امراضِ معدہ، اسباب اور علاج

اس مضمون میں کوشش کی گئی ہے کہ اسے عام فہم انداز میں پیش کیا جائے تا کہ ہر پڑھنے والے کو فائدہ پہنچے اور اسے اپنے معدہ کی اصلاح میں مدد ملے۔ معدہ کی تکالیف میں عمومی طور پر ورمِ معدہ، نظامِ ہضم کی خرابیاں، بھوک نہ لگنا، پیٹ میں ریاح ، گیس، تبخیر، انتڑیوں کا سکڑ جانا اور السر یعنی معدہ کے زخم وغیرہ شامل ہیں۔ معدہ کا ورم جب حادّ ہوجائے ت

کریم نگر میں فنی کورسس کیلئے درخواستیں مطلوب

کریم نگر ۔ 28 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کے کے ایجوکیشنل سوسائٹی اپنی 25 سالہ تعلیمی دور کی تکمیل پر طلباء ، اولیا طلباء کے اصرار پر سوسائٹی کی نگرانی میں فائیر اینڈ سیفٹی کی ٹریننگ مفت دے رہی ہے۔ اس ٹریننگ کی تکمیل کیلئے 25 سالہ تجربہ کی خدمت حاصل ہے ۔ ٹریننگ اردو ، انگریزی ، تلگو میں دی جائیگی اس ٹریننگ کے داخلہ کو مکمل کرنے کیلئے تع

فاسٹ فوڈ شورومس کے قریب رہنے والے بچوں کو مٹاپے کا خطرہ

یو ای اے کے ناروچ میڈیکل اسکول کے پروفیسر اینڈی جونس کے بموجب جنھوں نے تحقیق کی قیادت کی کہا کہ مضر صحت غذاؤں کے شورومس کی جتنی زیادہ تعداد آس پاس ہوگی اتنی ہی زیادہ تعداد میں موٹے اور حد سے زیادہ وزنی بچے ان علاقوں میں ہوں گے ۔ ثانوی اسکولس کے طلباء میں جو اپنی غذا اپ منتخب کرنے میں توانائی صرف کرتے ہیں یہ تعداد زیادہ ہے ۔

مکتھل میں ایم پی ٹی سی انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر

مکتھل ۔ 28 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر مکتھل میں ایم پی ٹی سی انتخابات کیلئے سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار مستقر ٹاون کے علاوہ پورے منڈل میں دیہی علاقوں میں گھر گھر پہنچ کر رائے دہندوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہوئے اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ مکتھل منڈل میں جہاں جملہ 21 ایم پی ٹی سی حل

انڈین مجاہدین کارکن اختر پر دہلی میں دہشت گرد حملہ کی سازش کا الزام

نئی دہلی 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انڈین مجاہدین کے اعلیٰ سطحی کارکن تحسین اختر عرف مونو قومی دارالحکومت میں اپنے ساتھیوں کی مدد سے دہشت گرد حملہ کرنے کی سازش کررہے تھے۔ دہلی پولیس کے خصوصی شعبہ میں اختر کو تحویل میں دینے کی درخواست کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا۔ تحسین اختر اُن مبینہ کلیدی سازشیوں میں سے ایک ہے جنھوں نے ملک میں سلسلہ وار

نیوکلیر صلاحیت کے حامل پرتھوی دوم میزائیل کی کامیاب آزمائشی پرواز

بلسور (اوڈیشہ ) 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج دیسی ساختہ نیوکلیر صلاحیت کے حامل زمین سے زمین پر وار کرنے والے پرتھوی دوم میزائیل کی کامیاب آزمائشی پرواز کی۔ میزائیل کا دائرۂ کار 350 کیلو میٹر ہے۔ اُسے بلسور کے قریب آزمائشی علاقہ میں فوج نے پرواز پر روانہ کیا۔ ڈائرکٹر انٹی گریٹیڈ ٹسٹ رینج ایم وی کے وی پرساد نے کہاکہ میزائیل

بیربھوم اجتماعی عصمت ریزی متاثرہ کو 5 لاکھ روپئے ادائیگی کا حکم

نئی دہلی 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج حکومت مغربی بنگال کو حکم دیا کہ وہ بیربھوم کی اجتماعی عصمت ریزی کی متاثرہ 20 سالہ لڑکی کو پہلے ہی منظور شدہ 50 ہزار روپئے کے علاوہ مزید 5 لاکھ روپئے معاوضہ ادا کرے

اپوزیشن زیراقتدار ریاستوں سے تعصب کا یو پی اے پر مودی کا الزام

مانڈلا 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یو پی اے حکومت پر اپوزیشن زیراقتدار ریاستوں کے ساتھ تعصب کا رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہاکہ اگر بی جے پی برسر اقتدار آجائے تو مرکز ملک کی ترقی کے لئے تمام ریاستوں کے ساتھ تعاون کرے گی۔ وہ ایک جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔ اُنھوں نے کہاکہ مدھیہ پردیش کے چیف منسٹر شیوراج سنگھ چ

سری لنکا کیخلاف قرارداد کی ہندوستان کو تائید کرنی چاہئے تھی

چینائی ؍ نئی دہلی 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے خلاف امریکہ کی زیرسرپرستی قرارداد پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے رائے دہی سے غیر حاضر رہنے کے حکومت ہند کے موقف سے اختلاف کرتے ہوئے مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج کہاکہ حکومت ہند کو اِس کی تائید کرنی چاہئے تھی۔ وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ اُنھوں نے کہاکہ یہ ا

مودی کا وزیراعظم بننے کا خواب ادھورا ہی رہے گا: لالو

پٹنہ ؍ ناسک 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کو ’’انتشار پسند‘‘ قائد ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے کہاکہ اُن کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔ اُنھوں نے کہاکہ ملک کے عوام مودی کو کسی بھی قیمت پر وسیع تر قومی مفادات کے پیش نظر وزیراعظ

وارناسی میں ’’ہر ہر مودی ‘‘ کے بعد ایک اور اشلوک کا استعمال

وارناسی 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ’’ہر ہر مودی‘‘ پر تنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا کہ نریندر مودی کے حامیوں نے وارناسی میں ایک اور پوسٹر جاری کیا ہے جس میں درگا دیوی کی تعریف میں ایک اشلوک کو ترمیم کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ یہ پوسٹر نوراتری سے قبل عوام کو مبارکباد پیش کرنے کے سلسلہ میں شائع کیا گیا ہے۔ نوراتری کے دوران منیشا سورا پر درگا دیوی

ڈاکٹر ملکارجن کھرگے کی عوامی خدمات ناقابل فراموش

چیتاپور۔28مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر چیتاپور میں بروزِچہارشنبہ مرکزی وزیر ریلوے ڈاکٹر ملک ارجن کھرگے کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیاگیا۔اس پروگرام میں سابقہ ایم پی اقبال احمد سرڈگی نے کہا کہ ملک ارجن کھرگے جی نے نہ صرف کرناٹک بلکہ پورے ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔یہ ایک ایسی شخسیت ہے جو نام سے نہیں کام سے جانے جاتے ہیں۔انہوںنے

فرقہ پرستی و بدعنوانیوں کو روکنا عام آدمی کی ذمہ داری

بیدر:28مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام آدمی پارٹی کے امیدوار پروفیسر چندرکانت کلکرنی نے کل شام قدیم شہر کے چوبارہ ، گاوان چوک ، اور احاطہ مدرسہ محمودگاوان پہنچ کر اپنی پارٹی کا زوردار پرچار کیا۔ اور کہاکہ ملک میں فرقہ پرستی اور بدعنوانی کو روکنا عام آدمی کی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری وہ اسی وقت پوری کرسکتاہے جب وہ اچھے امیدوار کو پار

غیرجانبدارانہ انتخابات میں مائیکرو مبصرین کا اہم رول

ناگرکرنول ۔28مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آزادانہ و غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے مائیکرو مبصرین کا رول بہت ہی اہم ہے ۔ ضلع کے الیکشن مبصر سی پارتھا سارتھی نے جمعرات کو کلابھارتی میں مائیکرو مبصرین کیلئے منعقدہ تربیتی پروگرام میں انہوں نے شرکت کر کے کہا ۔ انتخابی فرائض میں خصوصی رول نہ ہونے پر بھی انتخابی طریقہ کار کو مائیکرو مبصرین ا

محبوب نگر کے اقلیتی طلبہ کیلئے اطلاع

محبوب نگر ۔ 28مارچ ( فیکس ) ضلع محبوب نگر کے میناریٹی طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آندھراپردیش ریسیڈنشیل ایجوکیشن سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے تعلیمی سال 2014-15ء کیلئے جماعت چہارم مکمل کئے ہوئے طلبہ کیلئے آندھراپردیش ریسیڈنشیل اسکول میں جماعت پنجم میں داخلہ کیلئے درخواست مطلوب ہیں ۔ آندھراپردیش ریسیڈنشیل ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرنگران

بچکنڈہ میں ایس ایس سی امتحانات کا آغاز

بچکنڈہ ۔28 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ میں 27مارچ بروز جمعرات سے ایس ایس سی امتحانات کا آغاز ہوچکاہے ۔ امتحان کے 6مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ 5 سنٹر بچکنڈہ میں ‘ ایک سنٹر بڑی کوڑپگل ۔ اشوک کمار نے بتایا کہ زیڈ پی ایچ ایس تلگو ‘ اردو اور انگلش جملہ 200 طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ 5 طلبہ غیر حاضر رہے ۔ ذرائع کے بموجب 6مراکز میں جملہ 974

کریم نگر میں ایس ایس سی امتحانات کا آغاز

کریم نگر ۔ 28مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع مہتمم تعلیمات کریم نگر کے لنگیا کے بموجب آج 27مارچ 2014ء کو دسویں جماعت کے امتحانات کے پہلے دن کے ضمن میں 14فلائنگ اسکواڈ 77سنٹرس کو اور ڈی ای او 04 امتحانی مراکز کو سری تلسی داس اسٹیٹ ابزرور نے 05 امتحانی مراکز کا معائنہ کیا ۔ کرشنا وینی اسکول کاٹادم امتحانی مرکز میں دو طلبہ کو نقل نویسی کی پاداش می

آرمور میں چیرمین کے عہدہ کیلئے سخت مقابلہ

آرمور ۔ 28مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میونسپل انتخابات میں ٹیآر ایس و کانگریس پارٹی میں سخت ٹکراؤ کا امکان ہے ۔ چیرمین کی کرسی حاصل کرنے کیلئے ان دونوں پارٹیوں کے قائدین مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے بموجب آرمور میں ٹیار ایس کانگریس پارٹی میں آرمور بلدیہ الیکشن کا وقار کا مسئلہ بن چکا ہے کیونکہ یہ انتخابات کا اثر پارلیمنٹ و اسمبلی انتخ