جہیز ہراسانی کا شکار خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /18 اپریل ( سیاست نیوز ) مزید جہیز کی ہراسانی سے دلبرداشتہ خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ کالا پتھر پولیس کے بموجب 22 سالہ ثمینہ سلطانہ زوجہ محمد اسحاق نے کل رات دیر گئے اپنے سسرالی مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ انسپکٹر کالا پتھر مسٹر محمد ماجد نے بتایا کہ ثمینہ کی شادی اسحاق سے سال 2011 میں ہوئی تھی اور انہیں ایک لڑکا ا

شادی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب احمد عبدالجلیل تحصیلدار ریٹائرڈ کے فرزند مسٹر محمد عبدالعلیم کی شادی جناب احمد فصیح الدین اقبال کی دختر کے ساتھ میگا فنکشن ہال چمپا پیٹ میں 17 اپریل کو بعد نماز عشاء انجام پائی ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب ، دوست احباب کے علاوہ علمائے دین ، مشائخین ، ادبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ اقبال بیگم زوجہ مسعود احمد کا بعمر 80 سال ، 17 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ایکمینار مسجد ایرہ گڈہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ قبرستان نور مسجد ایرہ گڈہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 اپریل بعد عصر ایکمینار مسجد نیتاجی نگر ، ایرہ گڈہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8978765518 ۔ 9966312405 پر ربط کریں ۔۔

کی حکومت بنے گی: کھرگےIII مرکز میں یو پی اے

گلبرگہ ۔/18اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مرکزی وزیر ملیکارجن کھرگے اور گلبرگہ حلقہ لوک سبھا کے کانگریس کے امیدوار مسٹر ملیکارجن کھرگے نے آج کہا ہے کہ ان کے حلقہ انتخاب میں عوام کا جوش و خروش اور ان کی آرا جاننے کے بعد انھیں اس بات کی توقع ہے کہ انھیں بھاری اکثریت سے کامیابی ملے گی اور مرکز میں پھر ایک مرتبہ یو پی اے کی حکومت تیسری معیاد ک

وٹامن ڈی سے چھاتیوں کے کینسر کے

چھاتیوں کے کینسر کے مریض جن کے خون میں وٹامن ڈی کی بلند تر سطح ہو ، اس مرض پر قابو پانے اور زندہ رہنے کے دیگر مریضوں کی بنسبت دوگنے امکانات رکھتے ہیں۔

پولنگ میں اضافہ کے شعور بیداری ضروری

کریم نگر ۔ 18اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات 2014ء میں پولنگ فیصد میں اضافہ کیلئے تمام ذمہ داری کے ساتھ ووٹ سے استفادہ کرنے میپما پی ڈی جی وجئے لکشمی نے جمعرات کو گورنمنٹ ویمنس ڈگری کالج کریم نگر میں سوئپ پروگرام کے ضمن میں انتخابی فرائض کی انجام دہی کے عملے کے ٹریننگ پروگرام کے بعد ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ