شمال مغربی پاکستان میں تشدد، 7 افراد ہلاک

پشاور۔ 27؍اپریل (سیاست ڈاٹ کام)۔ شورش زدہ قبائیلی علاقہ پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں تشدد کے مختلف واقعات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک مقامی مذہبی تنظیم کی گاڑی کو نشانہ بناکر ریمورٹ کنٹرول سے دھماکہ کیا تھا جس سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور دیگر 3 زخمی ہوگئے۔ امن کمیٹی نے لشکر اسلام عسکریت پسند

متحدہ عرب امارات کی ایک عمارت سے ہندوستانی لڑکی نے چھلانگ لگادی

دبئی۔ 27؍اپریل (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستان کی ایک 19 سالہ لڑکی دواخانہ میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے، مبینہ طور پر شارجہ میں پیسوں کے سلسلہ میں اس کی اپنے آشنا سے تکرار ہوئی تھی جس کے بعد اس نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ اسے دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ مبینہ طور پر لڑکی کا آشنا اسی عمارت

ہندوستان فرقہ پرست بن جائے تو کشمیر ساتھ نہیں رہ سکتا : فاروق عبداللہ

سرینگر۔27اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) نیشنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ کی انتخابی ریالی کے دوران زوردار دھماکہ کی آواز سنائی دی جس سے عوام میں خوف ہراس کی کیفیت پیدا ہوگئی تھی ۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ سرینگر کے خان یار علاقہ میں جہاں یہ ریالی منعقد کی گئی تھی زوردار دھماکہ کی آواز سنائی دی ۔عینی شاہدین کا کہناہے کہ یہ آواز کسی گرینیڈ د

لکھنو میں رام دیو کے پروگرامس پر امتناع

لکھنو۔27اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) یوگا گرو رام دیو کو راہول گاندھی کے خلاف متنازعہ ’’ہنی مون ‘‘ ریمارک کی بناء مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔ آج حکام نے لکھنو میں اُن کے تمام پروگرامس پر امتناع عائد کردیا‘ جب کہ کانگریس نے اُن کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ رام دیو کے خلاف ایک دن قبل لکھنو اور سون بھدرا میں ایف آئی آر درج کی جاچکی ہے ۔ ا

نریندر مودی ’’گجرات کا قصاب‘‘ :ترنمول کانگریس

کولکتہ /27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس نے نریندر مودی کے خلاف اپنی سلسلہ وار تنقیدوں اور الزامات کے ساتھ آج انہیں ’’گجرات کا قصاب‘‘ قرار دیا اور کہا کہ جو اپنی بیوی کا خیال نہیں رکھ سکتا وہ قوم کی کیا خدمت کرے گا ۔ ترنمول کانگریس نے آج شام اپنے بیان میں کہا کہ گجرات کا قصاب اپنے خود

’’مقدس کتاب کی قسم میں مودی کا ایجنٹ نہیں‘‘

تم بھی مقدس کتاب کی قسم کھاکر اپنا الزام ثابت کرو، مقامی جماعت کو فیروز خاں کا چیلنج

٭ نام نہاد قیادت ہی مسلمانوں کی اصل دشمن
٭ مقامی جماعت کے کارپوریٹر نے مسلم
قبرستان پر شمشان گھاٹ کا بورڈ لگادیا
٭ مقامی جماعت کے امیدوار نے
قبروں کو مسمار کیا
٭ مراد نگر میں زبردست جلسہ عام،
انسانی سروں کا سمندر

تلنگانہ میں آج شام انتخابی مہم کا اختتام

حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) ریاست میں پہلے مرحلے کے تحت علاقہ تلنگانہ کے 17 لوک سبھا اور 119 اسمبلی حلقہ جات کے لئے 30 اپریل کو منعقد ہونے والے انتخابات کی 28 اپریل کو چار بجے شام انتخابی مہم کا اختتام عمل میں آئے گا اور اس وقت کے گذرنے کے بعد کسی بھی نوعیت کی انتخابی مہم چلانے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں رہے گی ۔ انتخابی وقت کے ختم ہوجانے

آج انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج

حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) انٹر میڈیٹ سال اول امتحانات مارچ 2014 برائے جنرل و کیشنل کورسیس کے نتائج کا 28 اپریل کو 3.00 بجے اعلان کیا جائے گا ۔
اس خصوص میں آج ریاستی گورنر نے ہدایت جاری کردی ہے۔ یہ نتائج ویب سائیٹس پر دستیاب رہیںگے۔
indiaresults.com manabadi.com vidyavision.com bhartstudent.comجبکہ بی ایس این ایل کے ٹیلیفون سے 18004251110 پر معلوم کئے جاسکتے ہیں۔

مسلمانوں پر مظالم کیخلاف اوباما کا انتباہ

کوالالمپور ۔ /27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے دنیا کی مسلم دشمن طاقتوں کو انتباہ دیا اور کہا کہ مسلمانوں پر ظلم کرنے والے نسلی اور مذہبی جنگ کو بھڑکانے کا کام کررہے ہیں ۔ میانمار میں ہونے والے واقعات انتہائی بدبختانہ اور افسوسناک ہے ۔ انہوں نے میانمار کی فوجی حکومت کی زیرقیادت ملک میں سیاسی اصلاحات لائے جانے کی ستا