جشن تلنگانہ و مشاعرہ، جناب ظہیرالدین علی خاں و دیگر کی تہنیتی تقریب

حیدرآباد 16 مارچ (تبارک نیوز) فرزندان جامعہ عثمانیہ کے زیراہتمام 22 مارچ کی شام جشن تلنگانہ و مشاعرہ منعقد ہوگا۔ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے رکن اسمبلی مسٹر کے تارک راما راؤ، جناب ظہیرالدین علی خاں منیجنگ ایڈیٹر روزنامہ سیاست، پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر اُردو اکیڈیمی آندھراپردیش، جناب خواجہ کمال الدین، جناب عبدالقادر فیصل رکن عا

سونیا گاندھی تلنگانہ میں چار جلسوں سے مخاطب کریں گی

حیدرآباد۔ 16 مارچ (آئی این این) تلنگانہ کانگریس کیمپین کمیٹی چیرمین دامودر راج نرسمہا نے آج بتایا کہ صدر کانگریس سونیا گاندھی علاقہ تلنگانہ میں چار عام جلسوں سے مخاطب کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان جلسوں کی تواریخ اور مقامات کو قطعیت دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں ایک جلسہ حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ان جلسوں میں لاکھو

سیما آندھرا کے دو کانگریس قائدین تلگودیشم پارٹی میں شامل

حیدرآباد 16 مارچ (پی ٹی آئی) سیما آندھرا کانگریس قائدین کی تلگودیشم پارٹی میں شمولیت کے تسلسل میں آج ایک سابق وزیر اور رکن اسمبلی نے اس علاقائی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایس وجئے راما راجو جو این کرن کمار ریڈی حکومت میں وزیر جنگلات تھے اور ایک رکن اسمبلی جناردھن نٹراج نے چندرابابو نائیڈو کی موجودگی میں تلگودیشم پارٹی میں شم

اسلامی معاشرت میں عورت قدرو منزلت کی حامل

حیدرآباد۔16مارچ (راست) معاشرہ جس تیزی کے ساتھ بدل رہا ہے اُس نے ملت اسلامیہ کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کردیا ہے ۔ مسلم معاشرہ میں آئے دن ایسی چیزیں داخل ہورہی ہیں جو اسلامی معاشرت کے خلاف ہے اور مسلمانوں کے تشخص پر کاری ضرب لگا رہے ہیں ۔ خاص طور پر مغربی تہذیب کی چکا چوند اب مسلم نوجوانوں اور مسلم لڑکیوں کو بھی متاثر کرنے لگی ہے ۔ ا

منموہن سنگھ کو زیراعظم ملائیشیا کا فون

نئی دہلی ۔16مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے آج وزیراعظم منموہن سنگھ کو فون کیا اور لاپتہ ملائیشیا طیارے کی بڑے پیمانے پر تلاش کیلئے ہندوستان سے مدد کی خواہش کی ۔ نجیب رزاق نے منموہن سنگھ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا کے تحقیق کاروں کو شبہ ہے کہ لاپتہ بوئنگ 777-200 طیارے میں کمیونکیشن سسٹم کو دانستہ طور پر ن

جدہ ایرپورٹ کے ٹائیلٹ میں ہندوستانی کی نعش

جدہ ۔16مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی این آر آئی اپنے وطن واپسی کے دوران جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹائیلٹ میں مردہ پایا گیا ۔ پولیس کو اطلاع دی گئی کہ 38سالہ شخص ڈپارچر لانچ میں واقع ایک ٹائیلٹ کے اندر مردہ پایا گیا ہے ۔ مکہ پولیس کے ترجمان عطی القریشی نے بتایا کہ اس نے ٹائیلٹ کے اندر پانی کے پائپ کو استعمال کرتے ہوئے

دیویانی کھوبرگاڑے واقعہ انتہائی بدبختانہ

نئی دہلی۔16مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) دیویانی کھوبرگاڑے کے تنازعہ کو نہایت ہی بدبختانہ و افسوسناک قرار دیتے ہوئے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے آج کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس مسئلہ کو ختم کردیا جائے ۔ امریکہ کو اس تنازعہ کا سیاسی حل تلاش کرنا چاہیئے ۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بعض عملی اقدامات کی ضرورت ہے اور ہندوستان اس مسئلہ کو غیر متعل

لوک سبھا انتخابات کے بعد تیسرے محاذ کی تشکیل

نئی دہلی۔16مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) تیسرا محاذ بنانے کی کوشش میں ناکامی کے بعد سی پی آئی نے اعتراف کیا کہ بائیں بازو محاذ کی جانب سے ایک غلطی ہوئی ہے اسے انتخابات سے قبل اس طرح کے تیسرے محاذ کی تشکیل میں ناکامی ہوئی ہے کیونکہ علاقائی پارٹیوں نے اپنے لئے زیادہ سے زیادہ حلقہ حاصل کرنے کی کوشش کی تھی ۔ سی پی آئی کے سابق جنرل سکریٹری اے بی برد

مودی کے خلاف مقابلہ کیلئے تیار ہوں : کجریوال

بنگلور؍ نئی دہلی۔ 16 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کنوینر اروند کجریوال نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ لوک سبھا انتخابات میں وارناسی سے چیف منسٹر گجرات نریندر مودی سے مقابلہ کیلئے تیار ہیں لیکن اسی صورت میں ایسا کریں گے جب عوام یہ خواہش ظاہر کریں۔ انہوں نے بنگلور میں آج دوسرے دن انتخابی مہم کے دوران ایک ریالی سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات