مشرف پر غداری کے مقدمہ کی سماعت ملتوی

اسلام آباد 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کے خلاف اعلی سطحی غداری کے مقدمہ کی سماعت آج، کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی جبکہ ججس وکلاء کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان کی وجہ سے حاضر نہیں ہوئے ۔ایک مقامی عدالت پر دہشت گرد حملے کے خلاف بطور احتجاج آج عدالتوں کے بائیکاٹ کا وکلاء نے اعلان کیا تھاکل دارالحکومت میں فا

منموہن سنگھ کی آنگ سانگ سوچی اور شیخ حسینہ سے ملاقات

نے پے تاؤ ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج میانمار کی جمہوریت نواز لیڈر آنگ سانگ سوچی سے ملاقات کی۔ دونوں قائدین نے یہ ملاقات تیسری بیمسٹک چوٹی کانفرنس کے مقع پر ہوئی۔ اسے خوشگوار اور پرجوش قرار دیا جارہا ہے۔ 68 سالہ سوچی نے نئی دہلی میں تعلیم حاصل کی ہے۔ وزیراعظم منموہن سنگھ نے اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ ح

دہشت گرد حملہ :پاکستانی سپریم کورٹ کی پولیس اور محکمہ داخلہ کے عہدیداروں پر تنقید

اسلام آباد 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان کی سپریم کورٹ نے آج اسلام آباد کی پولیس اور وزارت داخلہ کے عہدیداروں پر ایک عدالت پر خود کش دہشت گرد حملے کی بنا پر سخت تنقید کی ۔ اس حملہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ عدالت نے صیانتی فوج کے عملہ پر اس دہشت گرد حملہ کا جواب دینے کی کارروائی پر عدم اطمینان بھی ظاہر کیا ۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی

پاکستان میں ناٹو کے کنستروں پر بندوق برداروں کی فائرنگ ،دو ہلاک

پشاور 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) نامعلوم بندوق برداروں کی ناٹو کے کنستروں پر جو شمال مغربی پاکستان کے قبائیلی علاقہ کے راستہ افغانستان روانہ کئے جارہے تھے فائرنگ کی وجہ سے کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ قبائیلی علاقہ خیبر کے تحصیل جمرود میں پیش آیا۔ حملہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی عہدیدار فوری مقام ورادات پر پہنچے اور پورے

امریکہ پاکستان میں امن کا مخالف :عمران خان

اسلام آباد 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان کی تحریک انصاف کے صدر عمران خان نے آج کہا کہ بعض عناصر بشمول امریکہ پاکستان میں امن کے خلاف ہیں۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ شمالی وزیرستان کے علاقہ میں فوجی کارروائی پاکستان کے حق میں نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اُن عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے جو امن مذاکرات کا تسلسل نہیں چاہتے۔

ترکی کی جانب سے وسط ایشیاء میں سب سے بڑی مسجدکی تعمیر

استنبول 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی وزارت مذہبی اُمور کی جانب سے کرغستان کے دارالحکومت بشک میں وسط ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کی جارہی ہے۔ مارچ 2012 ء میں شروع کردہ اِس 70 میٹر بلند مسجد کا کام تقریباً مکمل ہوگیا ہے۔ 5 ایکر پر تعمیر ہونے والی اِس مسجد کا رقبہ 1300 مربع میٹر ہے۔ اِس کے چار بلند مینار ہوں گے اور اِن میں سے دو میناروں کی

روس کے ساتھ امریکہ کے تمام فوجی معمولات معطل: پنٹگان

واشنگٹن ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین میں روسی مداخلت کے خلاف امریکہ نے برہمی ظاہر کرتے ہوئے روس کے ساتھ اپنے تمام فوجی معاملات کو معطل کردیا ہے۔ پنٹگان کے پریس سکریٹری ریر ایڈمیرل جان کیربی نے کہا کہ یوکرین میں حالیہ واقعات کی روشنی میں ہم نے فیصلہ کیا ہیکہ روس اور امریکہ کے درمیان فوجی تعاون کو معطل کردیا جائے۔ فوجی مشقوں کے علاو

پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کا ونڈے میں اعظم ترین اسکور 326/3

میرپور ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایشیاء کپ 2014ء میں پاکستانی بولروں کی جم کر پٹائی کرتے ہوئے بنگلہ دیشی ٹیم نے ونڈے کرکٹ میں اپنا اعظم ترین اسکور بنا لیا ہے جیسا کہ یہاں منعقدہ مقابلہ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اوپنرس انعام الحق کے ہمراہ عمرالقیس کی جانب سے پہلی وکٹ کیلئے بنائے جانے والے 150 رنز کا پورا ف

گرائم اسمتھ بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش

کیپ ٹاؤن ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک طویل عرصہ سے جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کرنے والے کپتان گرائم اسمتھ نے اچانک اور حیران کرنے والا فیصلہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف رواں تیسرے ٹسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ 33 سالہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین جن کے طویل عرصہ کے ساتھی جیک کیالس نے ڈسمبر میں ہندوستان کے خلاف س

کوہلی نے گوگل پر دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بیرونی ممالک کے حالیہ دوروں پر ہندوستانی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں اور تنازعات کی وجہ سے ہندوستانی ٹیم کے مستقل کپتان مہندر سنگھ دھونی کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے اور کرکٹ شائقین نے ویراٹ کوہلی کی شکل میں اپنا نیا ہیرو ڈھونڈ لیا ہے۔ ایشیاء کپ سے عین قبل مہیندر سنگھ دھونی کی ٹورنمنٹ سے دستبرداری اور و

ہندوستانی کھلاڑی ذہنی طور پر تھکان کا شکار : رائیڈو

میرپور (بنگلہ دیش) ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کے میڈل آرڈر بیٹسمین امباٹی رائیڈو نے آج کہا ہیکہ ہندوستانی ٹیم کے چند کھلاڑی مصروف ترین بین الاقوامی ٹورنمنٹس میں شرکت کی وجہ سے ذہنی طور پر تھکان کا شکار ہیں۔ افغانستان کے خلاف کل کھیلے جانے والے مقابلے کے ضمن میں یہاں کی گئی نیٹ پراکٹس کے بعد میڈیا نمائندوں سے اظہارخیال کرت

ہندوستانی ٹیم بنگلہ دیش کے چیلنج کیلئے تیار

مارگوا ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فٹبال ٹیم کل یہاں نہرو اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف دوستانہ مقابلہ میں شرکت کرے گی اور اس مقابلہ کے متعلق توقع کی جارہی ہیکہ یہ ایک دلچسپ مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے آخری مرتبہ نیپال میں ساف کپ چمپیئن شپ میں مقابلہ کیا تھا اور وہ مقابلہ 1-1 سے برابری پر ختم ہوا تھا۔ کل کھیلے جانے والے دوستانہ

عبدالرحمن 3 غیرقانونی گیندیں ڈالنے کے بعد بولنگ کیلئے نااہل

میرپور ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی بائیں ہاتھ کے اسپنر عبدالرحمن آج منفی ریکارڈس کی فہرست میں شامل ہوگئے کیونکہ انہیں متواتر 3 غیرقانونی فل ٹاس گیندیں ڈالنے کے بعد بولنگ کیلئے نااہل قرار دیا گیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف یہاں منعقدہ مقابلہ میں پاکستان نے اپنے قطعی 11 کھلاڑیوں میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے جنید خان کے مقام پر بائیں ہاتھ کے

A.P Residential Institutions آندھراپردیش اقامتی تعلیمی ادارے

APREIS آندھراپردیش ریڈیذنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن سوسائٹی جس کو اب آندھراپردیش گرو کلا ودیالیہ سنستھا ہے کے تحت ریاست بھر میں 73 اقامتی مدارس چلائے جارہے ہیں جن میں 26 میناریٹی ریڈیذنشیل اسکولس ہیں جو تلگو میڈیم کے ساتھ اردو میڈیم اور انگلش میڈیم میں ہیں ۔ اس سوسائٹی کے اسکولس کا شمار معیاری تعلیم فراہم کرنے میں ایک نمایاں مقام رکھت

ایجوکیشن / کیریئر

تعلیم اور روزگار سے متعلق سوال جواب
SSC کے بعد کریں … ؟
سوال : ایس ایس سی کے بعد انٹرمیڈیٹ کے علاوہ اور کیا کرسکتے ہیں ؟ اب طلبہ ایس ایس سی کا امتحان لکھنے والے ہیں ۔ ان کیلئے اعلی تعلیم کے مواقع پر رہنمائی کیجئے ؟
محمد عارف ، افسر علی ۔ نظام آباد ، عادل آباد

ہینڈبیگز کے بغیر خواتین کا فیشن ادھورا ہوتا ہے

فیشن وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے ‘ایک وقت تھا جب بازاروں میں ہینڈ بیگز کی گنی چنی ورایٹی نظر آتی تھیں اور خواتین سیاہ ‘ سفید یا کریم کلر کے بیگز کا زیادہ استعمال کیا کرتی تھیں مگر اب فیشن میں جیسے جیسے جدت آئی ہے اسی طرح خواتین کے ہینڈ بیگز کی بھی کافی قسمیں سامنے آئی ہیں ۔