Month: 2014 اپریل
مصر میں بغاوت کو عیسائیوں کی تائید تھی: پادری
قاہرہ ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے خبطی عیسائی پادری پوپ تواضروس دوم نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کے پہلے منتخب اسلام پسند صدر ڈاکٹرمحمد مرسی کے خلاف 30 جون 2013ء کو شروع ہونے والی عوامی بغاوت کی تحریک اور صدر کی معزولی میں مسیحی برادری نے بھی بھرپور کردار ادا کیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر کے خلاف عوامی بغاوت کے بعد ملک افراتفری کے عالم می
عرب لیگ کی شام میں صدارتی انتخاب کے اعلان پر تنقید
قاہرہ ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عرب لیگ نے خانہ جنگی کے دوران شام میں صدارتی انتخاب کا اعلان کئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محض عالمی برادری کی طرف سے تنازعہ طے کرانے کی کوششوں میں رکاوٹ پیدا کرنے کیلئے ہے۔ واضح رہے بشار حکومت نے 21 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ آئندہ صدارتی انتخاب 3 جون کو ہوں گے۔ ادھر قاہرہ میں عرب لیگ کے سربراہ
حکومت پاکستان اور طالبان امن مذاکرات کا احیاء
اسلام آباد ۔ 23 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت اور پاکستانی طالبان مذاکرات کاروں نے دونوں طرف کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے ذیلی گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں نے آج مشکلات سے دوچار امن مذاکرات کا احیاء کیا۔ طوفانی سیشن کے بعد طالبان مذاکرات کار کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ انہیں یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ حکو
ایرانی خاتون اول کی فضول خرچی پر تنقیدیں
تہران ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یوم خواتین کے موقع پر ایران کی خاتون اول کی طرف سے شمالی تہران کے ” پوش” علاقے میں رکھے گئے عشائیہ پر ایرانی شدت پسند صدر روحانی کو مسلسل سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ تقریب ” آل ویمن پارٹی ” کے نام سے سابق شاہ ایران کے محل میں منعقد کی گئی تھی۔ روحانی کے مخالفین نے اس مہنگے عشائیے پر تنقید کرتے
صدر فرانس کا ’’مجاہدین‘‘ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پیرس، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فرانسیسی صدر فرینکوئس اولاند نے شام اور دوسرے ملکوں میں جہاد پر جانے والے اپنے ملک کے شہریوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فرانسیسی باشندوں کو شام اور دوسرے جنگی محاذوں پر ‘جہاد’ کیلئے جانے اور دوسرے لوگوں کو بھرتی کرنے سے سختی سے روکا جائے گا اور بیرون ملک جہاد میں ملوث عناصر کو ک
جنوبی کوریا: کشتی کے حادثے میں ہلاکتیں 150 ہوگئیں
جنڈو ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 تک پہنچ گئی جبکہ چہارشنبہ کو امداد اور تلاش کی کارروائیاں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئیں۔ گزشتہ چہارشنبہ کو 476 افراد کو ایک سیاحتی جزیرے پر لے جانے والا بحری جہاز جنوب مغربی ساحل کے قریب ڈوب گیا تھا۔ غوطہ خور اس پانچ منزلہ جہاز کی تیسری اور چوتھی منزل پر نہای
ماسکو سے کینیڈا کاسفارت کار خارج
ماسکو ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) روسی حکومت نے کینیڈا کے ایک اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس سے قبل یوکرین کے معاملے پر کینیڈا نے ایک روسی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ ماسکو حکومت نے کینیڈا کے سفارت خانے کے فرسٹ سیکرٹری آف امیگریشن کو ملک چھوڑنے کے احکامات دیے۔ رواں ماہ کے آغاز پر کینیڈا کی حکومت نے
براڈمین سے سچن عظیم تر ، نئی کتاب کا دعویٰ
نئی دہلی ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ماہرین اب بھی اس نکتہ پر غور و خوض میں مبتلا ہیں کہ سچن تنڈولکر آنجہانی آسٹریلیائی لیجنڈ ڈان براڈمین سے کہیں بہتر بیٹسمین کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئے لیکن چینائی کے ایک مصنف کا دعویٰ ہے کہ انھیں باضابطہ ثبوت دستیاب ہوگیا ہے جس سے یہ ثابت کیاجاسکے کہ ہندوستانی ماسٹر بلاشبہ دونوں لیجنڈ کھلاڑیوں میں بہت
کیلس جیساکھلاڑی بننا میری کوشش : پجارا
شارجہ ۔ 23 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹوئنٹی 20 فارمٹ میں اپنے قدم جمانے کے لئے کوشاں چتیشور پجارا کو بخوبی پتہ ہے کہ وہ اُس طرح کے جوشیلے کھلاڑی نہیں ہوسکتے جیسے آئی پی ایل میں اُن کے کنگس الیون پنجاب کے بعض ساتھی ہیں۔ لیکن ہندوستانی بیٹسمین کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی افریقی لیجنڈ ژاک کیلس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنا منفرد مقام بناسکتے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر روچ
ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
بنگلہ دیش اور پاکستان کی سیریز میں تاخیر کا امکان
ڈھاکہ ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس پاکستان کے مجوزہ دورے کو جنوری کی بجائے اپریل تک آگے بڑھادیا۔ اس کا سبب بنگلہ دیشی کرکٹرز کو 2015 کے فروری ، مارچ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کیلئے دو ہفتے قبل بھیجنا بتائی جارہی ہے۔ یہ فیصلہ بی سی بی کی کرکٹ آپریشنز کمیٹی نے منگل کو اپنے اجلاس میں کیا، جس میں ا
کنگز الیون پنجاب کی مسلسل تیسری فتح
شارجہ ۔ 23 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیئر لیگ کے جاریہ سیزن کے نویں میچ میں کنگز الیون پنجاب نے سن رائزرس حیدرآباد کو 72 رنز سے شکست فاش دیدی اور اس طرح پنجاب کی ٹیم نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی ہے۔ منگل کو یہاں پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورس میںچھ وکٹوں کے نقصان پر 193 رن بنائے جس میں گلین میکسویل کے شاندار 95 رنز ش
کولکتہ کو آج طاقتور بنگلور کا سامنا
شارجہ ۔ 23 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جاریہ آئی پی ایل 7 میں ابھی تک ناقابل شکست رائل چیلنجرس بنگلور کی کوشش ہیٹ ٹرک کامیابیوں کی تکمیل ہوگی جب اُنھیں کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کا کل یہاں سامنا ہوگا ۔ اسٹار کھلاڑیوں سے بھرپور بنگلور ٹیم نے اب تک اپنے دونوں مقابلے جیتے ہیں۔ یہ کامیابیاں دھماکو بیٹسمین کرس گیل کی غیرحاضری کے باوجود حاصل ہوئی