نیوکلیر مذاکرات میں اختلافات میں کمی کا ادعا

ویانا 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کار اعلیٰ نے آج کہاکہ دونوں فریقین بعض مسائل میں باہمی اختلافات کی یکسوئی کی سمت سست رفتار سے پیشرفت کررہے ہیں۔ آج سرگرم مذاکرات ہوئے۔ تاکہ جولائی میں مقررہ آخری مہلت سے قبل قطعی معاہدہ ہوسکے۔ اُنھوں نے مذاکرات کے اختتام سے قبل ویانا میں ایک بیان جاری کیا جس میں

سعودی عرب میں وائرس میرس سے تاحال 67 افراد ہلاک

جدہ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عودی عرب کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے آج اعلان کیاکہ میرس وائرس سے دارالحکومت ریاض میں ایک اور موت واقع ہوگئی جس کی وجہ سے ملک گیر سطح پر ہلاکتوں کی جملہ تعداد 67 ہوگئی۔ 57 سالہ سعودی شہری طویل مدت سے علیل تھا جو آج فوت ہوگیا۔ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے اطلاع دی ہے کہ دو اور سعودی شہری مشرق وسطیٰ کے تنفس کے مر

’’ بہو دلاؤ، ووٹ پاؤ‘‘

جند ، ہریانہ ۔ 9 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہریانہ میں لوک سبھا انتخابات لڑنے والے کچھ امیدواروں کو ووٹرس کی جانب سے عجیب و غریب مطالبات کا سامنا ہے ۔ خصوصی طور پر ایسے حلقوں سے جہاں مرد و خواتین کی پیدائش کے تناسب میں زبردست فرق ہے ۔ ایسے ووٹرس کا مطالبہ ہے کہ ’’بہو دلاؤ ، ووٹ پاؤ‘‘۔ خصوصی طور پر اویواہٹ پروش سنگھٹن (غیر شادی شدہ مردوں

اروناچل پردیش میں رائے دہی کے روز تہوار کا ماحول

ایٹا نگر ۔ 9 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اروناچل پردیش میں چونکہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کیلئے رائے دہی کا بیک وقت آغاز ہوا ہے وہیں ریاست میں ہر طرف جشن کا ماحول ہے جہاں خصوصی طور پر نوجوان ووٹرس صبح سے ہی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے جوق در جوق پولنگ بوتھس کا رخ کر رہے ہیں۔ حالانکہ گزشتہ شب ہوئی بارش کے بعد موسم کچھ ناخوشگوار سا ہ

اروند کجریوال کی پولیس کمشنر سے ملاقات

نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے آج پولیس کمشنر بی ایس باسی سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیا ہیکہ انتخابی مہم کے دوران ان پر حالیہ کئے گئے حملوں کے پیچھے اصل سازشی ذہن کا پتہ چلایا جائے۔ کجریوال نے کل شمال مغربی دہلی کے سلطانپور علاقہ میں ایک روڈ شو کے دوران انہیں طمانچہ رسید کرنے والے آٹو رکش

ہیما مالنی اور جینت چودھری کو الیکشن کمیشن کی نوٹس

متھرا ۔9 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چار امیدواروں بشمول آر ایل ڈی امیدوار جینت چودھری اور بی جے پی کی ہیما مالنی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل آوری نہ کرنے پر کارروائی کی ہے ۔ انتخابی ضابطہ اخلاق انچارج اے ڈی ایم دھریندر سچن نے کہا کہ جینت چودھری اور ہیما مالنی کے خلاف انتخابی

عوام ہی میرے گرو ہیں : راہول

ادھربونڈ (آسام) 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ملک کے جدوجہد کرنے والے عوام ہی ان کے اصل گرو ہیں اور وہ ان سے بتدریج بہت کچھ سیکھ رہے ہیں۔ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے یہ بات بتائی۔ لیڈرس عوام سے ہی سیکھتے ہیں۔ آپ میرے ٹیچر ہو اور میں آپ سے سیکھ رہا ہوں۔ راہول گاندھی نے آج یہاں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیڈروں کو عوام

سونیا گاندھی اور راہول کا 12اپریل کو روڈ شو

امیتھی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی اور ان کے فرزند راہول گاندھی 12 اپریل کو ایک روڈ شو کا انعقاد عمل میں لائیں گے۔ اس کے بعد کانگریس نائب صدر راہول گاندھی اپنا پرچہ نامزگی داخل کریں گے۔ راہول گاندھی کے ہمراہ ان کی والدہ اور یو پی اے چیرپرسن سونیا گاندھی ہوں گی۔ راہول گاندھی کے نمائندہ چندرکانت دوبے نے آج یہ بات ب

سوشیل میڈیا نے اردو زبان کو عوام سے قریب تر کردیا

نئی دہلی ۔9 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آج اردو زبان کے متعدد مشہور و معروف شعراء اور ادباء کا یہ استدلال ہے کہ فیس بک ، ٹوئیٹر اور دیگر سوشیل میڈیا ویب سائٹس کی وجہ سے اردو جیسی شیریں زبان عوام سے قریب تر ہوئی ہے ۔ پاکستان کے شہر کراچی میں رہنے والی ترقی پسند ادیبہ و شاعرہ فہمیدہ ریاض نے کہا کہ سوشیل میڈیا ویب سائٹس کے ذریعہ شاعر کو اپنی ت

بینک آف امریکہ کی 3000 اوورسیز ملازمتیں برخاست

نیویارک ۔ 9 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بینک آف امریکہ نے کہا کہ وہ اپنے عالمی آپریشنس پر جاریہ نظرثانی کے حصہ کے طور پر تقریباً 3000 بیرونی ملازمتوں میں کٹوتی لا رہا ہے۔ یہ ملازمتیں کوسٹاریکا، فلپائن اور میکسیکو میں ہیں۔ نارتھ کرولینا کی کمپنی چارلیوٹ نے آئندہ 9 تا 12 ماہ کے دوران ان ملکوں میں اپنے برانچس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بی جے پی پر واجپائی کے راستے سے انحراف کا الزام

اروال (بہار) 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق حلیف بی جے پی پر رام مندر، دستور کی دفعہ 370 اور یکساں سیول کوڈ جیسے حساس مسائل اُٹھانے پر تنقید کرتے ہوئے چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج کہاکہ بی جے پی میں اٹل بہاری واجپائی کے راستہ سے انحراف کیا ہے۔ دوسرے معنوں میں اُس نے واجپائی کی توہین کی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ بی جے پی کا نیا اوتار پارٹی کے ق

انڈونیشیا میں مقننہ کے انتخابات کا آغاز

جیاپورہ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا میں آج ابتدائی اوقات سے ملک گیر سطح پر مقننہ کے انتخابات کا آغاز ہوگیا۔ 12 اضلاع میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے انتخابات کے آغاز میں تاخیر ہوئی۔ انتخابات 3 علاقوں میں منعقد کئے جارہے ہیں۔ جبکہ پاپوا کے انتہائی مشرقی علاقہ میں صبح 7 بجے سے زبردست بارش شروع ہوگئی۔ ناخوشگوار موسم کی وجہ سے انتظام

سماج وادی پارٹی کیخلاف کارروائی کا بی جے پی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

نئی دہلی 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج الیکشن کمیشن سے سماج وادی پارٹی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیاکہ یہ پارٹی صیانتی افوج کو انتخابات کے دوران فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ یوپی کے وزیر اعظم خان نے کارگل جھڑپ کے بارے میں ایک متنازعہ تبصرہ کرتے ہوئے انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ مسلم س