Month: 2014 اپریل
ہندوستان نے ٹوئنٹی 20 درجہ بندی میں پہلا مقام گنوادیا
دبئی۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گذشتہ رات آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شکست کے بعد ہندوستانی ٹیم کو مختصر ترین کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں اپنا پہلا مقام گنوانا پڑا ہے لیکن قومی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ویراٹ کوہلی اور روی چندرن اشون کو بہترین مظاہروں کا فائدہ ہوا ہے اور وہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے مقام پر پہنچ چکے ہیں اور
ٹیم کے ناقص مظاہروں پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ شدید ناراض
میرپور 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ایشیا کپ اور آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر اپنے کھلاڑیوں سے ناراض ہے۔ وہ اس بات پر برہم ہے کہ ٹیم نے ہوم ایڈوانٹیج کو ہوم پریشر قرار دیا ہے۔ شکیب الحسن کے خلاف تادیبی کارروائی کا امکان ہے۔ بورڈ کے صدر کے بموجب انہوں نے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے۔ بنگلہ دیش اپنے کھلاڑیو
سونیا ،راہول اور رابرٹ وڈرا پر نریندر مودی کی سخت تنقید
ہریانہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب ،راہول گاندھی کو بات چیت کے آداب و اخلاق نہ سکھانے کا مشورہ
من مانے اور برے ارادے سے کوئی کام نہ کرنے کا تیقن
اقلیتوں اور محروم طبقات کو ساتھ لیکر ترقی دینے کا تیقن ، بی جے پی انتخابی منشور کے اجراء پر مودی کی تقریر
بی جے پی کا انتخابی منشور ’’سخت گیر ہندوتوا کا ایجنڈہ ‘‘:سی پی آئی ایم
نئی دہلی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)سی پی آئی ایم نے آج بی جے پی کے انتخابی منشور کو ’’سخت گیر ‘‘ہندوتوا کا ایجنڈہ قرار دیتے ہوئے اس پر سخت تنقید کی اور کہا کہ اس منشور میں بہت بڑا کاروبار پوشیدہ ہے کیونکہ ملک کی معیشت کو غیر ملکی سرمائے کیلئے کھول دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بی جے پی چمک دمک اور مصائب کے درمیان ہندوستان کو تقسیم کررہی ہے ا
مدھو سودن مستری اور بی جے پی کے درمیان پوسٹر جنگ جاری
وڈودرا 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)کانگریس کے وڈودرا سے امیدوار مدھو سودن مستری اور بی جے پی کے درمیان پوسٹر کی جنگ جاری ہے کیونکہ بی جے پی نے پسپا ہونے سے انکار کردیا ہے۔بھگوا پارٹی اب مطالبہ کررہی ہے کہ راہول گاندھی کی تصویریں شائع کرنے کے اخراجات ظاہر کئے جائیں جو مستری کے ہمراہ شائع کی گئی ہے انہیں ان کے شخصی اخراجات میں شامل کیا جائے
دہلی میں عوام سے ربط نہ رکھنے کی غلطی کا راہول گاندھی کا اعتراف
نئی دہلی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)دہلی اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے ناقص انتخابی مظاہرہ کو عوام کے ساتھ ربط برقرار نہ رکھنے کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کانگریسی قائد راہول گاندھی نے اعتراف کیا کہ پارٹی کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے اور بنیادی سطح سے پارٹی میں عوام کو شامل کرنا چاہئے ۔ امبیڈکر نگر میں 15 ہزار افراد سے خطاب کرتے ہوئے ر
قبائیلیوں پر کانگریس اور بی جے پی کے مظالم کا نتیجہ ماؤازم کا عروج :عام آدمی پارٹی
رائے پور 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)عام آدمی پارٹی کے سینئر قائد پرشانت بھوشن نے آج کہا کہ کانگریس او ربی جے پی حکومتوں کے دور میں قبائیلیوں پر مظالم کی وجہ سے ہی چھتیس گڑھ میں ماؤازم کو عروج حاصل ہوا ہے ۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے قبائیلیوں کے قدرتی وسائل لوٹ لئے ،قبائیلی زبردست مظالم اور مصائب ک
امیتھی میں سمرتی ایرانی کی انتخابی مہم ،عدم ترقی کا الزام
امیتھی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امیتھی لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی امیدوار سمرتی ایرانی نے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی پر الزام عائد کیا کہ ان کے حلقہ انتخاب میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ ترقی کا تیقن دے کر راہول گاندھی نے اپنے حلقہ کے عوام سے غداری کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راہول نوجوانوں کو ملازمتیں بھی فراہم نہیں کرسکے حا
ہتک عزت مقدمہ کجریوال کی 21 مئی کو پیشی
نئی دہلی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کجریوال کو ایک عدالت نے ہدایت دی کہ وہ فوجداری ہتک عزت مقدمہ کے سلسلہ میں 21 مئی کو عدالت کے اجلاس پر پیش ہوں ۔ ان کے خلاف بی جے پی قائد نتن گڈکری نے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے ۔ عدالت کی یہ ہدایت اس وقت پر منظر عام پر آئی جبکہ کجریوال کو آج بحیثیت ملزم طلب کرنے پر وہ عدالت میں ح
مدرسہ اسلامیہ تجویدالقرآن محبوب نگر میں گرمائی دینی کورسیس
محبوب نگر /7 مئی ( ذریعہ فیاکس ) مدرسہ تجویدالقرآن شاہ صاحب م حبوب نگر میں مڈل اسکول ہائی اسکول کالج اور ڈگری کے طلباء و طالبات کیلئے چالیس روزہ دینی گرمائی کورس کا انتظام کیا گیا ہے ۔ اس کورس میں نورانی قاعدہ معہ تجوید ، ناظرہ قرآن معہ تجوید ، اذکار نماز ، مسنون دعائیں ، احادیث وضو اور نماز کا عملی طریقہ کے علاوہ عقائد اسلام سیرت رسول