کا جذبہ، دیگر جماعتیں عوام کیلئے گمراہ ثابت

حیدرآباد 13 اپریل (سیاست نیوز) تلگودیشم پارٹی نوجوان قائد مسٹر این لوکیش نے نوجوانوں سے خطاب کے دوران پارٹی کو نوجوانوں کی ترقی کی راہ دکھانے والی قرار دیتے ہوئے کہاکہ جس وقت ریاست بے روزگاری اور تعلیم کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے سبب تعلیمی پسماندگی کا شکار تھی اُس وقت تلگودیشم پارٹی نے ریاست میں اپنے دور اقتدار کے ذریعہ نوجوانوں

نریندر مودی کے بڑھتے قدم روکنے کیلئے کانگریس کا ہاتھ مضبوط کریں

کوہیر ۔ /13 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملک میں فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں اور دلتوں کو کمزور کرنا چاہ رہی ہیں اور فرقہ پرستی ملک کی سلامتی کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے ۔ آج وقت آگیا ہے کہ ملک کی سیکولر عوام ان کو منہ توڑ جواب دیں ۔ ان خیالات کا اظہار جناب رحمن خان مرکزی وزیر اقلیتی امور نے کوہیر مستقر میں واقع پرانے بس اسٹانڈ پر آج ڈاکٹر جے گی