تشکیل تلنگانہ کیلئے 1200 نوجوانوں کی موت کی کانگریس ذمہ دار
کانگریس تلنگانہ عوام سے معذرت خواہی کرے ، جئے رام رمیش سے کھمم ضلع کو نقصان ، کے ٹی راما راؤ
کانگریس تلنگانہ عوام سے معذرت خواہی کرے ، جئے رام رمیش سے کھمم ضلع کو نقصان ، کے ٹی راما راؤ
وائی ایس آر دور حکومت بدعنوانیوں پر سی بی آئی تحقیقات میں فریق ، کڈیم سری ہری کا خطاب
24 عمارتوں میں 96 اسکولس ، 282 سرکاری اسکولس کا کوئی پتہ نہیں
وارناسی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وارناسی میں انتخابی مہم کے پہلے دن عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے مسلم علماء سے ملاقات کی اور انہیں پارٹی کے مقاصد کے بارے میں واقف کرایا۔ انہوں نے وارناسی کے گنجان آبادی والے علاقہ تلبھندیشور میں شہرقاضی مولانا غلام یاسر سے لوک سبھا انتخابات میں تائید کی درخواست کی۔ ان کی یہ ملاقات حیرت ان
نئی دہلی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے میڈیا کو انتباہ دیا ہیکہ وہ 12 مئی کو لوک سبھا انتخابات کی تکمیل تک کسی بھی قسم کا اوپنین پول نشر یا شائع نہ کریں۔ ایک اعلامیہ میں الیکشن کمیشن نے 14 اپریل کو ایک ٹی وی چینل کی جانب سے براڈ کاسٹ کردہ اوپنین پول کا حوالہ دیا اور کہا کہ اس اوپنین پول میں 111 لوک سبھا حلقوں کے نتائج کو بھی شام
اندور ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس امیدوار فلم اداکارہ نغمہ نے آج یہ دعویٰ کیا ہیکہ نریندر مودی ان کی شادی کے وقت ’’کمسن‘‘ نہیں تھے۔ انہوں نے اندور پریس کلب میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ عام طور پر یہ کہا جارہا ہیکہ نریندر مودی شادی کے وقت سن بلوغ کو نہیں پہنچے تھے لیکن یہ سراسر جھوٹ ہے۔ انہوں نے کہا
لکھنؤ ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان نے آج کہا کہ الیکشن کمیشن نے ان کے ساتھ آزادی سے پہلے انگریزوں سے بھی بدتر سلوک کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی نوٹس کا جواب دینے کے باوجود کمیشن نے اس کا جائزہ نہیں لیا اور انہیں وضاحت کا کوئی موقع نہیں دیا۔ الیکشن کمیشن کی یہ کارروائی ان کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے ا
احمدآباد ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 2002ء گجرات فسادات کیلئے کسی طرح کی معذرت خواہی کا امکان پھر ایک مرتبہ مسترد کرتے ہوئے نریندر مودی نے آج رات کہا کہ ان کے خلاف جو الزامات عائد کئے جارہے ہیں ان میں ذرا سی بھی سچائی ہو تو انہیں برسرعام پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ معذرت خواہی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا کیونکہ اس طرح کے الزامات سے
نئی دہلی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلہ میں کل 12 ریاستوں میں رائے دہی مقرر ہے اور 121 حلقوں کا احاطہ کیا جارہا ہے۔ 195 ملین سے زائد رائے دہندے مجموعی طور پر 1762 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ان حلقوں میں 2009ء انتخابات کے دوران بی جے پی نے 44 اور کانگریس 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ کرناٹک میں جہا
نئی دہلی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلہ میں کل 12 ریاستوں میں رائے دہی مقرر ہے اور 121 حلقوں کا احاطہ کیا جارہا ہے۔ 195 ملین سے زائد رائے دہندے مجموعی طور پر 1762 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ان حلقوں میں 2009ء انتخابات کے دوران بی جے پی نے 44 اور کانگریس 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ کرناٹک میں جہا
قاہرہ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) قاہرہ میں دو بم حملوں سے 6 افراد بشمول دو ملازمین پولیس زخمی ہوگئے۔ مصر کے اسلام پسند صدر محمد مُرسی کی اقتدار سے معزولی کے بعد یہ تازہ ترین حملے تھے۔ پہلے حملہ سے ایک مکان کی چھت اُچھل کر دور جاپڑی جہاں پر ٹریفک پولیس ایک مصروف چوراہے پر تعینات تھی۔ الغالہ چوراہا کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافاتی عل
اسلام آباد ۔ 16 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف کے مقدمہ کے باعث سیول اور فوجی تعلقات میں کشیدگی کے درمیان یہ ملاقات اہمیت کی حامل ہوگئی ہے۔ دونوں قائدین نے 70 سالہ مشرف کے خلاف جاری غداری مقدمہ کے بشمول کئی مسا
سیول 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک مسافر بردار بحری جہاز جس میں 459 افراد سفر کررہے تھے، جن کی بیشتر تعداد ہائی اسکول کے طلبہ کی تھی، جنھیں اسکول کی جانب سے ایک سیاحتی جزیرہ کے سفر پر لیجایا جارہا تھا، جنوبی کوریا کے جنوبی ساحل کے قریب غرق ہوگیا۔ جس کی وجہ سے 4 افراد ہلاک اور تقریباً دیگر 300 لاپتہ ہوگئے۔ حالانکہ بیسیوں بحری جہاز اور ہیلی
ازیوم ؍ سلاویانسک ؍ واشنگٹن 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹین نے انتباہ دیا کہ یوکرین خانہ جنگی کے دہانے پر ہے۔ جبکہ حکومت یوکرین نے اپنی فوج روس حامی علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کے لئے ملک کے مشرقی علاقہ میں روانہ کردی۔ ولادیمیر پوٹین کا یہ تبصرہ ملک میں تنازعہ کی شدت ظاہر کرتا ہے۔ درحقیقت ملک خانہ جنگی کے دہانے پر