ٹی ڈی پی ۔ بی جے پی اتحاد پر دونوں پارٹیوں کے قائدین ناراض
ریاستی صدر بی جے پی کشن ریڈی کی بھی ناراضگی، مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت سے گریز
ریاستی صدر بی جے پی کشن ریڈی کی بھی ناراضگی، مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت سے گریز
مسلمانوں کو فرض منصبی ادا کرنے کا مشورہ، مینار گارڈن میں مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا خطاب
بی جے پی کیساتھ اتحاد کے خلاف نعرہ بازی، ایک شخص کی خودسوزی کی کوشش، ٹی سرینواس یادو و دیگر کا خطاب
اوپن یونیورسٹی اسٹڈی سنٹر کا جلسہ،بی رینوکا، وہاب قیصر اور مصطفی علی سروری کا خطاب
صدراے پی این جی اوز اسوسی ایشن اشوک بابو کی وائی ایس جگن موہن ریڈی سے ملاقات
اخلاق اور اصول کتابوں میں ملیں گے
دنیا تو ہے بس آج مفادات کی دنیا
تلگودیشم ۔ بی جے پی اتحاد
ہیلی کاپٹر سواری کے ذریعہ تاریخی مقامات کا نظارہ کرنے کی سہولت جلد فراہم کرنے، اے پی ٹی ڈی سی کوشاں
حیدرآباد۔ 6 اپریل (راست) جناب محمد خواجہ قطب الدین (ملازم پولیس) ولد جناب محمد خواجہ محی الدین مرحوم کا 6 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد بلالؓ، حبیب نگر (ریاست نگر) میں ادا کی گئی جبکہ تدفین کھڑکی بود علی شاہ ، عثمان پورہ میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8801606776 یا 8498830729 پر ربط کریں۔
کولمبو۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹوئنٹی 20 کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں کامیابی حاصل کرنے پر 10 لاکھ ڈالرس کا انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے کہا کہ سری لنکا کے کھلاڑیوں کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ بڑے ٹورنمنٹ میں چوک کرجاتے ہیں یا دباؤ میں آجاتے ہیں اور وہ اس تاثر کو
حیدرآباد۔ 6 اپریل (راست) جناب محمد عابد علی کی دختر کا عقد جناب سید قربان علی کے فرزند مسٹر سید مصطفی علی کے ساتھ 5 اپریل کو بعد نماز مغرب مدینہ مسجد حافظ بابا نگر میں انجام پایا۔ محفل عقد میں رشتہ دار دوست احباب، ڈاکٹرس، انجینئرس اور دیگر معززین کثیر تعداد میں شریک رہے۔ عالیہ گارڈن فنکشن ہال میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ محمد آصف
ڈھاکہ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ویمن ورلڈ ٹوئنٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔ جیت کے بعد آسٹریلین ویمن ٹیم میں زبردست خوشی کا اظہار کیا۔ بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں انگلش ٹیم محتاط آغاز کے باوجود لڑکھڑا گئی۔ ہیتھر نائیٹ کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔ ہیتھر نائ
بوسن (کوریا)۔6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انڈین ڈیوس کپ ٹیم نے یہاں کوریا کی سرزمین پر تاریخی کامیابی درج کرتے ہوئے ورلڈ گروپ پلے آف میں رسائی حاصل کرلی۔ سوم دیو دیو ورمن نے آج گروپ I ایشیا اوسنیا کے دوسرے راؤنڈ کے مقابلے میں یونگ کیو لمکو شکست دی۔ سوم دیو نے پہلا مقابلہ 6-4 ، 5-7، 6-3، 6-1 سے اپنے نام کرلیا جس سے ہندوستان 3-1 سے کامیاب رہا۔
آئی ہرک کا تاریخ اسلام اجلاس ۔ ڈاکٹرسید محمد حمید الدین شرفی اورپروفیسرسید محمد حسیب الدین حمیدی کے لیکچرس
میونخ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کے تاریخ ساز فٹبال کلب بائرن میونخ کو بنڈس لیگا میں مسلسل 53 میچ جیتنے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بائرن کو بنڈس لیگا کی کمزور ٹیم آؤگس بُرگ کو ایک گول سے شکست دے دی۔ بائرن کے کوچ پیپ گاڈیولا نے جرمن فٹبال لیگ کی کمزور ٹیم آؤگس بُرگ کے ساتھ مقابلے کے لئے نسبتاً کمزور ٹیم میدان میں اُتاری مگر نتیجہ
منیلا۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ڈیوس کپ ٹینس پاکستان نے فلیپائن کو 3-2 سے شکست دی۔ اس فتح نے پاکستان کو ایشیا اوشیانا زون گروپ II کے فائنل میں پہنچا دیا۔ منیلا میں ہونے والی ٹائی کے پہلے دن فلیپائن کو 2-0 کی برتری حاصل تھی۔ دوسرے دن پاکستان نے ڈبلز جیت کر نقصان کی تلافی کی۔ آج ریورس سنگلز میں عقیل خاں نے جونی آرکیا کو شکست دی۔ فیصلہ کن ریور
نیکلس روڈ پر ’’دی ہندو‘‘ کی ریالی میں 250 افراد نے حصہ لیا
عبید اللہ کوتوال کے نام کے اعلان پر اقلیتوں میں مسرت کی لہر، جئے پال ریڈی پارلیمانی امیدوار
گیاناکالوجسٹ کی عدم موجودگی سے نومولود کی موت
آمنگل۔/6اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آمنگل منڈل کے 20دیہاتوں کے 18 ایم پی ٹی سیز اور ایز زیڈ پی ٹی سی کے لئے آج صبح 7بجے سے رائے دہی کا آغاز ہواجو شام 4بجے تک جاری رہا۔ آمنگل الیکشن آفیسرنے تحصیلدار آفس میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات بتائی اور کہا کہ جملہ 21 پولنگ مراکز پر ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ 18ہزار سے زائد ووٹرس نے حق رائے دہ
زیڈ پی ٹی سی و ایم پی ٹی سی کے انتخابات پُرامن